Author: Omer Zaheer
ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
مارچ 11, 2025100ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟ کہاں بادل برسیں گے اور کہاں دھوپ چمکے گی؟ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں آج بارش کاامکان ہے، خیبرپختونخواکےبالائی حصوں میں بارش وبرفباری متوقع ہے،بلوچستان میں چندمقامات پرگرج چمک کےساتھ بارش متوقع ہے،شمال مشرقی پنجاب میں تیزہواؤں اورگرج چمک کےساتھ ...دورہ نیوزی لینڈ:کیوی ٹیم کاپاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کااعلان
مارچ 11, 202590دورہ نیوزی لینڈ،کیوی ٹیم نےپاکستان کےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے اسکواڈ کااعلان کردیا، مائیکل بریسویل کوکپتان مقررکردیاگیا۔ نیوزی لینڈٹیم میں ایش سودھی اور بین سیئرز کی واپسی ہوئی ہے،بھارت کےخلاف میچ کےدوران انجری کاشکارہونےوالے میٹ ہینری آخری دو میچز کے لیے دستیاب ہوں گے۔ جبکہ کائل جیمیسن اور ول ...کپتان اور کوچز کو وقت دیں ان پر تلوار نہ لٹکائیں،شاہدآفریدی
مارچ 11, 202580پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان ومایانازبلےبازشاہدآفریدی نےکہاہےکہ کپتان اور کوچز کو وقت دیں ان پر تلوار نہ لٹکائیں۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی بہت مثبت آدمی ہیں،لیکن وہ کرکٹ کونہیں جانتےیہ ان کا مسئلہ ہے، ایڈوائزر پر آپ نہیں چل سکتے۔ کراچی میں تقریب کےموقع پر گفتگو کرتے ہوئے سابق ...نیاقرض پروگرام:پاکستان کوکڑی شرائط کاسامنا
مارچ 11, 202590بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)سےنئےقرض پروگرام کےلئے پاکستان کوکڑی شرائط کاسامناہے۔ پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان پالیسی مذاکرات کےپہلےروزحکومت نےبین الاقوامی مالیت فنڈز کی شرط پرزرعی آمدن پرانکم ٹیکس اطلاق کابتایا۔ حکومت کی جانب سےآئی ایم ایف کوبریفنگ دی گئی کہ زرعی آمدن پرانکم ٹیکس کی شرح کارپوریٹ سیکٹرکےمساوی ...9مئی واقعات کیس :عدالت نےسماعت عیدکےبعدتک ملتوی کردی
مارچ 11, 202570نو مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کی ضمانت منسوخی کیس کی سماعت عدالت نے عید کے بعدتک ملتوی کردی۔ سپریم کورٹ میں نو مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کی ضمانت منسوخی کے لیے درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ ...مایہ ناز اداکارہ طاہرہ واسطی کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
مارچ 11, 202590مایہ ناز اداکارہ طاہرہ واسطی کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے۔پرُ وقار، با رعب اور شاہانہ انداز کے کرداروں کی بات ہو تو طاہرہ واسطی کی یاد تازہ ہو جاتی ہے۔ 1944 میں سرگودھا میں پیدا ہونیوالی طاہرہ واسطی نے سعادت حسن منٹو کے ناول سے ماخوذ ایک ...دنیا کا سب سے پتلا سمارٹ فون کن فیچرز سے لیس ہوگا؟
مارچ 11, 202580آئی فون کے صارفین کیلئے خوشخبری،دنیا کا سب سے پتلا سمارٹ فون کن فیچرز سے لیس ہوگا؟آئی فون 16 پلس کی جگہ لینے والے آئی فون 17 ائیر کے حوالے سے تازہ ترین لیکس سامنے آگئیں۔ حالیہ لیکس میں آئی فون 17 ائیر کے بارے میں زیادہ تفصیلات بتائی گئی ...سیاحت کےفروغ کیلئے اقدام: والڈ سٹی اتھارٹی کا خصوصی ہیرٹیج ٹور کا اہتمام
مارچ 11, 202570سیاحت کےفروغ کیلئے اہم اقدام، والڈ سٹی اتھارٹی کا خصوصی ہیرٹیج ٹور کا اہتمام،والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی نے ایک خصوصی ہیرٹیج ٹور کا اہتمام کیا، جس میں شرکا کو لاہور میں بحال شدہ اور جاری کاموں کو دیکھنے کا منفرد موقع فراہم کیا گیا۔ اس ہیرٹیج ٹور کا مقصد ...ایم بی بی ایس فورتھ پروفیشنل سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان ہو گیا
مارچ 11, 2025110ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،ایم بی بی ایس فورتھ پروفیشنل سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان ہو گیا۔یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے ایم بی بی ایس فورتھ پروفیشنل سالانہ امتحانات 2024 کے نتائج کا اعلان کر دیا ۔ 44 میڈیکل کالجوں کے 5076 امیدواروں نے ...ریلوے کا عیدالفطر پر خصوصی ٹرینیں چلانے اور کرایوں میں کمی کا اعلان
مارچ 11, 202570ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،ریلوے کا عیدالفطر پر خصوصی ٹرینیں چلانے اور کرایوں میں کمی کا اعلان، وزیر ریلوے حنیف عباسی نے عید الفطرپر خصوصی ٹرینیں چلانے اور کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ 25 رمضان المبارک سے خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی اور عیدالفطر پر کرایوں میں کمی ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©