Author: Omer Zaheer
وزیراعظم شہبازشریف کی آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹرسےملاقات
فروری 12, 20251620وزیراعظم شہبازشریف سےعالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کی منیجنگ ڈائریکٹرکرسٹالیناجارجیوانے ملاقات کی۔ ملاقات گزشتہ روزورلڈگورنمنٹس سمٹ کےموقع پردبئی میں ہوئی،ادارہ جاتی اصلاحات کےنفاذاورمالیاتی نظم وضبط کوبرقراررکھنےکیلئےپاکستان کےعزم کو اجاگرکیاگیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی توسیعی فنڈ سہولت (EEF) کے تحت ہونے والی پیش رفت کی اہمیت کو اجاگر ...انتہاپسندانہ نظریات اوردہشتگردی کیخلاف متحدہوکرجدوجہدجاری رکھیں گے،مریم نواز
فروری 12, 20251400وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ انتہاپسندانہ نظریات اوردہشتگردی کےخلاف متحد ہوکر جدوجہد جاری رکھیں گے۔ انتہاپسندانہ تشددکےانسدادکےعالمی دن پر اپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ ہرقسم کےتشدد،انتہاپسندانہ رویےاوردہشتگردی کی شدید مذمت کرتےہیں،پاکستان نےانتہاپسندی اوردہشتگردی کےخلاف بے شمار قربانیاں دی ہیں۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ ہرسطح پرانتہاپسندی اورعدم برداشت کی حوصلہ شکنی کریں گے،سرزمین ...دنیا کی امیر ترین شخصیات میں میٹا کے بانی کا دوسرا نمبر، پہلے پر کون ...
فروری 12, 20252530دنیا کی امیر ترین شخصیات میں میٹا کے بانی کا دوسرا نمبر، پہلے پر کون ہے؟بلوم برگ نےدنیا کےامیر ترین افراد کی فہرست جاری کردی۔ بلوم برگ بلین ایئر انڈیکس کے مطابق ایلون مسک 402 ارب ڈالر کے ساتھ دنیا کے امیر ترین شخص ہیں ۔مارک زکربرگ دنیا کے دوسرے ...سردی اورکتنے دنوں کی مہمان ہے؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
فروری 12, 20251760سردی اور کتنے دنوں کی مہمان ہے؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بادلوں کا سسٹم داخل ہونے کے بعد نکل گیا ہے اور گزشتہ روز ملک کے مختلف شہروں میں کہیں کہیں ہلکی بارش ہوئی، جس کے بعد اب موسم خوشگوار ...ریلوے نے مسافر ٹرینوں کی ٹکٹوں کی نئی ریفنڈ پالیسی جاری کردی
فروری 12, 20251580ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر، ریلوے نے مسافر ٹرینوں کی ٹکٹوں کی نئی ریفنڈ پالیسی جاری کردی۔ پاکستان ریلویز نے ٹکٹوں کی نئی ریفنڈ پالیسی جاری کر دی ہے، جو ’’رابطہ‘‘ ایپ کے ذریعے خریدے گئے ٹکٹوں پر بھی لاگو ہوگی۔ پاکستان ریلویز کی جانب سے جاری ہونیوالی ریفنڈ ...پاکستانیوں سمیت دنیا بھر سے کتنے سیاحوں نے ترکیہ کا رخ کیا؟
فروری 12, 20251580پاکستانیوں سمیت دنیا بھر سے کتنے کروڑ سیاحوں نے ترکیہ کا رخ کیا؟ایک سال کےدوران ترکیہ کو سیاحت سے کتنے ارب ڈالر کی آمدن ہوئی؟ترکیہ کے سرکاری سیاحتی ادارے نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دئیے۔ گزشتہ ایک سال کے دوران ترکیہ میں عالمی سطح پر سیاحت کیلئے ...گوگل کا زبردست فیچر ، جو واٹس ایپ کی ضرورت کو ختم کردے گا
فروری 12, 20251130ٹیکنالوجی کےشعبے میں اہم پیشرفت ،گوگل جلد ایسا فیچر متعارف کروانے جا رہاہے، جو واٹس ایپ کی ضرورت کو ختم کردے گا۔ اب صارفین گوگل میسجز سے براہ راست واٹس ایپ پر ویڈیو کال کرسکیں گے۔گوگل میسجز واٹس ایپ کے ساتھ ملکر ایک ایسے فیچر پر کام کررہا ہے، جو ...صدررجب طیب اردوان2روزہ دورےپر آج پاکستان پہنچیں گے
فروری 12, 20251840ترکیہ کےصدررجب طیب اردوان2روزہ دورےپر آج پاکستان پہنچیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی دعوت پرترک صدرپاکستان کادورہ کریں گے،رجب طیب اردوان کےہمراہ اعلیٰ سطح کاوفدبھی پاکستان پہنچےگا۔ وزیراعظم اورصدراردوان اعلیٰ سطحی اسٹریٹجک کوآپریشن کونسل کےساتویں اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے،پاکستان اورترکیہ کےدرمیان اہم معاہدوں اورایم اویوزپردستخط متوقع ہے۔ دورےکےدوران صدراردوان ...عمران خان سےملاقات نہ کرانےپرعدالت نےہدایت کردی
فروری 12, 20251720علی امین گنڈاپورکی بانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقات نہ کروانےپرعدالت نےجیل سپرنٹنڈنٹ کےبیان پرہدایت کےساتھ درخواست نمٹادی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس ارباب محمدطاہرنےعلی امین گنڈاپورکی بانی پی ٹی آئی سےملاقات نہ کروانےپرتوہین عدالت کیس کی سماعت کی۔سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عدالت میں پیش ہوئے۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نےکہاکہ معمول کےمطابق ...چیمپئنزٹرافی میں شرکت کیلئے افغانستان کرکٹ ٹیم لاہورپہنچ گئی
فروری 12, 20252150انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنزٹرافی میں شرکت کےلئےافغانستان کرکٹ ٹیم لاہورپہنچ گئی۔ افغان کرکٹ ٹیم کوسخت سیکیورٹی میں ایئرپورٹ سےہوٹل پہنچایاگیا،افغان ٹیم آج آرام کےبعدکل سے لاہورمیں ٹریننگ کاآغازکرےگی،افغانستان پہلا میچ 21فروری کوجنوبی افریقہ سےکراچی میں کھیلےگی۔ رپورٹ کے مطابق 8 ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں صرف بھارت کے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









