ایران آمریکا جنگ بندی کیلئے کوششیں جاری ہیں، امید نہیں چھوڑی، شہباز شریف

0
7

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ایران امریکا جنگ بندی کیلئے کوششیں جاری ہیں، امید نہیں چھوڑی۔
اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں اعلامیے برائے حقِ ترقی کی 40ویں سالگرہ کے حوالے سے منعقدہ اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ 40 سال قبل منظور کیے گئے اعلامیے نے اس امر کی توثیق کی کہ ترقی عوام کا بنیادی حق ہے، اقوام متحدہ میں اس حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس 23 ستمبر کو منعقد ہوا، جو جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے دوران اہم سرگرمیوں میں شامل ہے۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہر فرد کو بہتر مستقبل کی تلاش اور ترقی کا حق حاصل ہے جبکہ ترقی کا مقصد محض دولت پیدا کرنا نہیں بلکہ سماجی ترقی، انسانی وقار اور عوام کی فلاح کو یقینی بنانا ہے۔

Leave a reply