مکہ دفاعی اتحاد کی کمان پاکستان کےسابق جنرل (ر) نعمان محمود کے سپرد

0
7

لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود کو مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلے سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا گیا۔
وزارتِ خارجہ کے مطابق سیکرٹری جنرل ریاض میں قائم کیے جانے والے اتحاد کے جنرل سیکرٹریٹ کی قیادت کریں گے۔یاد رہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ایک سہ فریقی دفاعی معاہدہ ہے۔
معاہدے کے تحت تینوں ممالک میں سے کسی ایک ملک پر حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا۔

Leave a reply