Author: Omer Zaheer
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرفیفا نے نیپال فٹبال ایسوسی ایشن کی رکنیت معطل کر ...
جون 25, 2026960عالمی فٹبال تنظیم فیفا نے ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 16 کے تحت نیپال فٹبال ایسوسی ایشن کی رکنیت فوری طور پر معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ معطلی اگلے نوٹس تک برقرار رہے گی۔ فیفا کے فیصلے کے بعد نیپال کی قومی اور کلب سطح کی فٹبال ٹیمیں ...وینزویلا کے بعد جاپان بھی زلزلے سے لرز اٹھا، متعدد افراد زخمی
جون 25, 2026600جاپان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کے باعث دارالحکومت ٹوکیو سمیت کئی شہر لرز اٹھے۔ حکام کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں پیش آنے والے مختلف حادثات میں کم از کم 6 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ جاپانی حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے ...9 اور 10محرم کو میٹرو، الیکٹرک اور سپیڈو بس سروسزبند رہیں گی
جون 25, 2026870ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے محرم الحرام کے موقع پر سکیورٹی اور ٹریفک انتظامات کے پیشِ نظر مختلف شہروں میں بس سروسز عارضی طور پر بند رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اتھارٹی کے مطابق لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد اور ملتان میں میٹرو بس، الیکٹرک بس اور سپیڈو بس سروسز 9 ...ورلڈ کپ میں ایران کو سفری ریلیف، امریکا میں جلد داخلے کی اجازت مل گئی
جون 24, 2026670فیفا ورلڈ کپ میں شریک ایرانی فٹبال ٹیم کو سفری سہولت فراہم کرتے ہوئے امریکا میں میچ سے دو روز قبل داخلے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ اس سے قبل ایرانی ٹیم کو صرف میچ سے ایک دن پہلے امریکا آنے کی اجازت حاصل تھی۔ رپورٹس کے مطابق یہ ...خیبر پختونخوا کا بجٹ منظور، مختلف محکموں کیلئے اربوں روپے مختص
جون 24, 2026950خیبرپختونخوا اسمبلی نے مالی سال کے بجٹ سے متعلق مختلف محکموں کے لیے پیش کیے گئے مطالباتِ زر کی منظوری دے دی، جبکہ سالانہ ترقیاتی پروگرام میں مجوزہ ترامیم بھی منظور کر لی گئیں۔ صوبائی وزیر قانون و خزانہ آفتاب عالم اور دیگر وزرا نے مجموعی طور پر 66 مطالباتِ ...اداکارہ مومنہ اقبال کیس، ثاقب چدھڑ اور اہلیہ کی عبوری ضمانت میں توسیع
جون 24, 2026810لاہور کی مقامی عدالت میں اداکارہ مومنہ اقبال کی شکایت پر درج مقدمے کی سماعت ہوئی، جہاں رکن صوبائی اسمبلی ثاقب چدھڑ اپنی اہلیہ کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران این سی سی آئی اے کے تفتیشی افسر نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ملزمان کے موبائل ...امن کیلئے پاکستان کی کوششیں قابلِ ستائش ہیں، مسعود پزشکیان
جون 24, 20261200ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے خطے میں امن کے قیام کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلسل اور مخلصانہ کوششیں اس کے مثبت اصولوں اور امن پسند پالیسیوں کی عکاسی کرتی ہیں۔ اپنے بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ پاکستان نے کشیدگی ...تحریکِ انصاف کی صفوں میں دراڑیں، پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
جون 24, 20261000پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں رکن اسمبلی اقبال آفریدی کے رویے پر شدید اعتراضات سامنے آئے، جہاں متعدد ارکان نے ان کے خلاف شکایات پیش کرتے ہوئے سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران خیبرپختونخوا اور پنجاب سے تعلق رکھنے والے ارکان ...شدید گرمی اسمارٹ فون کیلئےبھی خطرہ، ماہرین نے اہم مشورے دیدیے
جون 24, 2026960گرمی کی شدت جہاں انسانی صحت پر اثر انداز ہوتی ہے، وہیں اسمارٹ فونز کی کارکردگی بھی اس سے متاثر ہو سکتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بلند درجہ حرارت موبائل فون کی رفتار، بیٹری اور دیگر اہم حصوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ موجودہ دور میں اسمارٹ فون ...ٹیکنالوجی کی دنیا میں نیا شاہکار، میٹا نے مصنوعی ذہانت سے لیس اسمارٹ چشمے متعارف ...
جون 24, 20261190ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنے نئے مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے مزین اسمارٹ چشمے متعارف کرا دیے ہیں، جنہیں پہلے کے مقابلے میں زیادہ آرام دہ اور روزمرہ استعمال کے لیے موزوں بنایا گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق نئے اسمارٹ چشمے ایڈونچر، فیوری اور اسٹار فائر نامی تین مختلف ڈیزائنز ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









