• نظام ِشمسی سے باہر زمین جیسی خصوصیات والا سیارہ دریافت

    268
    0
    نظام ِشمسی سے باہر زمین جیسی خصوصیات والا سیارہ دریافت،سائنسدانوں نے کرۂ ارض سے باہر زندگی کی تلاش کے حوالے سے اہم سنگ ِ میل عبور کر لیا۔ سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ایسا سیارہ دریافت کر لیا گیا ہے، جہاں زندگی گزاری جا سکتی ہے،کیونکہ دریافت ہونیوالے سیارے ...
  • میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی انسپکشن کیلئے ماسٹر ٹرینرز کی تربیت مکمل ہو گئی

    161
    0
    میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے حوالے سے اہم خبر،میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی انسپکشن کیلئے ماسٹر ٹرینرز کی تربیت مکمل ہو گئی۔ ذرائع وزارت صحت کے مطابق حکومت کی جانب سے ملک بھر کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی انسپکشن کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کیلئےماسٹر ٹرینرز کی تربیت ...
  • ڈونلڈٹرمپ کاغزہ پرقبضہ کرنےکااعلان

    127
    0
    امریکی صدرڈو نلڈٹرمپ نےغزہ پرقبضہ کرتےہوئےکہاکہ امریکہ غزہ کوٹیک اوورکرکےاس کاکنٹرول سنبھالےگا۔ وائٹ ہاؤس میں امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کااسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کےہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتےہوئےکہناتھاکہ امریکہ غزہ کوٹیک اوورکرکےاس کاکنٹرول سنبھالےگا،امریکہ غزہ میں خطرناک ہتھیاروں کوناکارہ بناکرغزہ کی تعمیرنوکرےگا،امریکہ غزہ کوترقی دےکرہزاروں ملازمتیں پیداکرےگا۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ فلسطینی غزہ کو ...
  • کشمیرکی آزادی،اُمید کی کرن

    182
    0
    آنسو خشک ہو گئے ہیں روتے روتے۔مقبوضہ کشمیر میں ظلم کے جو پہاڑ توڑے جارہے ہیں۔ کیا انسانیت اتنی سستی ہو گئی ہے۔ جیسا کہ آپ کے علم میں ہے میں نے ہمیشہ جب بھی اپنا قلم اٹھایا ہے تو انسانیت اور امن کے لیے اٹھایا ہے۔ پر اب لگتا ...
  • سیاحت کے فروغ کیلئے اقدام،چولستان جیپ ریلی کا اہتمام

    195
    0
    چولستان میں سیاحت کے فروغ کیلئے اقدام،چولستان جیپ ریلی کیلئے ٹریک کی نشاندہی اور بحالی کا کام،چولستان جیپ ریلی کا ایونٹ 12 فروری سے 16 فروری تک جاری رہے گا، جس میں ہزاروں ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی آمد متوقع ہے۔ انٹر نیشنل میگا ایونٹ چولستان جیپ ریلی کی ...
  • بڑھتی ہندوتواانتہاپسندی کشمیریوں کی جدوجہدکاعزم مضبوط کرتی ہے،آرمی چیف

    125
    0
    آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ بھارتی مظالم اوربڑھتی ہندوتوا انتہا پسندی کشمیریوں کی جدوجہدکاعزم مضبوط کرتی ہے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےیوم کشمیر یکجہتی پرمظفرآبادکادورہ کیا،اس موقع پرکور کمانڈر راولپنڈی نےان کااستقبال کیا۔سپہ سالارنےشہداکی بےمثال قربانیوں کو شاندار خراج عقیدت پیش ...
  • اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے

    227
    0
    اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے۔ان کا انتقال 88 برس کی عمر میں گزشتہ روز 4 فروری کو پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں ہوا۔ پرنس کریم آغا خان کے انتقال کے وقت ان کےاہل خانہ تین بیٹے رحیم آغا خان، علی محمد آغا خان ...
  • کیا مصنوعی ذہانت اے آئی ٹیکنالوجی ڈاکٹرز کا متبادل ہوسکتی ہے؟

    218
    0
    کیا مصنوعی ذہانت اے آئی ٹیکنالوجی ڈاکٹرز کا متبادل ہوسکتی ہے؟ موفٹ کینسر سینٹر اور مشی گن یونیورسٹی کے محققین کی زیر قیادت ایک نئی تحقیق سے پتاچلا ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی ڈاکٹروں کو کینسر کے علاج میں بہتر فیصلے کرنے میں مدد دے سکتی ہے، لیکن یہ اکیلے ...
  • وزیراعظم شہبازشریف آزادجموں وکشمیرپہنچ گئے

    151
    0
    وزیراعظم شہبازشریف کشمیریوں سےاظہاریکجہتی کےلئےکشمیرپہنچ گئے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی آزادکشمیرجموں وکشمیرقانون سازاسمبلی آمدپروزیراعظم آزادکشمیرچودھری انوارالحق نےاستقبال کیااورپولیس کےچاق وچوبند دستے نے گارڈآف آنرپیش کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف آزادجموں وکشمیرقانون سازاسمبلی سےخطاب بھی کریں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف کےہمراہ وفاقی وزراامیرمقام،راناتنویراورعطاتارڑبھی ہیں۔
  • سہ ملکی سیریز:نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی

    166
    0
    سہ ملکی سیریز میں شرکت کےلئےنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم براستہ دوبئی نجی ایئر لائن سے لاہور پہنچی، نیوزی لینڈ کی ٹیم آج مکمل آرام کرے گی ،کل سے پریکٹس سیشن کا آغاز کرے گی ۔ سہ ملکی سیریزمیں پاکستان،جنوبی افریقہ اورنیوزی لینڈکی ...