Author: Omer Zaheer
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں روزانہ کی بنیاد پر مقرر کرنے کا فیصلہ
جولائی 18, 2026870وفاقی حکومت نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں روزانہ کی بنیادپرمقررکرنےکافیصلہ کیاہے۔ پریس کانفرنس میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ اور وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں ایک مرتبہ پھر کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے، جس کے اثرات عالمی مارکیٹ میں توانائی کی ...مون سون کا نیا اسپیل آنے کو تیار محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی
جولائی 18, 2026860مون سون کا نیا اسپیل ملک میں داخل ہونے کیلئے تیار ہے اور محکمہ موسمیات نے 18 سے 25 جولائی تک بالائی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ بھی جاری کردیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے مون ...ایران کاپہلی بارشام پرحملہ ،امریکی فوجیوں کی بڑی تعدادہلاک کرنےکادعویٰ
جولائی 18, 2026630ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے جوابی کارروائی کے دوران کویت، بحرین اور قطر میں قائم امریکی فوجی اڈوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا، جبکہ پہلی بار شام میں بھی میزائل داغنے کا اعلان کیا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق ان حملوں میں امریکی فوجیوں کی بڑی ...سکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائیاں ، بنوں میں فتنہ الخوارج کے 24 دہشت گرد ہلاک
جولائی 18, 2026760آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز اور فائرنگ کے تبادلوں میں 24 دہشتگرد مارے گئے، جبکہ ان کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دیگر سامان بھی برآمد کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک ...صدرٹرمپ فیفاورلڈکپ کافائنل اسٹیڈیم میں دیکھیں گے،وائٹ ہاؤس کی تصدیق
جولائی 18, 2026780امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فیفا ورلڈ کپ 2026ء کا فائنل اسٹیڈیم میں دیکھیں گے۔ وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ ٹرمپ اتوار کو نیویارک، نیو جرسی اسٹیڈیم میں ارجنٹینا اور اسپین کے درمیان ہونے والے ورلڈ کپ فائنل میں شریک ہوں گے۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ ...ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کا امکان
جولائی 18, 2026830محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب سے آنے والی مرطوب ہوائیں بالائی اور وسطی علاقوں پر اثر انداز ہو رہی ہیں، جبکہ مغربی ہواؤں ...مہنگائی کے ستائے عوام پر حکومت نے پیٹرول بم گرا دیا
جولائی 17, 2026900وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے تحت ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 31 روپے اور پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کا بھاری اضافہ کیا گیا ہے۔اس فیصلے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 315.71 ...افواج پاکستان ہماری اورقوم کی ریڈ لائن ہیں،بلاول بھٹوزرداری
جولائی 16, 20261050پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ افواج پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے۔ مظفر آباد میں پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں سے خطاب میں چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ افواج پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے، پاک فوج کے ...فیاض الحسن چوہان نےسربراہ جے یوآئی مولانافضل الرحمان کو افغانی قرار دیدیا
جولائی 16, 20261010فیاض الحسن چوہان نےسربراہ جے یوآئی مولانافضل الرحمان کو افغانی قرار دیدیا۔ سابق وزیر اور استحکام پاکستان پارٹی کےرہنما فیاض الحسن چوہان نےسربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ان کے دادا افغانستان سے ہجرت کر کے برصغیر آئے تھے، اسی بنیاد پر انہوں ...نان بائیوں اور محکمہ خوراک کا روٹی کی قیمت پر تنازع، تندور بند کرنے کی ...
جولائی 16, 20261040نان بائی ایسوسی ایشن اور محکمہ خوراک کے درمیان روٹی کی قیمت پر تنازع برقرار ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ خوراک کے ساتھ روٹی کی قیمت کے تنازع پر نان بائی ایسوسی ایشن نے ہفتے کو اجلاس طلب کیا ہے جس میں نان روٹی کی نئی قیمت کا اعلان ہوگا۔ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









