• سرخ سیارےمریخ کے جنوبی حصے پر موجود سیاہ دھبوں کی حقیقت کیا ہے؟

    177
    0
    مریخ کے جنوبی حصے پر موجود سیاہ دھبوں کی حقیقت کیا ہے؟سیارہ مریخ کی سطح پر یہ شکلیں صرف موسم بہار کے دوران ہی کیوں نظر آتی ہیں؟دلچسپ تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ناسا نے حال ہی میں مریخ کی ایک زبردست تصویر جاری کی ہے، جس میں مریخ کے قطب ...
  • ریڈیو اور ٹی وی کے باکمال فنکار قاضی واجد کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا

    181
    0
    باکمال اداکار قاضی واجد کو مداحوں سے بچھڑے7 برس بیت گئے۔ریڈیو اور ٹی وی کے باصلاحیت فنکار قاضی واجد کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ قاضی واجد کا اصل نام قاضی عبدالواجد انصاری تھا۔ وہ 1943 میں لاہور میں پیدا ہوئے اور قیام پاکستان کے بعد اپنے خاندان کے ہمراہ ...
  • ترکیہ جانے کے خواہشمند پاکستانی سیاحوں کیلئے ویزہ تفصیلات جاری

    230
    0
    سیاحت کا فروغ،ترکیہ جانیوالے سیاحوں کیلئے بڑی خبر،پاکستانی سیاح جو ترکیہ کی سیر کے خواہشمند ہیں، ان کیلئے عام پاسپورٹ پر سیاحتی ویزہ حاصل کرنا لازمی ہوگا۔ گزشتہ چند برسوں میں ترکیہ دنیا بھر میں سیاحت کے ایک بڑے مرکز کے طور پر ابھرا ہے۔ ترکیہ کے تاریخی مقامات، خوبصورت ...
  • طلباوطالبات کیلئے مصنوعی ذہانت نقصان دہ ہے یا فائدہ مند ؟

    159
    0
    دور جدید میں مصنوعی ذہانت کا استعمال بہت تیزی سے بڑھتا جارہا ہے۔اکثر طلبا و طالبات اپنی اسائمنٹس کیلئے اے آئی ٹیکنالوجی سے مدد لے رہے ہیں۔ آرٹیفشل انٹیلی جنس سٹوڈنٹس کی ذہانت کیلئے نقصان دہ یا فائدہ مند؟ اس حوالے سے ماہرین ِ تعلیم کا کہنا ہے کہ آرٹیفشل ...
  • کیا سمارٹ فون کے عہد کا اختتام ہونیوالا ہے؟حیران کن پیشگوئی

    163
    0
    کیاسمارٹ فون کا عہد ختم ہونیوالا ہے؟چیٹ جی پی ٹی کے چیف ایگزیکٹو نے سمارٹ فونز کے بارے میں حیران کن پیشگوئی کردی۔ اوپن اے آئی کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس ،اے آئی ٹیکنالوجی کو بہتر بنانے پر تیزی سے کام جاری ہے اور اوپن اے آئی کمپنی ...
  • پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظر آئے گا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی

    249
    0
    پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظر آئے گا؟رمضان المبارک کی آمد کے حوالے سے تاریخ سامنے آ گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں رمضان کے چاند کی پیدائش 29 شعبان کو ہوگی، یعنی28 فروری کی شام 5 بج کر 45 منٹ پرنئے چاند کی پیدائش ہوگی۔یوں یکم مارچ ...
  • آپ نےوعدہ کرناہےملک کیخلاف کوئی قدم نہیں اٹھاؤگے،وزیراعلیٰ مریم نواز

    150
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ آپ نےوعدہ کرناہےکبھی ملک کیخلاف کوئی قدم نہیں اٹھاؤگے۔ لاہورمیں جشن سٹیم کی تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ آپ سب بچوں کومبارک ہو،آپ کی فیملی اوروالدین کوبھی مبارک ہو،طلبہ کےتمام سٹالزکامعائنہ کیابےحدخوشی ہوئی ،آپ میں اتنی صلاحیت ہےکہ پوری دنیافتح کرسکتےہو،میں ان تمام بچوں ...
  • ٹرمپ نےاسرائیل قیدیوں کی رہائی کاالٹی میٹم جاری کردیا

    130
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ قیدی ہفتےتک رہانہ ہوئےتو جنگ بندی معاہدےکی منسوخی کااعلان کردوں گا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی ایگزیکٹوآرڈرپردستخط کےبعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہناتھاکہ اردن اورمصرپناہ گزینوں کونہیں لیتےتوانکی امداد بند کرسکتے ہیں ،میراخیال ہےاردن پناہ گزینوں کولینےپرتیارہوجائےگا،یوکرین کےصدرسے اس ہفتےبات کروں گا،قیدی ہفتےتک رہانہ ہوئےتوجنگ بندی معاہدےکی منسوخی کااعلان ...
  • چیمپئنزٹرافی سےقبل سٹیڈیمزکی تعمیرچیلنج تھااللہ نےسرخروکیا،محسن نقوی

    204
    0
    چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ چیمپئنزٹرافی ٹورنامنٹ سےقبل سٹیڈیمزکی تعمیرنوایک چیلنج تھا،اللہ تعالیٰ نےہمیں اورپاکستان کوسرخروکیا۔ غیرمعمولی سپیڈاورانتھک محنت سےنیشنل سٹیڈیم کراچی مکمل تیارہوگیاآج شام کورنگارنگ افتتاحی تقریب ہوگی جس میں عوام کا داخلہ فری ہوگا۔نامورگلوکار علی ظفر، شفقت امانت علی اور ساحر علی بگا تقریب میں ...
  • جوڈیشل کمیشن کی سپریم کورٹ کے6ججز کی منظوری

    203
    0
    جوڈیشل کمیشن نےسپریم کورٹ کے6ججزکےناموں کی منظوری دےدی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کااجلاس منعقدہوا۔ ذرائع کےمطابق جسٹس منصورعلی شاہ اورجسٹس منیب اخترنےجوڈیشل کمیشن اجلاس سےبائیکاٹ کیا،بیرسٹرعلی ظفراوربیرسٹرگوہرنےبھی اجلاس کابائیکاٹ کیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ کے6ججزکےناموں کی منظوری دےدی۔سندھ ہائیکورٹ کےجسٹس صلاح ...