• ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    175
    0
    ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں سرد اور خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں درمیانی سے شدید دھند چھائے رہنے کا امکان ہے، ...
  • بشریٰ بی بی نے9مئی سمیت احتجاج کےتمام23مقدمات میں سرنڈرکردیا

    170
    0
    بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے 9 مئی سمیت احتجاج کے تمام 23 مقدمات میں خود کو سرنڈر کردیا۔ بشریٰ بی بی راولپنڈی کی انسداددہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوگئیں، بشری بی بی کی گاڑی کو انسداد دہشت گردی عدالت کی حدود میں داخل ...
  • فوجی عدالتوں نےسانحہ9مئی میں ملوث25 مجرمان کوسزائیں سناد یں،آئی ایس پی آر

    83
    0
    آئی ایس پی آرنےکہاہےکہ فوجی عدالتوں نےسانحہ9مئی میں ملو ث مجرمان کوسزائیں سنادیں۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق فیلڈجنرل کورٹ مارشل نےپہلے مرحلے میں25مجرمان کوسزائیں سنائیں،سزائیں شواہدکی جانچ پڑتال اورمناسب قانونی کارروائی کی تکمیل کےبعدسنائی گئیں، سزا پانے والے ملزمان کوقانونی تقاضےپورےکرنےکیلئےقانونی حقوق فراہم کئےگئے،9مئی کو ...
  • ریلوے نے بے نظیر بھٹو کی برسی پر خصوصی ٹرین چلانے کا اعلان کر دیا

    197
    0
    ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری، ریلوے نے بینظیر بھٹو کی برسی پر خصوصی ٹرین چلانے کا اعلان کر دیا۔پاکستان ریلویز کی جانب سے خصوصی ٹرین کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بینظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر ریلوے نے لاہور سے گڑھی خدا بخش کیلئے خصوصی ...
  • اسلام آباد: نجی سکولوں اور کالجوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز ہو گیا

    347
    0
    وفاقی دارالحکومت کے طلبا و طالبات کی موجیں، اسلام آباد میں نجی سکولوں اور کالجوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز ہو گیا۔ پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی (PEIRA) نے وفاقی دارالحکومت کے نجی سکولوں اور کالجوں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ...
  • جرمن:کارسوارنےکرسمس مارکیٹ میں ہجوم پرکارچڑھادی،ایک ہلاک،80زخمی

    100
    0
    جرمن کی کرسمس مارکیٹ میں ایک شخص نےہجوم پرکارچڑھادی،واقعہ میں ایک شخص ہلاک جبکہ 80زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق جرمن کے شہرمیگڈےبرگ میں پیش آنےوالےواقعہ کے بعد ڈرائیور کو گرفتار کرلیاگیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق جرمن حکام کی جانب سے ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کی گئی،شبہ ہےکہ ...
  • واٹس ایپ پر اب چیٹ جی پی ٹی کو استعمال کرنا کس طرح ممکن ہے؟

    542
    0
    واٹس ایپ پر چیٹ جی پی ٹی کا استعمال ممکن ہوگیا۔واٹس ایپ پر چیٹ جی پی ٹی کو استعمال کرنا کس طرح ممکن ہے؟اہم معلومات منظر عام پر آ گئیں۔ چیٹ جی پی ٹی آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس ایسا ٹول ہے، جو بہت تیزی سے ...
  • کینیڈا:وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکیخلاف تحریک عدم اعتمادکی تیاریاں

    119
    0
    نیوڈیموکرٹیک پارٹی نےکینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکےخلاف تحریک عدم اعتمادکی تیاریاں شروع کردیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق جسٹن ٹروڈوکی اہم اتحادی جماعت نیوڈیموکرٹیک پارٹی نے27جنوری کوتحریک عدم اعتمادلانےاعلان کردیا۔اپوزیشن پارٹیوں نےحمایت کردی توجسٹن ٹروڈو اقتدار سے باہر ہوجائیں گے۔ رہنمانیوڈیموکرٹیک پارٹی جگمیت سنگھ کاکہناہےکہ لبرل حکومت ناکام ہوگئی ،نئے انتخابات کرائےجائیں۔ عدم ...
  • حکومت کرم میں پائیداراوردیرپاامن چاہتی ہے،بیرسٹرسیف

    99
    0
    مشیراطلاعات بیرسٹرسیف نےکہاہےکہ حکومت کرم میں پائیداراوردیرپاامن چاہتی ہے۔امن معاہدہ کے بعد معمولات زندگی بحال ہوجائیں گے۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ اپیکس کمیٹی کےفیصلےکی روشنی میں کرم کواسلحےسےپاک کیاجائےگا،بنکرزکی مسماری یقینی بنائی جائیگی تاکہ خطےمیں پائیدارامن ہو،راستوں کی بندش کی وجہ سےعوامی مسائل کاحکومت کو بخوبی ادراک ہے۔ ...
  • جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب،ایجنڈاجاری

    264
    0
    چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کمیشن کااجلاس آج ہوگا،جس کاایجنڈاجاری کردیاگیا۔ سپریم کورٹ آئینی بینچ کی مدت میں توسیع ایجنڈےکاحصہ ہے،سپریم کورٹ آئینی بینچ کی مدت 4جنوری 2025کوختم ہورہی ہے،جوڈیشل کمیشن اجلاس میں آئینی بینچ کامعاملہ بھی ایجنڈےمیں شامل ہے۔ جوڈیشل کمیشن کی جانب سےآئینی ...