Author: Omer Zaheer
ماضی کی مقبول اداکارہ نیلو بیگم کومداحوں سے بچھڑے 4برس بیت گئے
جنوری 30, 20251700پاکستان شوبزانڈسٹری کی ماضی کی مقبول اداکارہ نیلو بیگم کومداحوں سے بچھڑے 4برس بیت گئے۔ 30 جون 1940ء کو سرگودھا کے نواحی قصبے بھیرہ کے مسیحی گھرانے میں پیدا ہونےوالی سنتھیا الیگزینڈر فرنینڈس جنہوں نےفلمی دنیامیں اپنی پہچان نیلوکےنام سےبنائی۔اداکارہ نیلو بیگم نے 16 برس کی عمر میں لاہور میں ...پی ٹی آئی متحرک:8فروری کولاہورمیں جلسےکااعلان کردیا
جنوری 30, 20251240تحریک انصاف ایک بارپھرمتحرک ہوگئی،8فروری کولاہورمینارپاکستان گراؤنڈمیں جلسہ کرنےکااعلان کردیا۔ پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ ملک نے این او سی کیلئے ڈی سی آفس میں درخواست جمع کروادی۔ درخواست کےمتن میں کہاگیاکہ جلسہ 8 فروری کو لاہور مینار پاکستان کی گراونڈ میں منعقد ہوگا،جلسے میں تمام ایس او پیز ...آٹھ ججزکےفیصلےکودوججزغلط قراردےدیتےہیں،جسٹس جمال مندوخیل
جنوری 30, 20251550فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال خان مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ جب آٹھ ججز کا کوئی فیصلہ آتا ہے، تو دو ججز اس فیصلے کو غلط قرار دے دیتے ہیں۔ فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےخلاف انٹراکورٹ اپیل پرجسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نےسماعت ...صدرمملکت کےدستخط کیساتھ،پیکاایکٹ قانون بن گیا
جنوری 29, 2025930صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیکا ترمیمی بل 2025 پر دستخط کر دیئے۔بل باقاعدہ قانون بن گیا۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زداری نے پیکا ترمیمی بل 2025 پر دستخط کر دیئے ۔ صدر مملکت کے دستخطوں کے بعد پیکا ترمیمی بل 2025 قانون بن گیا ہے۔ ...حریم سہیل پیاگھرسدھارنےکوتیار،مایوں کی تصاویر وائرل
جنوری 29, 20252740پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ حریم سہیل پیاگھرسدھانےکوتیار، مایوں کی تصاویر اور ویڈیو نے سوشل میڈیاپردھوم مچادی۔ اداکارہ حریم سہیل نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ پراپنی مایوں کی مختلف تصاویر اور ویڈیو شیئر کی۔تصاویراورویڈیوزسوشل میڈیاپرجنگل کی آگ کی طرح پھیل گئیں۔مداحوں کی طرف سےاداکارہ کےلئےمبارکبادکےساتھ نیک خواہشات ...آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئرزرینکنگ جاری،نعمان علی 5نمبرپرآگئے
جنوری 29, 20251590انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )نے نئی ٹیسٹ پلیئرزرینکنگ جاری کردی ،پاکستان کےنعمان علی 5 ویں نمبرپرآگئے۔ آئی سی سی کی جاری کردہ ٹیسٹ پلیئرزرینکنگ کےمطابق پاکستان کےنعمان علی نے4درجےترقی کےبعد5ویں پوزیشن حاصل کرلی۔ساجدخان نےبھی ٹیسٹ پلیئرزرینکنگ میں2درجےترقی حاصل کی۔ آئی سی سی کی رینکنگ کےمطابق سعودشکیل کی ایک درجےتنزلی ...وزیراعلیٰ مر یم نوازان ایکشن،غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیزکیخلاف بڑاحکم دیدیا
جنوری 29, 20251570وزیراعلیٰ پنجاب مر یم نوازان ایکشن،غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیزکیخلاف بڑاحکم دےدیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت اجلاس منعقدہوا،جس میں لاہور ڈویلپمنٹ پلان کے فیز ون کے تحت 414 سکیموں پر پیشرفت کی رپورٹ پیش کی گئی، وزیراعلیٰ نے لاہور ڈویلپمنٹ پلان پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے لئے روزانہ کی بنیاد ...اسلحہ برآمدگی کیس:علی امین گنڈاپورکےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار
جنوری 29, 20251410شراب واسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار ہیں۔ اسلام آبادکی سیشن عدالت کےسینئرسول جج مبشرحسن چشتی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکےخلاف شراب واسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت کی علی امین گنڈاپور کے وکیل راجہ ظہورالحسن عدالت میں پیش ہوئے ۔ پولیس کی جانب سےآج ...وزیراعظم شہبازشریف سےبین الاقوامی سرمایہ کاروں کےوفدکی ملاقات
جنوری 29, 20251510وزیراعظم شہبازشریف سےبین الاقوامی سرمایہ کاروں کےوفدنے ملاقات کی،پاکستان میں سرمایہ کاری کےمواقع اوراقتصادی صلاحیت پرتبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کےدوران وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان میں سرمایہ کاری کی وسیع استعداد اور امید افزا اقتصادی صلاحیت پرتبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نےپاکستان میں کاروباری مواقع میں گہری دلچسپی پرشکریہ ادا کرتے ہوئےغیرملکی ...توشہ خانہ ٹوکیس: دوسری عدالت منتقل کرنےکی استدعا مسترد
جنوری 29, 20251210بانی تحریک انصاف عمر ان خان اوربشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹوکیس میں بریت کی درخواست دوسری عدالت فوری منتقل کرنےکی استدعامستردکردی گئی۔ اسلام آبادہائیکورٹ نےبانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹوکیس میں بریت کی درخواستیں دوسری عدالت فوری منتقل کرنےکی استدعا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









