• شائقین کرکٹ ، کھلاڑی سٹیڈیم میں فراہم کردہ جدید سہولتوں سے محظوظ ہونگے،محسن نقوی

    214
    0
    چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ شائقین کرکٹ اور کھلاڑی سٹیڈیم میں فراہم کردہ جدید سہولتوں سے محظوظ ہونگے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) محسن نقوی دورہ چین سےاعلیٰ الصبح وطن واپس پہنچ گئے۔وہ ایئرپورٹ سےقذافی سٹیڈیم پہنچے۔اُنہوں نے قذافی سٹیڈیم کی افتتاحی تقریب کے انتظامات ...
  • پاکستان نے خلاء کی وسعتوں کی تحقیق میں ایک اہم سنگ ِ میل عبور کر ...

    136
    0
    پاکستان نے خلاء کی وسعتوں کی تحقیق میں ایک اہم سنگ ِ میل عبور کر لیا۔سپارکو نے چینی خلائی ادارے کے ساتھ تاریخی مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کرکے خلائی تحقیق میں باضابطہ قدم رکھ دیا۔ پاکستان کے خلائی ادارے سپیس اینڈ اپر ایٹماسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے ...
  • طلبا کیلئے خوشخبری:14 فروری کو تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی، نوٹیفکیشن جاری

    239
    0
    طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری،14 فروری کو تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی، نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ محکمہ تعلیم سندھ نے شب برأت کے موقع پر نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں چھٹی کا مراسلہ جاری کردیا۔سندھ حکومت نے شب برأت کی مناسبت سے 14 فروری کو صوبے بھر کے تعلیمی ...
  • گوگل کے مقابلے پر چیٹ جی پی ٹی کے سرچ انجن کی آسان رسائی

    147
    0
    گوگل کے مقابلے پر چیٹ جی پی ٹی کا سرچ انجن سامنے آگیا۔گوگل سرچ انجن کی بالادستی کیلئے چیٹ جی پی ٹی سرچ انجن تک رسائی آسان بنادی گئی۔ اوپن اے آئی کا آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی سے لیس سرچ انجن اب تمام صارفین کو دستیاب ہو گا۔یہاں تک ...
  • رمضان شوگرملزریفرنس:شہبازشریف اورحمزہ شہبازبری

    231
    0
    رمضان شوگرملزریفرنس میں وزیراعظم شہبازشریف اورحمزہ شہبازکوبری کر دیاگیا۔ لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت کے جج سردار محمد اقبال ڈوگر نے وزیراعظم شہباز شریف اورحمزہ شہبازکی بریت کی درخواستوں پرمحفوظ فیصلہ سناتےہوئے دونوں رہنماؤں کو کیس سے بری کرنے کا حکم دیا۔ عدالت نےکہاکہ مدعی اس کیس سےدستبردارہوچکاہے،اس کیس میں ...
  • جوڈیشل کمیشن نےلاہورہائیکورٹ کیلئے9ایڈیشنل ججزکی منظوری دیدی

    176
    0
    جوڈیشل کمیشن نےلاہورہائیکورٹ کےلئے9ایڈیشنل ججزکی منظوری دےدی۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کااجلاس منعقدہوا،جس میں لاہورہائیکورٹ کےایڈیشنل ججزکی منظوری زیرغورآئی۔ ذرائع کےمطابق جوڈیشل کمیشن نےلاہورہائیکورٹ کےلئے9ایڈیشنل ججزکی منظوری دےدی،ایڈیشنل ججزکےلئےخالداسحاق،چودھری سلطان محمود،جوادظفرکےناموں کی منظوری،جبکہ جوڈیشل کمیشن نےسرداراکبرعلی ڈوگر،اویس خالد اورملک جاویداقبال کےناموں کی منظوری بھی ...
  • بنگلہ دیش:مظاہرین کامعزول وزیراعظم کیخلاف احتجاج ،حسینہ واجد کا گھر نذر آتش

    154
    0
    بنگلہ دیش میں معزول وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کےخطاب کےخلاف احتجاج کرتےہوئےمظاہرین نےسابق وزیراعظم کےآبائی گھرکوآگ لگادی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق معزول وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نےسوشل میڈیا پر اپنےحامیوں سے خطاب کا اعلان کیاتھاجس پرردعمل دیتےہوئے مظاہرین نےشدیداحتجاج کی دھمکی دی تھی۔اگرشیخ حسینہ واجدکی تقریردیکھائی گئی توان ...
  • اداکارہ ماوراحسین اورامیرگیلانی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

    241
    0
    پاکستانی شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ ماوراحسین اوراداکارامیرگیلانی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ اداکارہ ماوراحسین نےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ پرشادی کی تصاویرشیئرکی جنہوں نےسوشل میڈیاپرطوفان برپاکردیا۔ماورا حسین اور امیر گیلانی کی شادی کی یہ تصاویر لاہور کے شاہی قلعے میں لی گئی ہیں۔ اداکارہ نےنکاح کی تاریخ لکھتےہوئےتصاویر کے کیپشن ...
  • کمی کےباوجودسونےکی قیمت تاریخ کی بلندترین سطح پر

    227
    0
    کمی کےباوجودسونےکی قیمت مقامی وعالمی مارکیٹ میں تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 900روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا2 لاکھ 98 ہزار 700 روپے کاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 772روپےکی کمی ہونےسے10گرام سونا 2 لاکھ 56 ہزار 87 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری ...
  • حمزہ شہبازوزارت اعلیٰ کیس:عدالت نےپرویزالٰہی کودوبارہ نوٹس جاری کردیا

    159
    0
    حمزہ شہبازوزارت اعلیٰ کیس میں عدالت نےسابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کودوبارہ نوٹس جاری کردیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کےسات رکنی آئینی بینچ نے حمزہ شہباز وزارت اعلیٰ کیس کی سماعت کی۔حمزہ شہبازکےوکیل حارث عظمت عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالتی عملےنےکہاکہ چودھری پرویزالٰہی کونوٹس جاری ...