Author: Omer Zaheer
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ،نوٹیفکیشن جاری
جولائی 21, 2026500پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں اضافہ جبکہ پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کی گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باعث اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان ...پاک کینیڈا تعلقات میں اہم پیشرفت،فیلڈ مارشل سے کینیڈین وزیر خارجہ کی ملاقات
جولائی 20, 2026700راولپنڈی میں جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) میں کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند نے چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق ملاقات کے دوران پاکستان اور کینیڈا کے درمیان باہمی ...ایران کے وزیر داخلہ کا اہم دورہ پاکستان، اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ اسلام آباد ...
جولائی 20, 2026590ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ ایئرپورٹ پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر ایرانی سفیر رضا امیری مقدم بھی ایئرپورٹ پر موجود ...پنجاب میں روٹی کی قیمت بڑااضافہ ریکارڈ
جولائی 20, 2026870پنجاب کے دل شہر لاہور میں روٹی مہنگی کر دی گئی یکدم 6 روپے اضافے کے ساتھ قیمت 20 روپے ہو گئی۔ ملک میں آٹے کی بڑھتی قیمتوں کے باعث اب نان بائی بھی روٹی کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کی راہ پر چل پڑے ہیں اور لاہور میں روٹی ...اسپین نے ارجنٹینا سے ورلڈ کپ چھین لیا،فٹبال کی دنیا میں نیا بادشاہ
جولائی 20, 2026870فیفا ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں اسپین نے دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو 1-0 سے شکست دے کر دوسری بار عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ مقررہ وقت اور اضافی وقت کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں گول نہ کر سکیں۔ تاہم اضافی وقت کے دوسرے ہاف کے آغاز ...لاہور میں موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیرِ آب، مزید بارشوں کی پیشگوئی
جولائی 20, 20261110لاہور میں موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیرِ آب آگئےجبکہ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ لاہور کے مال روڈ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث شہر کے متعدد نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونا شروع ہو گیا ...عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
جولائی 20, 2026810مشرق وسطیٰ میں امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے باعث آج عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً 3 فیصد اضافہ ہوا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق برینٹ کروڈ کی قیمت 2.77 ڈالر یا 3.14 فیصد اضافے کے ساتھ 90.87 ڈالر فی بیرل تک پہنچ ...ایران سے کشیدگی کے خاتمے کیلئےسفارتی اقدامات جاری رہیں گے،امریکی وزیر خارجه
جولائی 20, 2026560امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ تنازع کے حل کے لیے سفارت کاری جاری رکھے گا، تاہم مذاکرات حقیقت پر مبنی ہونے چاہییں۔ فلپائن روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو میں مارکو روبیو نے کہا کہ امریکا نے ایران کے ساتھ کئی بار ...گوگل کا صارفین کو بڑا جھٹکا، برسوں سے جاری مفت سہولت ختم کرنے کا اعلان
جولائی 20, 20261110گوگل نے اکاؤنٹ اسٹوریج پالیسی میں بڑی تبدیلی کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت اب اینڈرائیڈ فونز کا بیک اپ ڈیٹا بھی گوگل اسٹوریج میں شمار ہوگا۔ اس سے قبل گوگل اکاؤنٹ کی اسٹوریج میں صرف گوگل فوٹوز کی میڈیا فائلز، گوگل ڈرائیو کا ڈیٹا اور جی میل ...آبنائے ہرمز: تیل، طاقت اور عالمی بے چینی
جولائی 18, 20261430رپورٹ: ماریہ شبیر دنیا کی تیل کی ایک تہائی سپلائی اچانک بند ہو جائے۔ اسٹاک مارکیٹس کریش، پٹرول پمپس پر لمبی قطاریں، اور عالمی معیشت کا پہیہ جام … اب یہ جان لیجیے کہ یہ محض ایک تصور نھیں، بلکہ ایک ایسا خطرہ ہے جو ہر روز ‘آبنائے ہرمز نامی’ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









