• سستی سعودی ائیرلائن نے پاکستان کیلئے فلائٹ شیڈول کا اعلان کردیا

    216
    0
    پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری ، سعودی عرب کی سستی ائیر لائن کا اگلے ماہ سے اپنی پروازیں شروع کرنے کا اعلان، سعودیہ کی فلائی اے ڈیل 2 فروری سے پاکستان کیلئے پروازیں شروع کرے گی ۔ کم لاگت والی سعودی ائیرلائن فلائی اے ڈیل ’Flyadeal‘ نے 2 فروری 2025 ...
  • آذربائیجان جانے کے خواہشمند پاکستانی سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری

    221
    0
    آذربائیجان جانے کے خواہشمند پاکستانی سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری ، پاکستانی شہریوں کیلئے بطور سیاح آذربائیجان جانے سے پہلے وزٹ ویزا حاصل کرنا ضروری ہے۔ دنیا بھر سے سیاحوں کی بڑی تعداد اس ملک کی خوبصورتی دیکھنے کیلئے جاتی ہے۔آذربائیجان ثقافتی ورثے، قدرتی خوبصورتی اور تاریخی مقامات کا مرکز ہے۔ ...
  • طلبا کی موجیں: شب معراج کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان

    247
    0
    طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، شب معراج کے موقع پر تعطیلات کا اعلان، محکمہ تعلیم سندھ نے شب معراج کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ تعلیم نے شعب معراج پر عام تعطیل کا اعلان کردیا لہٰذا 28 جنوری بروز منگل ...
  • ٹک ٹاک کا جنون، ایپ انسٹالیشن والے فون لاکھوں میں بکنے لگے

    197
    0
    ٹک ٹاک کا جنون، ایپ انسٹالیشن والے فون لاکھوں میں بکنے لگے ۔ امریکا میں گزشتہ دنوں ٹک ٹک پر لگنے والی پابندی کے بعد ایپلی کیشن کو دوبارہ بحال تو کر دیا گیا ہے، لیکن تاحال ٹک ٹاک امریکی ایپ سٹورز سے غائب ہے۔ سی این این کے مطابق ...
  • دوسراٹیسٹ:پاکستانی سپنرزکاجادوچل گیا،ویسٹ انڈیزکی ٹیم مشکلات کاشکار

    106
    0
    دوسرےٹیسٹ میچ میں بھی پاکستانی سپنرزکاجادوچل گیاویسٹ انڈیزکی ٹیم مشکلات کاشکار ہوگئی، صرف 38رنزبناکر7کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔ ٹاس: ملتان میں کھیلےجارہےسیریزکےدوسرےاورفیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیزکےکپتان کریگ بریتھویٹ نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کافیصلہ کیا۔ ویسٹ انڈیزکی پہلی اننگزپہلا دن: ویسٹ انڈیز نےبیٹنگ کاآغازکیاتومہمان ٹیم کوپہلانقصان 8کےمجموعی سکورپر اٹھانا پڑا جب ...
  • ایڈیشنل رجسٹرار کابڑاکارنامہ:توہین عدالت کا نوٹس سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

    172
    0
    بینچزکےاختیارکےمعاملےمیں ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس نے توہین عدالت کا شوکاز نوٹس سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ سپریم کورٹ نے نذر عباس کی انٹرا کورٹ اپیل پر 6 رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔ جسٹس جمال خان مندو خیل کی سربراہی میں بینچ تشکیل دیا گیا ہے جس میں جسٹس محمد ...
  • صباقمرنےمداحوں کاشکریہ کیوں اداکیا؟بڑی وجہ سامنےآگئی

    130
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ صباقمرنےمداحوں کاشکریہ کیوں ادا کیا ؟بڑی وجہ سامنےآگئی۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ صباقمرنےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےایک پیغام میں لکھاکےو ہ وقتی طورپرسوشل میڈیاسےکنارہ کشی کررہی ہیں۔جس کےلئے انہوں نےلکھاکہ ’زندگی میں کبھی کبھار پیچھے ہٹنا ضروری ہوتا ہے تاکہ خود کو وقت دے کر ...
  • آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، 3 پاکستانی جگہ ...

    125
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کردیا۔جس میں تین پاکستانی کھلاڑی جگہ بنانےمیں کامیاب ہوگئےجبکہ بھارت کاکوئی کھلاڑی شامل نہ ہوسکا۔ آئی سی سی ون ڈےٹیم آف دی ایئر2024کااعلان کردیاگیاجس میں 3پاکستانی ،سری لنکا کے4، افغانستان کے 3 اور ویسٹ ...
  • صحافتی آزادی کی جنگ میں آپ کےساتھ ہوں،خواجہ آصف

    189
    0
    وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ صحافتی آزادی کی جنگ میں آپ کےساتھ ہوں۔ وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف کاکہناتھاکہ صحافتی آزادی صرف اس لئےنہیں کہ سلیکٹوکےنقائص تعریف میں بدل دیں،سیاستدان توسافٹ ٹارگٹ ہیں،آپ لوگ پیکاکےلئےاحتجاج کرتےہیں۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ صحافتی آزادی کی جنگ میں آپ کےساتھ ہوں،بڑے اینکر پرسنزنےمجھ سےامیروں سےمتعلق سوال ...
  • سینیٹ میں پیکاایکٹ ترمیمی بل پیش،اپوزیشن کاشورشرابہ،واک آؤٹ

    113
    0
    قومی اسمبلی کےبعدسینیٹ میں بھی پیکاایکٹ ترمیمی بل پیش کردیاگیا،بل متعلقہ کمیٹیوں کوبھیج دیے گئے،اپوزیشن نےشورشرابہ کیااور نعرےبازی کرتےہوئےواک آؤٹ کرگئے۔ سینیٹ میں پیکاایکٹ ترمیمی بل پیش ہونےکےبعدبل سینیٹ کی متعلقہ کمیٹی کےسپردکردیاگیا۔ایوان میں اپوزیشن نےپیکاایکٹ نامنظورکےنعرےلگائیں جبکہ سینیٹ گیلری سےاپوزیشن واک آؤٹ کرگئی۔ ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل بھی سینیٹ ...