Author: Omer Zaheer
پاکستان کرکٹ ٹیم کا اسکواڈٹیسٹ سیریز کھیلنےکیلئےویسٹ انڈیز پہنچ گیا
جولائی 15, 2026880پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹیسٹ اسکواڈ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو پہنچ گیا۔ قومی ٹیم آج آرام کرے گی اور کل سے باقاعدہ پریکٹس سیشن کا آغاز کیا جائے گا تاکہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کی تیاریوں کو حتمی شکل دی جا سکے۔پاکستانی ...پاکستان میں صفر المظفر کا چاند نظر آگیا، یکم صفر 16 جولائی کو ہوگی
جولائی 15, 2026930پاکستان میں صفرالمظفرکاچاندنظرآگیا،یکم صفر16جولائی کوہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ماہ صفر کا چاند نظر آنے کی تصدیق کر دی۔ ملک کے مختلف علاقوں سے موصول ہونے والی شہادتوں کے بعد اعلان کیا گیا کہ یکم صفر کل16جولائی کو ہوگی۔ رویت ہلال کمیٹی کے مطابق چاند کی رویت کے لیے ...آئی سی سی کا بڑا فیصلہ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فارمیٹس ...
جولائی 15, 2026580انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مستقبل کے عالمی ایونٹس کو مزید دلچسپ بنانے کے لیے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فارمیٹس میں اہم تبدیلیوں کی منظوری دے دی ہے۔ آئی سی سی کے مطابق 14 ٹیموں پر مشتمل آئندہ مینز ون ڈے ورلڈ کپ اب ...قومی کرکٹرز کے طویل دورانیے کے تربیتی کیمپ میں پیڈل اسپورٹس کھیلنا لازمی قرار
جولائی 15, 2026560قومی کرکٹرز کے طویل دورانیے کے تربیتی کیمپ میں پیڈل اسپورٹس کھیلنا لازمی قرار دے دیا گیا ہے، جبکہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں اس کی سہولت بھی قائم کر دی گئی ہے۔ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ پیڈل اسپورٹس فٹنس اور موومنٹ ...تیز آندهی، فرانس میں 39 ڈگری پارہ چند ہی منٹوں میں 11 ڈگری تک گر ...
جولائی 15, 2026870فرانس میں تیز آندھی کے باعث چند ہی منٹوں میں شدید گرم موسم ٹھنڈا ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے ہینڈائے ساحل پر گرمی کے ستائے عوام سمندر کی ٹھنڈی موجوں سے لطف لینے آئے تھے، لیکن اچانک ہی سیر و تفریح پر آئے شہری اپنا سامان اٹھا کر ...اہلیہ پر تشدد کیس،عدالت نےعلی حیدر آبادی کی گرفتاری روک دی
جولائی 15, 2026940اہلیہ پر تشدد کیس میں عدالت نےیوٹیوبرعلی ح لاہور: سیشن کورٹ میں یوٹیوبر علی حیدر آبادی کی جانب سے اہلیہ پر تشدد کے مقدمے میں دائر عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ملزم کی جانب سے سابق صدر لاہور بار رانا انتظار عدالت میں پیش ہوئے۔ دورانِ سماعت وکیلِ ...ملک میں گیس کنکشن پرعائدپابندی ختم ہونےکاامکان
جولائی 15, 2026710گیس کنکشن کے منتظرشہریوں کیلئے بڑی خبرآگئی۔ ایل این جی کے گھریلو کنکشنز پر عائد پابندی ستمبر میں ختم ہونے کا امکان ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق قطر کی جانب سے ایل این جی سپلائی پر نافذ فورس میجور ختم ہوتے ہی نئے گھریلو ایل این جی کنکشنز بحال کیے ...انسانوں کی تنہائی کوختم کرنےکیلئے چین نے انسان نما روبوٹس متعارف کرادئیے
جولائی 15, 20261200چین کی روبوٹکس کمپنی یو-بی ٹیک نے مصنوعی ذہانت سے لیس جدید انسان نما روبوٹس متعارف کرا دیے ہیں، جن کا مقصد تنہائی کا شکار افراد کو صحبت فراہم کرنا، بزرگوں کی معاونت کرنا اور روزمرہ زندگی کو مزید آسان بنانا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ روبوٹس جدید اے آئی، ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی ریکارڈ
جولائی 15, 2026780سونے کی قیمتوں میں دوسرے روز بھی بڑی کمی، پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں دوسرے روز بھی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 5600 روپےسستا ہو کر424136 روپے کا ہوگیا،دس گرام سونے کی قیمت 4801 ...ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں 04فیصداضافہ ریکارڈ
جولائی 15, 2026500ملک میں گاڑیوں کی فروخت 40 فیصد بڑھ گئی۔پاکستان آٹو موٹیومینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے کار، رکشہ، ٹریکٹر اور موٹرسائیکلوں کی فروخت کاڈیٹا جاری کردیا۔ پاکستان کی کار انڈسٹری تیزی سے بحالی کی جانب گامزن ہے۔ پاما رپورٹ کے مطابق پاکستان میں مالی سال 2025،26 میں ایک لاکھ 55 ہزار گاڑیاں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









