Author: Omer Zaheer
مون سون کی انٹری ہوگئی ،یکم جولائی سے بارشوں کی پیشگوئی
جون 27, 2026810محکمہ موسمیات نےیکم جولائی سے بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے ملک میں مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کے آغاز کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم جولائی سے شمال مشرقی پنجاب اور کشمیر سمیت ملک کے شمالی علاقوں میں بارشیں شروع ہو سکتی ہیں۔ ...امریکا چین اے آئی جنگ میں نیا موڑ،اینتھراپک کا علی باباپرمصنوعی ذہانت چوری کاالزام
جون 26, 20261310مصنوعی ذہانت کی معروف کمپنی اینتھراپک نے چینی ٹیکنالوجی کمپنی علی بابا پر اپنے جدید اے آئی ماڈل سے معلومات حاصل کرنے کی منظم کوشش کا الزام عائد کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اینتھراپک کا کہنا ہے کہ یہ اس کے خلاف اب تک سامنے آنے ...مصنوعی ذہانت کے دور میں گوگل کو نئے چیلنجز کا سامنا
جون 26, 2026670امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کو مصنوعی ذہانت کے میدان میں بڑھتے ہوئے مقابلے اور صارفین کے بدلتے رجحانات کے باعث نئے چیلنجز درپیش ہیں۔ سی این بی سی کی رپورٹ کے مطابق گوگل ایک ایسے دور سے گزر رہا ہے جہاں ایک طرف مصنوعی ذہانت سے چلنے والے چیٹ بوٹس ...غیر رجسٹرڈ موبائل فونز کے خلاف پی ٹی اے کی کارروائیاں جاری
جون 26, 2026700پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) ملک میں غیر قانونی اور غیر رجسٹرڈ موبائل فونز کے استعمال کی روک تھام کے لیے اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔ اس مقصد کے لیے “ڈیوائس شناخت، رجسٹریشن اور بلاکنگ نظام” (DIRBS) کے تحت غیر منظور شدہ ڈیوائسز کو خودکار طور پر بلاک ...ٹرمپ کی نئی حکمت عملی، نیتن یاہو کی سفارتی مشکلات میں اضافہ
جون 25, 20261050برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایک وقت تھا جب اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو امریکا کو ایران کے خلاف اپنے مؤقف کی حمایت پر آمادہ کرنے میں کامیاب نظر آتے تھے، لیکن اب صورتحال تبدیل ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران ...پاکستان ریلویز نے 103 ارب روپے سے زائد آمدن کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا
جون 25, 2026740پاکستان ریلویز نے مالی سال 26-2025 کے دوران ایک کھرب 3 ارب روپے سے زائد آمدنی حاصل کر کے اپنی تاریخ کا نیا مالیاتی ریکارڈ قائم کر لیا۔ذرائع کے مطابق ریلوے نے مسافر ٹرینوں، فریٹ سروسز، اسکریپ کی فروخت، ریلوے اراضی اور دیگر شعبوں سے مجموعی طور پر 103 ارب ...صدر مملکت نے فنانس بل 2026-27 کی منظوری دیدی، یکم جولائی سے نافذ العمل ہوگا
جون 25, 2026880صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنانس بل 2026-27 کی منظوری دے دی، جس کے بعد نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ کو قانونی حیثیت حاصل ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق صدر کے دستخط کے بعد فنانس بل گزٹ نوٹیفکیشن کے لیے پرنٹنگ کارپوریشن کو ارسال کیا جائے گا۔ 18 ...اسپین میں قیامت خیز گرمی نےتباہی مچادی،4روزمیں 212 افراد جان کی بازی ہار گئے
جون 25, 2026710اسپین میں شدید گرمی کے باعث گزشتہ چار روز کے دوران 212 افراد کے انتقال کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جبکہ یورپ کے دیگر ممالک بھی غیر معمولی درجہ حرارت کا سامنا کر رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسپین کے سرکاری مانیٹرنگ سسٹم نے بتایا ہے کہ حالیہ ...پیٹرولیم سیکٹر میں اربوں روپے کی کرپشن کا اسکینڈل بے نقاب، ایف آئی اے متحرک
جون 25, 20261080وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بانڈڈ پیٹرولیم مصنوعات کی مبینہ غیر قانونی فروخت اور قومی خزانے کو اربوں روپے نقصان پہنچانے کے الزام میں تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق کسٹمز ڈیوٹی، مختلف ٹیکسز اور پیٹرولیم لیوی کی مبینہ چوری کا انکشاف ہوا ...میں نے کربلا میں خدا کی شان کے سوااور کچھ نہیں دیکھا، یزید تھا ، ...
جون 25, 2026980اداکارہ ہاجرہ یامین نےکہاہےکہ میں نے کربلا میں خدا کی شان کے سوااور کچھ نہیں دیکھا، یزید تھا ، حسین ہیں۔ پاکستانی اداکارہ ہاجرہ یامین نے سانحہ کربلا پر ایک انتہائی اثر انگیز اور فکر انگیز پیغام شیئر کیا ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ کربلا کے میدان میں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









