Author: Omer Zaheer
ارجنٹینا سے شکست، الجیریا نے فیفا میں شکایت دائر کر دی
جون 20, 2026660ارجنٹینا سے شکست، الجیریا نے فیفا میں شکایت دائر کر دی۔ الجیریا نے ورلڈ کپ 2026 میں ارجنٹینا کے ہاتھوں 0-3 کی شکست کے بعد میچ آفیشلز کی کارکردگی پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے فیفا کی ریفریز کمیٹی میں باضابطہ شکایت جمع کرا دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے ...رانا ثنااللہ نے بجٹ کے بعد وزیراعظم کی تبدیلی کی افواہوں کو بے بنیاد قرار ...
جون 20, 2026530وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنااللہ نے بجٹ کے بعد وزیراعظم کی تبدیلی کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیدیا۔ وزیراعظم کےسیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نےکہا ہےکہ بجٹ کے بعد وزیراعظم کی تبدیلی سے متعلق گردش کرنےوالی خبروں میں کوئی صداقت نہیں اوربعض عناصر ایسی بے بنیاد افواہیں پھیلا ...آزاد کشمیر انتخابات،ن لیگ نے 37حلقوں کے ٹکٹ جاری کردیئے
جون 20, 2026690آزاد کشمیر انتخابات کیلئے مسلم لیگ ن نے 45 میں سے37 حلقوں کے ٹکٹ جاری کر دیے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے 45 میں سے37 حلقوں کے ٹکٹ جاری کر دیے جبکہ 8 پر مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ہے جبکہ نوازشریف اور شہبازشریف نے رانا ثناء ...35لاکھ دکان داروں کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کیلئے پلان تیار
جون 20, 2026860حکومت نے35لاکھ دکان داروں کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کیلئے پلان تیارکرلیا۔ وزیر مملکت برائے خزانہ و محصولات بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران 35 لاکھ دکان داروں کو ٹیکس نیٹ میں شامل کیا جائے گا۔ قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ 27-2026 پر ...ٹریفک پولیس ان ایکشن، 53 ای چالان والی گاڑی کیخلاف قانونی کارروائی
جون 19, 2026950لاہور میں ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، جس کے تحت ٹریفک پولیس نے گلبرگ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری جرمانے ادا نہ کرنے والی ایک لگژری گاڑی کو تحویل میں لے لیا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق گاڑی کا ریکارڈ چیک کرنے پر مجموعی ...طوفان ہار گیا، محبت جیت گئی؛ منفرد انداز کی شادی کے سوشل میڈیا پر چرچے
جون 19, 2026770لاہور میں شدید طوفانی موسم نے ایک شادی کی تقریب کے تمام انتظامات درہم برہم کر دیے، لیکن دلہا اور دلہن نے ہمت نہ ہاری اور غیر معمولی حالات میں اپنی شادی کی رسومات مکمل کر لیں۔ دلہا نعمان کے مطابق مہندی کی تقریب کے لیے تین مرتبہ انتظامات کیے ...چین کا نیا عجوبہ،سمندرکےبیچ ایئرپورٹ منصوبہ سامنےآگیا
جون 19, 20261080چین ایک بار پھر اپنے منفرد تعمیراتی منصوبے کے باعث عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ اس بار ملک ایک ایسا بین الاقوامی ہوائی اڈہ تعمیر کر رہا ہے جو سمندر کے درمیان ایک مصنوعی جزیرے پر قائم ہوگا۔ رپورٹس کے مطابق ڈالیان جنژوووان انٹرنیشنل ایئرپورٹ چین کے شہر ...سائبر فراڈکاخدشہ ،پی ٹی اے نے سیکیورٹی ایڈوائزری جاری کر دی
جون 19, 2026960پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے شہریوں کو سائبر فراڈ اور آن لائن خطرات سے محفوظ رکھنے کے لیے ڈیجیٹل سیکیورٹی سے متعلق نئی ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ صارفین اپنے آن لائن اکاؤنٹس کے ...غیر اخلاقی مواد شیئرکرنےمعروف ایرانی گلوکارہ پرستو احمدی کو74کوڑوں کی سزا
جون 19, 2026750ایران کی ایک عدالت نے معروف گلوکارہ پرستو احمدی اور کاروان سرائے کنسرٹ سے وابستہ مزید آٹھ افراد کو 74 کوڑوں کی سزا سنائی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے گلوکارہ پر دو سال کے لیے ملک چھوڑنے اور فنونِ لطیفہ سے متعلق سرگرمیوں میں حصہ لینے ...خیبرپختونخوا کا 2.17 ٹریلین روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 7 فیصد اضافےکی تجویز
جون 19, 2026900وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے مالی سال 2026-27 کا 2.17 ٹریلین روپے کا بجٹ صوبائی اسمبلی میں پیش کر دیا، جس میں 48 ارب روپے خسارے کا تخمینہ ظاہر کیا گیا ہے۔ بجٹ تقریر میں وزیراعلیٰ نے اعلان کیا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









