Author: Omer Zaheer
پی ٹی آئی کابڑافیصلہ:190ملین پاؤنڈزکیس میں سزاکیخلاف اپیلیں تیار
جنوری 25, 20251640پی ٹی آئی کابڑافیصلہ،190ملین پاؤنڈزکیس میں سزاکیخلاف اپیلیں تیار،بانی پی ٹی آ ئی عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی پیر کواسلام آبادہائیکورٹ میں اپیل دائرکریں گے۔ ذرائع کےمطابق اپیل کےڈرافٹ میں استدعاکی گئی کہ اسلام آبادہائیکورٹ احتساب عدالت کا17جنوری کا فیصلہ کالعدم قراردے۔یہ بھی استدعاکی گئی کہ بانی پی ...ہمیں موسمیاتی تبدیلی کاچیلنج درپیش ہے،اس کیخلاف کام کرنا ہوگا ،بلاول بھٹو
جنوری 25, 2025820چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ ہمیں موسمیاتی تبدیلی کاچیلنج درپیش ہے،ماحولیاتی تبدیلی کےخلاف سب کومل کرکام کرناہوگا۔ جامشورومیں مہران یونیورسٹی کی تقریب سےخطاب کرتےہوئےچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ فارغ التحصیل طلباکومبارکبادپیش کرتا ہوں، فارغ التحصیل ہونےوالےطلباکےلئےخوشی کادن ہے،مجھےآپ سب پرفخر ہے ، ہمارےنوجوان بڑی کامیابی حاصل کرچکےہیں،نوجوانوں کےراستوں سے ...لاس اینجلس آتشزدگی: امریکی تاریخ کی سب سےمہلک قدرتی آفت قرار
جنوری 25, 20251050لاس اینجلس میں لگنےوالی آگ کو امریکی تاریخ کی سب سےمہلک قدرتی آفت قراردےدیاگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق لاس اینجلس کےپہاڑی علاقوں میں آگ پرقابوپانے کیلئے کوششیں جاری ہیں۔ہیوز،ویٹورا،پیلیسڈس اورایٹن کےعلاقوں میں77فیصدتک آگ پرقابوپالیاگیا،لاس اینجلس کاؤنٹی نےنئی آگ سےمتاثرہ کاسٹیک کےعلاقہ میں انخلاکےاحکامات کوکم کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ ...پی سی بی نےسہہ فریقی ون ڈےسیریزکاشیڈول جاری کردیا
جنوری 25, 20251570پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نےسہہ فریقی ون ڈےسیریزکاشیڈول جاری کردیا۔ پاکستان میں ہونےوالی سہہ فریقی سیریزرواں سال 8فروری سےشروع ہوگئی جس میں پاکستان،نیوزی لینڈاورجنوبی افریقہ تینوں ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔ سیریزکاپہلامیچ8فروری کو پاکستان اورنیوزی لینڈکےدرمیان قذافی سٹیڈیم لاہورمیں ہوگا،سیریزکادوسرامیچ10فروری کونیوزی لینڈاورجنوبی افریقہ کےدرمیان قذافی سٹیڈیم میں ہوگا۔ ترجمان پی سی ...توشہ خانہ ٹوکیس:عمران خان کی بریت کی درخواستوں کاتحریری حکمنامہ جاری
جنوری 25, 20251160توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں کاتحریری حکمنامہ جاری کردیاگیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس انعام امین منہاس نے2صفحات کاتحریری حکمنامہ جاری کیا۔ تحریری حکمنامہ میں کہاگیاکہ اسلام آبادہائیکورٹ نےایف آئی اےکوپری ایڈمیشن نوٹس جاری کردیا،ٹرائل روکنےکی حکم امتناع کی درخواست ...کوئی سیاسی جماعت یاشخص ریاست کوجھکانہیں سکتے،عظمیٰ بخاری
جنوری 25, 20251380وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ کوئی سیاسی جماعت یاشخص ریاست کوجھکانہیں سکتے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےوزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ وزیراعلیٰ مریم نوازپنجاب میں انقلابی اقدامات کررہی ہیں،اس وقت پاکستان میں دوطرح کی سیاست ہورہی ہے،پنجاب میں خدمت کی سیاست ہورہی ہے،پنجاب میں کاشتکاروں کوکسان کارڈدئیےجارہےہیں،کسان کارڈ سےکاشتکاروں نے50فیصدیوریااستعمال کی۔ ...پی ٹی آئی نے26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردی
جنوری 25, 20251740تحریک انصاف نے26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردی۔ تحریک انصاف نےدرخواست سمیرکھوسہ ایڈووکیٹ کےذریعےدائرکی۔ درخواست میں پی ٹی آئی نے26ویں آئینی ترمیم کالعدم دینےاورفیصلےتک قائم جوڈیشل کمیشن کوججز تعیناتی سےروکنےکی استدعاکی۔درخواست میں یہ بھی استدعا کی گئی کہ 26ویں ترمیم کےتحت ہونے والےاقدامات کالعدم قراردیےجائیں۔ درخواست میں موقف ...ایڈیشنل رجسٹرارکیخلاف توہین عدالت کیس،جسٹس منصورکاججزکمیٹی کوخط
جنوری 25, 20251240ایڈیشنل رجسٹرارکےخلاف توہین عدالت کیس،جسٹس منصورعلی شاہ نےججزکمیٹی کوخط لکھ دیا۔ ذرائع کےمطابق جسٹس منصورعلی شاہ نےانٹراکورٹ اپیل کےبینچ پراعتراض کرتےہوئےججزکمیٹی کوخط لکھ دیا،خط میں جسٹس جمال مندوخیل اورجسٹس محمدعلی مظہرکی شمولیت پراعتراض بھی اٹھایا۔ ذرائع کاکہناہےکہ جسٹس منصورعلی شاہ نےاعتراض کیاکہ جسٹس جمال مندوخیل اورجسٹس محمدعلی مظہرآئینی کمیٹی کاحصہ ...اگرکمیشن نہیں بنتاتوہم نے حکومت کیساتھ فوٹوسیشن کیلئےتونہیں بیٹھنا ،بیرسٹرگوہر
جنوری 25, 2025810چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ اگرکمیشن نہیں بنتاتوہم نے حکومت کےساتھ ہائے ہیلو اورفوٹوسیشن کےلئےتونہیں بیٹھناتھا۔ اسلام آبادمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرکا کہناتھا کہ سپریم کورٹ کے سامنےاحتجاج کےحوالےسےمقدمہ درج ہواتھا،اس میں دہشتگردی کی دفعہ لگی جس میں ضمانت چل رہی ہے،مذاکرات بہترین راستہ ہے، مذاکرات بڑی فراخدلی سےشروع ...ملک کے مختلف علاقوں میں شدید اور خشک سردی پڑنے کی پیشگوئی
جنوری 25, 20251520آج موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے مختلف علاقوں میں سردی اور دھند پڑنے ، جبکہ پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کر دی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز کراچی، کشمیر، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں سردی کی شدت میں اضافہ، جبکہ پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









