Author: Omer Zaheer
’اگر ساتھ لکھا نہ ہو تو راستے الگ ہوجاتے ہیں‘ عماد وسیم کی اہلیہ نائلہ ...
جون 27, 2026970پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی اہلیہ نائلہ راجہ نے اپنی ازدواجی زندگی پر ہونے والی تنقید کا جواب دے دیا۔۔ نائلہ راجہ نے کہا ہے کہ اگر دو لوگوں کا ساتھ قسمت میں نہ لکھا ہو تو وہ ایک نہ ایک دن ایک دوسرے سے جدا ہو ہی جاتے ہیں، ...وینزویلا ، زلزلے سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 920 ہو گئی
جون 27, 2026800وینزویلا میں بدھ کی شام آنے والے 2 طاقتور زلزلوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 920 ہو گئی۔ وینزویلا کے وزیر صحت کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 4 ہزار 300 افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ ہزاروں افراد لاپتہ ہیں ، جس کی وجہ سے ہلاکتوں ...بھارت کو ایرانی تیل رعایتی قیمت پر فروخت کی پیشکش
جون 27, 2026660امریکا کی جانب سے پابندیوں میں عارضی نرمی کے بعد ایرانی تاجر بھارت کو سستا تیل بیچنے کی پیشکش کررہے ہیں۔ ایرانی خام تیل مارکیٹ کے مقابلے میں 4 ڈالر فی بیرل تک سستا مل سکتا ہے۔ ایرانی تیل ایک بار پھر بھارتی منڈیوں میں جانے کیلیے تیار ہے، ایرانی ...گرمی سے شمالی علاقہ جات میںگلیشیائی جھیلیں پھٹنے کا الرٹ جاری
جون 27, 20261040پی ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق درجہ حرارت میں اضافے اور شدید گرمی کے باعث گلیشیئرز کے تیزی سے پگھلنے کا خدشہ ہے، جس سے ...میمز اور ریلز کے دور میں لوگوں کو ہنسانا پہلے سے کہیں زیادہ مشکل ہے، ...
جون 27, 2026900بالی ووڈمیں خطروں کےکھلاڑی کےنام سےپہچان رکھنےوالےاداکار اکشےکمارنےکہاہےکہ میمز اور ریلز کے دور میں لوگوں کو ہنسانا پہلے سے کہیں زیادہ مشکل ہے۔ بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے کہا ہے کہ میمز اور ریلز کے دور میں لوگوں کو ہنسانا پہلے سے کہیں زیادہ مشکل ہو گیا ہے۔۔ اپنی ...عالمی ومقامی سطح پرسونےکی قیمت میں نمایاں کمی
جون 27, 2026830کاروباری ہفتےکےآخری روزمقامی وعالمی سطح پرسونےکی قیمت میں کمی ریکارڈکی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت 10 ڈالر کی کمی سے 4ہزار 88ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ۔دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط کے حامل فی تولہ ...پنجاب میں روبوٹک سرجری کی تعلیم کا آغاز، یو ایچ ایس نے بڑا قدم اٹھا ...
جون 27, 2026850یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) نے پنجاب میں پہلی مرتبہ روبوٹک سرجری کی عملی تربیت کے لیے تین ماہ پر مشتمل سرٹیفکیٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، جس کا مقصد مستقبل کے سرجنوں کو عالمی معیار کی جدید طبی مہارتوں سے آراستہ کرنا ہے۔ یو ایچ ...ملک میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا رجحان مزید بڑھ گیا، سٹیٹ بینک
جون 27, 2026840سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی سال 2025-26 کی تیسری سہ ماہی کے دوران ادائیگیوں سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کے رجحان میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2025-26 کے ابتدائی تین ماہ کے دوران بینکاری نظام ...یا اللہ خیر! ملک کے مختلف علاقے زلزلے سے لرز اٹھے، شہریوں میں خوف و ...
جون 27, 20261370ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اسلام آباد اور گردونواح سمیت راولپنڈی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔پشاور اور اس کے گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگ گھروں اور دفاتر سے ...آزادکشمیر انتخابات ،45 حلقوں سے1265امیدوارمیدان میں آ گئے
جون 27, 2026800آزادکشمیر انتخابات کے45 حلقوں سے1265امیدوارمیدان میں آ گئے۔ آزاد جموں و کشمیر کے آئندہ عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل کر لی گئی ہے، جس کے بعد 45 حلقوں سے 1265 امیدواروں میں سے 41 کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے ہیں۔آزاد جموں و کشمیر ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









