Author: Omer Zaheer
نان فائلرکوجائیدادخریدنےکی اجازت،اثاثوں کی چھان بین نہیں ہوگی
جنوری 31, 20251310نان فائلرکوایک کروڑ روپے تک کی جائیدادخریدنےکی اجازت،اثاثوں کی چھان بین نہیں ہوگی۔ ذرائع ایف بی آر کےمطابق تعمیراتی شعبہ میں نان فائلرایک کروڑروپےتک سرمایہ کاری کرسکےگا،نان فائلرایک کروڑروپےتک گھر،پلاٹ یافلیٹ خریدسکےگا،نان فائلرایک مکان فروخت کرکےایک کروڑروپےمالیت کادوسرامکان بھی خریدسکےگا۔ ذرائع کاکہناہے کہ ایک کروڑروپےتک کی پراپرٹی خریدنےوالےنان فائلرسےاثاثوں کی ...سکولوں میں سمارٹ لیب بنانے کیلئے 2 لاکھ کروم بکس خریدنے کا فیصلہ
جنوری 31, 20251660طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری، سرکاری سکولوں میں تعلیمی انقلاب لانے کی تیاری، سرکاری تعلیمی اداروں میں سمارٹ لیب بنانے کیلئے 2 لاکھ کروم بکس خریدنے کا فیصلہ،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سرکاری سکولوں میں سمارٹ لیب بنانے کیلئے 2 لاکھ کروم بکس لینے کا فیصلہ کر لیا۔ آؤٹ آف ...ناسا کا سیارے مشتری کے بارے میں حیران کن انکشاف
جنوری 31, 20252360ناسا کا سیارے مشتری کے بارے میں حیران کن انکشاف،امریکی خلائی ادارے ناسانے سیارہ مشتری کی حیرت انگیز تصویر جاری کردی۔ ڈولفن کلاؤڈ کی تصویر ناسا کے جونو سپیس کرافٹ نے اتاری ہے، جو کسی فلمی منظر کی طرح دکھائی دیتی ہے۔ناسا کے جونو خلائی جہاز کی مشتری پر ڈولفن ...چیمپئنزٹرافی:بھارت پر قذافی سٹیڈیم کا خوف، وجہ سامنے آگئی
جنوری 31, 20251720انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی میں شکست کاڈریابھارت پر قذافی سٹیڈیم کا خوف، وجہ سامنے آگئی۔ چیمپئنزٹرافی کرکٹ کپ کے بڑے معرکے کےلئے پاکستان میں میدان سج گیا ہے۔لاہورکا قذافی سٹیڈیم تعمیر نو کے بعد غیرملکی ٹیموں کی میزبانی کےلئے تیار ہے۔ پاکستان کی سرزمین پر کرکٹ کھیلنے کے ...پاکستانی نژاد خاتون جج کا صدرٹرمپ کے ایگزیکٹوآرڈر کیخلاف امریکہ میں بڑافیصلہ
جنوری 31, 20252070پاکستانی نژاد خاتون جج لورین علی خان نے صدرڈونلڈٹرمپ کے ایگزیکٹوآرڈر کیخلاف امریکہ میں بڑافیصلہ سنادیا،امریکی میڈیا میں بھونچال آگیا، ٹرمپ انتظامیہ سرپکڑ کر رہ گئی، امریکی محکمہ انصاف کے وکلا کی دوڑیں لگ گئیں۔ یہ سب کچھ ایسےوقت میں ہوا جب صدر ٹرمپ بڑی تیزی سے سخت ایگزیکٹوز آرڈر ...امریکہ میں ’’ قیامت کلاک‘‘ کی سوئی قریب آگئی
جنوری 31, 20251460امریکہ میں ’’ قیامت کلاک‘‘ کی سوئی قریب آگئی2 خطرات قیامت برپا کرنے والے ہیں۔اہم انکشافیہ ’’ قیامت کلاک‘‘ کیسے کام کرتا ہے؟ امریکہ میں ’’ ڈومزڈے کلاک‘‘ کی سوئی نے ایک سیکنڈ کیا کم کیا، دنیا بھر میں تہلکہ مچ گیا۔ کیا قیامت کی اس گھڑی نے خطرے کی ...آئی فون SE4 کی تصاویر لیک،ایپل کی نئی ڈیوائس کیسی ہوگی؟
جنوری 31, 20251350ایپل کےصارفین کیلئے اہم خبر، سستے ترین آئی فون SE4 کی تصاویر لیک،ایپل کی یہ نئی ڈیوائس کیسی ہوگی؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے رواں سال لانچ کی جانیوالی ڈیوائس آئی فون ایس ای 4 میں ڈائنامک آئی لینڈ یا نوچ ہونے کے متعلق مختلف لیکس کا سلسلہ ...بانی پی ٹی آئی کی جیل سہولیات کامعاملہ،عدالت کاتحریری فیصلہ جاری
جنوری 31, 20251150بانی تحریک انصاف عمران خان کوجیل میں سہولیات سےمتعلق اسلام آبادہائیکورٹ نےتحریری فیصلہ جاری کردیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ سےملاقات، بیٹوں سےفون پربات ودیگر سہولتوں کی درخواست پراسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس عامرفاروق نے3صفحات پرمشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ تحریری فیصلہ میں کہاگیاکہ سپرنٹنڈنٹ جیل کےمطابق بانی ...پاک چین دوستی کئی دہائیوں پرمحیط ہےجووراثت میں ملی،عطااللہ تارڑ
جنوری 31, 20251380وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نےکہاہےکہ پاک چین دوستی کئی دہائیوں پرمحیط ہےجووراثت میں ملی۔ اسلام آبادمیں چین کےنئےقمری سال کی تقریب سےخطاب کرتےہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ کاکہناتھاکہ چین میں نئےسال کے آغاز کے ساتھ بہارفیسٹول کاانعقادکیاگیاہے،پاک چین دوستی ہمیں وراثت میں ملی ہے،پاکستان اورچین کوآہنی بھائی کہاجاتاہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ ...عدالت نےپیکاایکٹ پرفوری حکم امتناع جاری کرنےکی استدعامستردکردی
جنوری 31, 20251720عدالت نےپیکاایکٹ پرفوری حکم امتناع جاری کرنےکی استدعامستردکردی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس فاروق حیدرنےپیکاترمیمی ایکٹ کےخلاف درخواست پرسماعت کی۔ عدالت نےکہاکہ فریقین کاجواب آنےدیں پھرحکم امتناع کی درخواست پرفیصلہ کریں گے۔عدالت نےفریقین کوتین ہفتوں کےلئے نوٹس جاری کردیے۔ عدالت نےپیکاایکٹ پرفوری حکم امتناع جاری کرنےکی استدعامستردکردی۔ درخواست گزار نےدرخواست میں موقف اختیارکیاکہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









