Author: Omer Zaheer
عالمی مارکیٹ ،پاکستان میں سونےکی قیمتیں تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئیں
جنوری 24, 20251340مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مسلسل پانچویں روزبھی اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔عالمی مارکیٹ اورپاکستان میں سونےکی قیمتیں تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئیں۔ امیرہویاغریب یاپھرمتوسط طبقہ ہربندہ مہنگائی سےپریشان ہے،شادی بیاہ پربناؤسنگھارکرناخواتین کاخاص مشغلہ ہوتاہےمگرمہنگائی کےاس دورمیں سونا خریدناصرف ایک خواب ہی رہ گیاہےکہ اُس کی سب سےبڑی وجہ ...ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی،ادارہ شماریات کی ہفتہ واررپورٹ جاری
جنوری 24, 20251260حالیہ ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں 0.77فیصدکمی،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق لہسن4روپے14پیسےجبکہ کیلے3روپےفی درجن مہنگےہوئےاسی طرح باسمتی چاول95پیسےاوردال مونگ ایک روپےفی کلومزیدمہنگی ہوئی،لکڑی،بیف اورچائےکی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ میں کہاگیاکہ حالیہ ہفتے12اشیاسستی25کی قیمتوں میں استحکام رہا،سستی ہونےوالی اشیامیں ٹماٹر40روپے 83پیسے ...26ویں ترمیم پارلیمنٹ کےسواکوئی ختم نہیں کرسکتا،بلاول بھٹو
جنوری 24, 20252460چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ 26ویں ترمیم پارلیمنٹ کےسواکوئی ختم نہیں کرسکتا۔ اپنےایک بیان میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ پیکاایکٹ پرمیڈیااورڈیجیٹل میڈیا نمائندوں سےمشاورت ہوتی توبہترہوتا،حکومت کوکوئی بھی قدم اٹھانےسےپہلےاتفاق رائے پیدا کرنا چاہئے ،26ویں ترمیم پارلیمنٹ کےسواکوئی ختم نہیں کرسکتا،کوئی اورادارہ چھبیسویں ترمیم ختم کریگاتوکوئی نہیں مانےگا۔ اُن ...سپیکرنےمذاکراتی کمیٹی کاایک اوراجلاس طلب کرلیا
جنوری 24, 20251670سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےمذاکراتی کمیٹی کااجلاس28جنوری کوطلب کرلیا،مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس پونےبارہ بجےہوگا۔ ترجمان حکومتی مذاکراتی کمیٹی عرفان صدیقی کاکہناتھاکہ پی ٹی آئی کواجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے،پی ٹی آئی نےابھی تک شرکت سےمعذرت نہیں کی،پی ٹی آئی نےابھی تک تحریری جواب تک آگاہ نہیں کیاکہ وہ ...پیدائشی حق شہریت :عدالت نےٹرمپ کاحکمنامہ معطل کردیا
جنوری 24, 20251060امریکی جج نےپیدائشی حق شہریت کومنسوخ کرنےسےمتعلق صدرڈونلڈٹرمپ کاحکمنامہ عارضی معطل کردیا۔ صدرڈونلڈٹرمپ کےایگزیکٹوآرڈرکےخلاف درخواست کی واشنگٹن کی عدالت میں سماعت ہوئی،عدالت نےامریکی صدرکےپیدائشی حق شہریت ختم کرنے کے حکمنامے کو 14روز کے لئے معطل کردیا۔ جج جان کوگنورنےکہاکہ پیدائشی حق شہریت روکنےکاانتظامی حکم غیرآئینی ہے۔ ٹرمپ کےایگزیکٹوآرڈرکوروکنےکےلئےآج عارضی پابندی ...یورپی یونین سےتجارت میں خسارہ ہورہاہے،ٹیرف دوگناکریں گے،ٹرمپ
جنوری 24, 2025780امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ یورپی یونین سےتجارت میں خسارہ ہورہاہے،ٹیرف دوگناکریں گے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاڈیووس ورلڈاکنامک فورم میں خطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ اس ہفتےحلف اٹھانےکےبعدامریکہ میں عقل کی انقلاب بنیادرکھ دی،غیرملکی کمپنیاں امریکہ میں مصنوعات بنائیں یاپھرٹیرف کاسامناکریں،کاروباری رہنماؤں کوپیغام ہےکہ امریکہ میں مصنوعات تیارکریں،سب سےکم ٹیکس دیں ،امریکہ میں مہنگی الیکٹرک گاڑیوں ...صحافی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نےمتنازع پیکاایکٹ ترمیمی بل مستردکردیا
جنوری 24, 20251650صحافی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نےمتنازع پیکاایکٹ ترمیمی بل کویکسرمستردکرتےہوئے،بل کےخلاف عدالت سےرجوع کرنےاوراحتجاجی تحریک شروع کرنےکااعلان کردیا۔ صحافی تنظیموں کی کمیٹی میں پی ایف یوجے،پی بی اے،سی پی این ای،ایمنڈ،اےپی این ایس صحافی تنظیمیں شامل ہیں۔ کمیٹی کی جانب سےجاری کردہ اعلامیہ کےمطابق حکومت نےقومی اسمبلی سے بغیر ...جامعہ کراچی میں نصب ٹیلی سکوپ سے سیاروں کی پریڈ کا دلفریب نظارہ
جنوری 24, 20251170جامعہ کراچی میں نصب ٹیلی سکوپ سے سیاروں کی پریڈ کا دلفریب نظارہ، دلکش نظارے سے فلکیات کے شوقین طلباو طالبات میں خوشی کی لہر دوڑگئی۔ جامعہ کراچی کےطلبا نےان نظاروں کواپنے اپنےموبائل فونز میں قیدکرنےکی بھی کوشش کی۔گزشتہ روزنظام شمسی کے چھ سیارے ایک ہی قطار میں دیکھے گئے۔ ...شعبان المعظم کا چاند کب نظر آئے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
جنوری 24, 20253440رمضان المبارک سے قبل آنیوالےاسلامی مہینے شعبان المعظم کا چاند کب نظر آئے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔کلائمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق شعبان کا چاند 30 جنوری بروز جمعرات نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ چاند کی پیدائش 29 ...پاکستان کے حوالے سےایمریٹس ایئرلائن کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا
جنوری 24, 20251590پاکستانی ہوا بازی کی صنعت میں اہم پیشرفت،ایمریٹس ایئرلائن کا پاکستان کے حوالے سے بڑا فیصلہ سامنے آ گیا۔ ایمریٹس ایئرلائن نے پاکستان میں اپنے کاروبار کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کراچی ایئرپورٹ پر کارگو بزنس حب بنانے کے حوالے سے ایئرپورٹس اتھارٹی سے رابطہ کر لیا۔ رپورٹ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









