Author: Omer Zaheer
منٹو پارک سے گریٹر اقبال پارک تک:
جولائی 16, 20261520رپورٹ: ماریہ شبیر لاہور— وہ شہر جو صدیوں پر محیط تاریخ، ثقافت اور تہذیب کا ایک زندہ شاہکار ہے۔ اسی لاہور کے قلب میں واقع زمین کا ایک ایسا ٹکڑا، جس نے برصغیر کی تقدیر کو بدلتے دیکھا اور جس کے ناموں کی تبدیلی کے پیچھے تاریخ کے کئی ابواب ...ہیکرزکابھارت پربڑاوار،ایٹمی پلانٹ کاحساس ڈیٹالیک کردیا
جولائی 15, 20261180ہیکرزکابھارت پربڑاوار، ہیکرز نے بھارتی ایٹمی پلانٹ سے متعلق حساس ڈیٹا لیک کردیا۔ رینسم ویئر گروپ ورلڈ لیکس نے بھارت کے سب سے بڑے جوہری پاور پلانٹ کڈنکولم سے متعلق بڑی تعداد میں ڈیٹا ڈارک ویب پر شائع کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق لیک ہونے والے ڈیٹا ...ریلوےکابلھے شاہ پسنجر ٹرین بحال کرنےکافیصلہ
جولائی 15, 2026530لاہور اور پاکپتن کے ریلوے مسافروں کے لیے خوشخبری آگئی، بلھے شاہ پسنجر ٹرین 17 جولائی سے بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لاہور اور پاکپتن کے درمیان سفر کرنے والے مسافروں کے لیے ریلوے انتظامیہ نے ایک بڑا فیصلہ کیا ہے۔ عوام کی سہولت کے پیش نظر لاہور ...دبئی میں 1کروڑ درہم کی ڈکیتی، پولیس نےملزمان کو گرفتارکرلیا
جولائی 15, 2026920دبئی پولیس نے ڈیرہ کے علاقے میں منی ایکسچینج سے 1 کروڑ درہم لوٹ کر بھاگنے والے ڈاکوؤں کو 10 منٹ کے اندر گرفتار کرلیا۔ دبئی پولیس کی جانب سے کہا گیا کہ ڈاکو 1کروڑ درہم لوٹ کر کے گئے تھے، اطلاع ملتے ہی ڈیرہ دبئی کی ناکہ بندی اور ...سہیل احمدکامزاحیہ فنکاراللہ رکھاپیپسی کےانتقال بارےبڑاانکشاف
جولائی 15, 2026840اداکار و کامیڈین سہیل احمد نے مرحوم مزاحیہ فنکار اللّٰہ رکھا عرف پیپسی کی اچانک وفات سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے بتایاکہ اللّٰہ رکھا اپنی بیٹی کی گھریلو زندگی کے باعث شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھے۔ اداکار کے مطابق ان کے داماد کا رویہ انتہائی تکلیف دہ تھا جبکہ ...اسلام آباد ایئرپورٹ آؤٹ سورسنگ: نجکاری کمیشن اور ایشیائی ترقیاتی بینک میں معاہدہ
جولائی 15, 2026970ایشیائی ترقیاتی بینک کو مالیاتی مشیر مقرر کر دیا گیااسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کے منصوبے میں نجکاری کمیشن اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کو معاہدے کے تحت اسلام آباد ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کے لیے مالیاتی ...پنجاب کے جوڈیشل افسران کو ڈھائی سے3لاکھ روپے میں کاریں دینےکی اسکیم منظور
جولائی 15, 2026620چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب کے جوڈیشل افسران کو ڈھائی سے 3 لاکھ روپے میں کاریں دینےکی اسکیم کی منظوری دے دی۔ سرکلر کے مطابق ٹرانسپورٹ مونیٹائزیشن فیسیلٹی کے تحت پنجاب بھر کے تقریباً 2 ہزار جوڈیشل افسران ڈھائی لاکھ سے ساڑھے3 لاکھ روپے تک کی رعایتی قیمت ...مدت ختم یا منسوخ نائیکوپ رکھنے والے پاکستانی مسافروں کو لینڈنگ پرمٹ نہیں ملےگا، پالیسی ...
جولائی 15, 2026630حکومت نے نائیکوپ پر وطن آنے والے پاکستانیوں کے متعلق پالیسی تبدیل کر دی ہے، مدت ختم یا منسوخ نائیکوپ پر سفر کرنے والے مسافر کو لینڈنگ پرمٹ نہیں دیا جائےگا۔ ایڈوائزری کے مطابق نائیکوپ کی رسید دکھانے پر بھی سفر کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ صرف درست نائیکوپ یا ...ہاؤس الاؤنس میں بڑا اضافہ ! سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری
جولائی 15, 2026890ملازمین کیلئے ہاؤس ریکوزیشن الاؤنس میں اضافہ کردیا گیا ، جس کا اطلاق گریڈ 3 سے لے کر گریڈ 22 تک کے تمام ملازمین اور افسران پر ہوگا۔ خیبر پختونخوا حکومت نے سیکریٹریٹ ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری سناتے ہوئے ہاؤس ریکوزیشن الاؤنس میں نمایاں اضافے کی منظوری دے دی ...فیفا ورلڈکپ 2026 میں اب تک سب سے زیادہ گول کس کھلاڑی نے کیے؟
جولائی 15, 2026770فیفا ورلڈکپ 2026 کے اب تک ہونے والے میچز میں سب سے زیادہ گول کرنے کا اعزاز لیونل میسی کے نام رہا۔ تفصیلات کے مطابق فیفا ورلڈکپ کے اب تک ہونے والے 96 میچز میں مجموعی طور پر 280 گول ہوئے جن میں سب سے زیادہ 14 گول ارجنٹینا کی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









