Author: Omer Zaheer
دنیا کا پہلا مائیکروویو بیگ متعارف ، سیاح اب کھانا گرم رکھ سکیں گے
فروری 17, 20252210سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری،دنیا کا پہلا مائیکروویو بیگ متعارف، جس سے سیاح دوران ِسفر کہیں بھی کھانا گرم کرسکیں گے۔ ولیٹیکس ول کک مائیکروویو بیگ جو دیکھنے میں ایک سٹائلش لیپ ٹاپ بیگ جیسا لگتا ہے، لیکن یہ اصل میں ایک کنڈکٹیو فیبرک سے بنا ہوا مائیکروویو ہے۔اس کے اندر ...یوٹیوب صارفین کیلئے خوشخبری، بڑی سہولت متعارف
فروری 17, 20251960یوٹیوب صارفین کیلئے خوشخبری، بڑی سہولت متعارف، : یوٹیوب کمپنی کے اے آئی کی مدد سے ٹیکنالوجی کے میدان میں کیے گئے تجربے کے بعد اب یوٹیوب پر شارٹس بنانا انتہائی آسان ہوگیا ۔ کمپنی کی جانب سے گوگل ڈیپ مائنڈ کا اے آئی ویڈیو جنریشن ماڈل ویو 2 (Veo) ...ریلوے کی طرف سے مسافروں کیلئے ایک ساتھ دو خوشخبریاں
فروری 17, 20251980مسافروں کیلئے ایک ساتھ دو خوشخبریاں، ریلوے انتظامیہ نے مسافروں کو ایک ساتھ دو خوشخبریاں سنا دیں ۔ ریلوے مسافروں کے لیے ایک خوشخبری یہ ہے کہ کراچی کینٹ اور لاہور کے درمیان چلنے والی شاہ حسین ایکسپریس کو 25 فروری سے بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ریلوے ...شعبہ صحت میں انقلاب برپا: کینسر کے علاج میں اہم پیشرفت
فروری 17, 20252350شعبہ صحت میں انقلاب برپا، کینسر کے علاج میں اہم پیشرفت،ماہرین نے ایسا سوئچ دریافت کر لیا، جو کینسر سے متاثر خلیوں کو واپس صحت مند حالت میں لا سکتا ہے۔ جنوبی کوریا کے سائنسدانوں کی ایک تازہ ترین تحقیق کے مطابق، وہ مالیکیولر سطح پر خلیوں کو فعال کرنے ...موسمیاتی بحران کا نیا حل:آلودگی کو ایندھن بنانیوالی ڈیوائس تیار
فروری 17, 20251460موسمیاتی بحران کا نیا حل،سائنسدانوں کا اہم کارنامہ، آلودگی کو ایندھن بنانیوالی ڈیوائس تیار، یہ ڈیوائس ہوا سے آلودگی کشید کر کے اس کو کار آمد ایندھن میں بدل سکتی ہے۔ سائنسدانوں نے شمسی توانائی سے چلنے والی ایک ڈیوائس تیار کر لی، جو ہوا سے آلودگی کشید کر کے ...رواں سال 2025 کی ٹاپ 25 بہترین ایئرلائنز کی لسٹ جاری
فروری 17, 20252350فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،رواں سال 2025 کی ٹاپ 25 بہترین ایئرلائنز کی لسٹ جاری کردی گئی۔ ائیر لائن ریٹنگز ڈاٹ کام(airlineratings.com)کی طرف سے ایک نئی لسٹ جاری کی گئی ہے، جس میں 2025 کی دنیا کی بہترین ایئر لائنز کے سالانہ ایوارڈز کیلئے سب سے بہترین 25 ایئر لائنز ...امتحان میں کس کی ڈیوٹی کہاں لگی؟ انتخاب آٹو میشن کے ذریعے ہو گا
فروری 17, 20251630امتحان کی تیاریاں مکمل،طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،امتحان میں کس کی ڈیوٹی کہاں لگی؟ انتخاب آٹو میشن کے ذریعے ہو گا۔ لاہور بورڈ کے سیکرٹری رضوان نذیر کا کہنا ہے کہ حکومت کی ہدایت پر پہلی دفعہ سپروائزری کا انتخاب آٹو میشن کے ذریعے ہو گا۔ اس سے کسی ...پاکستان چین کی ترقی اوراپنےجغرافیہ سےمکمل طور پر مستفید ہونے کا خواہاں ہے ،صدرمملکت
فروری 15, 20251330صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ پاکستان چین کی ترقی اوراپنےجغرافیہ سےمکمل طور پر مستفیدہونےکاخواہاں ہے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری کاچینی میڈیاکوانٹرویو دیتےہوئےکہناتھاکہ چین کی ترقی دنیاکےلئےایک اچھی چیزہے،چین دوسرےممالک کےاندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتا،چین کی چنددہائیوں کےدوران تیزرفتارترقی نےبہت متاثر کیا،ہرکوئی اپنےاپنےشعبےمیں کام کررہاہےجس سےقوم کوفائدہ ہوتاہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ ...گرین پاکستان جدیدزراعت کےفروغ کاانقلاب ہے،وزیراعلیٰ مریم نواز
فروری 15, 20251890وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ گرین پاکستان جدیدزراعت کےفروغ کاانقلاب ہے۔ کنڈائی اور شاپو کے علاقوں میں منصوبوں کی افتتاحی تقاریب کا انعقاد کیاگیاجس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازاورآرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےشرکت کی۔تقریب میں نیشنل فوڈ سیکیورٹی و تحقیق کے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین، وفاقی وزیر آبی وسائل ڈاکٹر ...بارشیں برسانے والا سسٹم کب داخل ہو گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
فروری 15, 20252400ملک میں بارشیں برسانے والا سسٹم کب داخل ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں بارشیں برسانے والا سسٹم 18 فروری کو داخل ہو گا۔19 فروری کو لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









