• صدرٹرمپ کاپیدائشی حق شہریت ختم کرنےکااعلان

    133
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےامریکہ میں بچوں کوپیدائش پرحق شہریت ختم کرنےکااعلان کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق بھارتی نژادامریکیوں نےقبل ازوقت بچوں کی پیدائش کراناشروع کردی ،امریکہ کےہسپتالوں میں سی سیکشن کےلئےقطاریں لگ گئیں،ایگزیکٹوآرڈرکےتحت20فروری پیدائش پرحق شہریت کےخاتمےکی آخری تاریخ ہے۔ڈاکٹروں نےقبل ازوقت پیدائش کیلئے بلاضرورت سی سیکشن کوزچہ بچہ کیلئےخطرناک قراردےدیا۔ واضح ...
  • پی ٹی آئی کامذاکراتی اجلاس میں شرکت نہ کرنےکافیصلہ

    84
    0
    سپیکرایازصادق نے اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ عمر ایوب کےساتھ ٹیلیفونک رابطہ کیااورمذاکرات میں شرکت کی دعوت دی جس پرانہوں نےانکارکر دیا۔ ذرائع کےمطابق سپیکرایازصادق نےکہاکہ تمام مسائل کاحل مذاکرات سے ہی ممکن ہے، ٹیبل ٹاک اور مذاکرات کے ذریعے معاملات کو حل کیاجاسکتاہے۔ ...
  • جنوبی کوریا:طیارہ حادثہ کی رپورٹ جاری،اہم حقائق منظرعام پر

    117
    0
    جنوبی کوریانےطیارہ حادثہ کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی،جس میں اہم حقائق منظرعام پرآگئے۔ رپورٹ کےمطابق مسافرطیارہ گزشتہ ماہ ملک کےجنوب مغربی ہوائی اڈے پر گر کر تباہ ہوگیاتھا،رن وےکےقریب پہنچنےپرکنٹرول ٹاورنےطیارےکوپرندوں سےمحتاط رہنےکامشورہ دیا،اس کےبعدکاک پٹ وائس ریکارڈنےریکارڈنگ بندکردی،ریکارڈنگ بندہونےکے6سیکنڈبعدجہازنےپرندوں کےٹکرانے اورہنگامی صورتحال کااعلان کیا۔ رپورٹ میں کہاگیاکہ ہوائی جہازاپنےلینڈنگ ...
  • توشہ خانہ ٹوکیس:عمران خان کی درخواست بریت دوسرےبینچ کومنتقل کرنےکی استدعا

    134
    0
    توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی نے درخواست بریت دوسرےبینچ کومنتقل کرنےکی استدعاکردی۔ بانی تحریک انصاف عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹوکیس میں بریت کی درخواستوں پراسلام آبادہائیکورٹ کےجج راجاانعام امین منہاس نےسماعت کی۔ ایف آئی اے پراسیکیوٹر ...
  • انتظارکی گھڑیاں ختم:چیمپئنزٹرافی کی ٹکٹوں کی فروخت کاآغازآج سے

    143
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )چیمپئنز ٹرافی کے گروپ میچز اور پہلے سیمی فائنل کے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہوگی ۔ میگاایونٹ کی جنرل اسٹینڈزکے ٹکٹ کی قیمت ایک ہزار پاکستانی روپے رکھی گئی ہے۔ پریمیئم سیٹس مختلف کیٹگریز میں پندرہ سو روپے سےدستیاب ہونگی۔ دبئی میں انڈیا ...
  • ریلویزکومسابقتی طورپرمسافروں کوراغب کرنےکی ضرورت ہے،وزیراعظم

    145
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان ریلویزکومسابقتی طورپرمسافروں کوراغب کرنےکی ضرورت ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت پاکستان ریلویزسےمتعلق اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں وزیراعظم کوپاکستان ریلویزکی بحالی اورترقی سےمتعلق لیے گئے اقدامات پربریفنگ دی گئی،2022کےسیلابوں میں پاکستان ریلویز کو10 ارب روپےکانقصان ہوا،35دنوں تک پٹریاں زیرآب رہیں،اجلاس کوبریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان ...
  • مجھے امیر بنادو،حرا مانی کی رجب بٹ سے انوکھی اپیل

    111
    0
    پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور گلوکارہ حرا مانی نے حال ہی میں پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ سے ایک انوکھی درخواست کی ہے، جس کے جواب میں رجب بٹ نے بھی ایک بڑا اعلان کر دیا ہے۔ اداکارہ حرا مانی اور رجب بٹ کا یہ دلچسپ واقعہ ایک ...
  • شرح سود میں مزید کمی ،اسٹیٹ بینک نے 12 فیصد مقرر کردی

    176
    0
    ا سٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید ایک فیصد کمی کر نےکےبعد 12 فیصد مقرر کردی ۔ گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمدکاکہناتھاکہ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سودمیں ایک فیصدکمی کردی جس کےبعدشرح سود 13 فیصد سے کم کر کے 12 فیصد کر دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان ...
  • اب یہ فیصلہ عدالتی پراپرٹی ہے،جسٹس جمال مندوخیل

    177
    0
    ایڈیشنل رجسٹرارکوجاری شوکازنوٹس کےخلاف انٹراکورٹ اپیل میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ اب یہ فیصلہ عدالتی پراپرٹی ہے،ایک بارسارے معاملےکودیکھ لیتےہیں۔ ایڈیشنل رجسٹرارنذرعباس کوجاری شوکازنوٹس کےخلاف انٹراکورٹ اپیل پرسماعت سپریم کورٹ کےچھ رکنی بینچ نےکی۔عدالت نےاٹارنی جنرل کوطلب کیا۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامررحمان کمرہ عدالت میں پیش ہوئے۔ ایڈیشنل اٹارنی ...
  • 190ملین پاؤنڈکیس:عمران خان اوربشریٰ بی بی کی اپیلیں دائر

    125
    0
    190ملین پاؤنڈکیس میں سزاکےخلاف بانی تحریک انصاف عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے اپیلیں دائرکردی گئیں۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اوربشریٰ بی بی کی جانب سےاپیلیں وکیل خالدیوسف چودھری نےدائرکیں۔ اپیل میں موقف اختیارکیاگیاکہ نیب نےبدنیتی سےاپنےاختیارات کاغلط استعمال کیا،نامکمل تفتیش کی بنیاد پرجلدبازی میں ...