Author: Omer Zaheer
عدالت نےپیکاایکٹ پرفوری حکم امتناع جاری کرنےکی استدعامستردکردی
جنوری 31, 20251720عدالت نےپیکاایکٹ پرفوری حکم امتناع جاری کرنےکی استدعامستردکردی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس فاروق حیدرنےپیکاترمیمی ایکٹ کےخلاف درخواست پرسماعت کی۔ عدالت نےکہاکہ فریقین کاجواب آنےدیں پھرحکم امتناع کی درخواست پرفیصلہ کریں گے۔عدالت نےفریقین کوتین ہفتوں کےلئے نوٹس جاری کردیے۔ عدالت نےپیکاایکٹ پرفوری حکم امتناع جاری کرنےکی استدعامستردکردی۔ درخواست گزار نےدرخواست میں موقف اختیارکیاکہ ...لاہورسےکراچی جانےوالی ٹرین حادثےکاشکار
جنوری 31, 20251150لاہورسےکراچی جانےوالی مسافر ٹرین حادثےکاشکار،شالیمارایکسپریس کی 3بوگیاںپٹڑی سےاترگئیں۔ شالیمارایکسپریس کوحادثہ شاہدرہ کےقریب پیش آیا،ٹرین کی تین بوگیاں پٹڑی سےاترگئیں ۔ٹرین لاہورسےکراچی جارہی تھی کےراستےمیں حادثے کا شکار ہوگئی۔حادثےکےبعدلوگ اپنی مددآپ کےتحت ٹرین کی بوگیوں سےنکلے۔ ریلوےحکام کاکہناہےکہ ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں، حادثے کے بعدلاہوراورفیصل آبادکےدرمیان ٹرینوں ...اس میں کوئی دوسری رائےکہ آئین سےمنافی قانون برقرارنہیں رہ سکتا،جسٹس امین الدین
جنوری 31, 20251270فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےکیس میں جسٹس امین الدین نےریمارکس دئیےکہ اس میں کوئی دوسری رائےکہ آئین سےمنافی قانون برقرارنہیں رہ سکتا۔ فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےخلاف انٹراکورٹ اپیل پرجسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نےسماعت کی۔ جسٹس (ر) جواد ایس خواجہ کے وکیل خواجہ ...پی ٹی آئی کاانتخابات پرجوڈیشل کمیٹی کامطالبہ غیرضروری ہے، وزیراعظم
جنوری 30, 2025990وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ تحریک انصاف کا2024کےانتخابات پرجوڈیشل کمیٹی کامطالبہ غیرضروری ہے،پی ٹی آئی سےکہتےہیں اپنےحقائق لےکرمذاکرات کی میزپرآئے،مجھ سمیت حکومت نیک نیتی کےساتھ مذاکرات کےلئےتیارہے۔ وفاقی کابینہ کےاجلاس سےخطاب کرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ خوارج کےخلاف سیکیورٹی فورسزکی کارروائیاں جاری ہیں،ملک دشمن عناصرکےمذموم عزائم کوخاک میں ملائیں گے،شہداکی قربانیوں کی توقیروتعظیم کرتےہیں،پاک ...کھیلتا،پڑھتااورترقی کرتاپنجاب دیکھناچاہتی ہوں،وزیراعلیٰ مریم نواز
جنوری 30, 20251700وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ کھیلتا،پڑھتااورترقی کرتاپنجاب دیکھنا چاہتی ہوں۔ لاہورمیں کھیلتاپنجاب گیمزکی افتتاحی تقریب سےخطاب کرتےہوئےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ پنجاب کےابھرتےہوئےٹیلنٹ کودیکھ کرخوشی ہورہی ہے،پنجاب کےنوجوان بہت باصلاحیت ہیں،کھیلتا،پڑھتااورترقی کرتا پنجاب دیکھناچاہتی ہوں،گزشتہ کئی سال سےکھیلوں کےمیدان ویران پڑے تھے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ کھیلتاپنجاب پاکستان کی تاریخ کاسب سےبڑاگیم ایونٹ ہے،عالمی ...پاکستان میں بارشیں برسانے والا سسٹم کب داخل ہوگا؟موسم کی اہم پیشگوئی
جنوری 30, 20252060پاکستان میں بارشیں برسانے والا سسٹم کب داخل ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کل 31 جنوری سے یکم فروری کے درمیان بارش برسانے والا سسٹم ملک میں داخل ہوگا اور مختلف علاقوں میں بارش کے باعث موسم میں دوبارہ ٹھنڈک بڑھ جائے گی اور ...آج اضافےکےبعدسونےکی قیمت تاریخ کی بلندترین سطح پرآ گئی
جنوری 30, 20251170مقامی وعالمی مارکیٹ میں آج اضافےکےبعدسونےکی قیمت تاریخ کی بلندترین سطح پرآ گئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں سولہ سوروپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونادولاکھ نوےہزارتین سوروپےکاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں تیراسو72روپےکااضافہ ہونےسے10گرام سونادولاکھ48ہزارآٹھ سو85 روپےکی بلندترین سطح پرپہنچ گئی۔ دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس ...پی آئی اےانتظامیہ کامسافروں کےلئےبڑااعلان
جنوری 30, 20251280پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے)کی انتظامیہ نےمسافروں کےلئے بڑا اعلان کردیا۔ ترجمان کاکہناہےکہ پی آئی اےنےکینیڈاسےپاکستان آنےوالی پروازو ں پر10فیصدرعایت کااعلان کیاہےاورٹورنٹوسےپاکستان آنےوالی پروازوں کےٹکٹ پربھی10فیصدرعایت دی جائےگی۔ ترجمان پی آئی اےکاکہناہےکہ 10 فیصد رعایتی ٹکٹ پر سفر 9 فروری سے 20 مئی 2025 تک کیا جاسکتا ہے۔امریکی ایئرپورٹ کے رن وے پر بنی دو قبروں کی کہانی کیا ہے؟
جنوری 30, 2025980امریکی ایئرپورٹ کے رن وے پر بنی دو قبریں کس کی ہیں؟امریکا کی ریاست جیورجیا میں رن وے کے نیچے مدفون کیتھرین اور رچرڈ ڈاٹسن کون تھے؟ امریکی جوڑے اور رن وے کے بارے میں دلچسپ کہانی منظر عام پر آ گئی۔امریکی ریاست جیورجیا کے سوانا/ہلٹن ہیڈ ایئرپورٹ کے رن ...پیکاترمیم ایکٹ2025نافذالعمل ہوگیا،گزٹ نوٹیفکیشن جاری
جنوری 30, 20251990پیکاترمیم ایکٹ2025نافذالعمل ہوگیا،قانون کاگزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےگزشتہ روزپیکاترمیمی ایکٹ2025کی توثیق کی تھی،جس کےبعدایکٹ باقاعدہ طورپرقانون بن گیا،ڈیجیٹل نیشن ایکٹ کاگزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔ دوسری جانب فیک نیوزواچ ڈاگ کی تفصیلی رپورٹ کےمطابق متنازع قانون پاکستان میں آزادی اظہاررائےپرقدغن کےمترادف ہے،واچ ڈاگ نےقانون میں فیک ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









