Author: Omer Zaheer
بینچزاختیارکامعاملہ:سپریم کورٹ کے3ججزکاچیف جسٹس کوخط
جنوری 21, 2025960بینچزاختیارکامعاملہ،سپریم کورٹ کےتین ججزنےچیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کوخط لکھ دیا۔ ذرائع کےمطابق سپریم کورٹ کے جسٹس منصورعلی شاہ،جسٹس عائشہ اورجسٹس عقیل عباسی نےچیف جسٹس کوخط لکھا،جسٹس امین الدین خان کوبھی تینوں ججزکی جانب سےخط لکھاگیا۔ خط میں بینچ اختیارات سےمتعلق کیس کاذکرکیاگیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ خط کےمتن کےمطابق ...حکومت کا9مئی سےمتعلق جوڈیشل کمیشن نہ بنانےکافیصلہ
جنوری 20, 20251130حکومت نے9مئی سےمتعلق جوڈیشل کمیشن نہ بنانےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق حکومتی مذاکراتی کمیٹی نےپی ٹی آئی کےمطالبات کاجواب تیارکرلیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ حکومتی مذاکراتی کمیٹی کاجواب میں کہناہےکہ حکومتی مذاکر اتی خصوصی کمیٹی2 نکاتی مطالبات کاجائزہ لےرہی ہے،نومئی کو جی ایچ کیوکورکمانڈرکےگھرپرحملہ ہوا،شہداکی یادگاروں اورمجسموں کی بےحرمتی کی گئی،منظم منصوبہ بندی ...حجاج کرام اللہ کےمہمان ہیں،سہولتوں کاخاص خیال رکھا جائے، وزیراعظم
جنوری 20, 20251180وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ حجاج کرام اللہ کےمہمان ہیں،خدمت ومعاونت میں لاپرواہی قبول نہیں کروں گا،حجاج کرام کی رہائش،سفری ودیگرسہولتوں کاخاص خیال رکھاجائے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت حج2025کی تیاریوں پرجائزہ اجلاس منعقدہوا،اجلاس میں وزیراعظم کوحج2025کی تیاریوں پرتفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس سےگفتگوکرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ حج 2025کی تیاری میں کسی قسم کی ...انتخابی دھاندلی کاکیس:عدالت کی عمران خان کےوکیل کو اہم ہدایت
جنوری 20, 20251280انتخابی دھاندلی کاکیس، عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے وکیل حامد خان کو رجسٹرار آفس کے اعتراضات پر تیاری کے لیے مزید وقت دینے کی ہدایت کی۔ سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی انتخابی دھاندلی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔عمران خان کےوکیل حامدخان عدالت میں پیش ...سندھ اور پنجاب میں تیل و گیس کے شعبے سے دو خوشخبریاں
جنوری 20, 20251550حیدرآباد ضلع میں پساکھی 7 کنویں سے تیل کی پیداوار میں اضافہ آر ٹیفیشل لفٹ سسٹم جیٹ پمپ کی جدید تیکنیک سے تیل کی پیداوار بڑھی ۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کاکہناہےکہ کنویں سے تیل کی پیداوار 375 بیرل یومیہ سے بڑھ کر 520 بیرل یومیہ ہوگئی۔ پنجاب ...کبریٰ خان کی شادی کب ہوگی؟اداکارہ نےبتادیا
جنوری 20, 20252380پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان کی شادی کب ہوگی؟اداکارہ نےبتادیا۔ چنددنوں سےسوشل میڈیاپراداکارہ کبریٰ خان کی ساتھی اداکارگوہررشیدکےساتھ شادی کی خبریں گردش کررہی ہیں۔جس پرصارفین مختلف قسم کےتبصرےکر رہےہیں۔ اداکارہ کبریٰ خان سےان کی شادی سےمتعلق سوال کیاگیاجس کےجواب میں اداکارہ کاتصدیق کرتےہوئے کہناتھاکہ جی ہاں! میری فروری ...طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سکولوں سے متعلق نئی شرائط مقرر
جنوری 20, 20251590طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے پارٹنرز سکولوں سے متعلق نئی شرائط مقرر کر دیں۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے 15 مرلے سے کم جگہ میں سکول کی اجازت پر پاپندی عائد کردی گئی ہے،مقررہ رقبے سے کم والے سکول ...لاہور: ٹریفک کی روانی کیلئے موٹر سائیکل سواروں کیلئے الگ راستہ مختص
جنوری 20, 20252430لاہور میں جدید معیار کی ٹریفک کیلئے انقلابی ا قدام، موٹر سائیکل سواروں کیلئے الگ لائن کا اہتمام،شہر میں ٹریفک کی روانی کیلئے مختلف سڑکوں پر سائیکل اور موٹر سائیکل سواروں کیلئے الگ راستہ مختص کر دیا گیا۔ لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے شہر میں مخصوص لین کا پائلٹ پراجیکٹ شروع ...لاہور میں فضائی آلودگی بڑھ گئی، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
جنوری 20, 20251400لاہور میں فضائی آلودگی بڑھ گئی، شہریوں کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت،بین الاقوامی ایئر مانیٹرز کے مطابق لاہور میں فضائی آلودگی کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ شہر میں ایئر کوالٹی انڈیکس 450 ریکارڈ کیا گیا جبکہ فضاء میں کیمیائی مادوں کی شرح عالمی ادارہ ...واٹس ایپ سٹیٹس کو مزیدبہتر کرنے کیلئے کون سا فیچر متعارف کروا یا جارہا ہے؟
جنوری 20, 20251310واٹس ایپ کےصارفین کیلئے خوشخبری،میٹا کی طرف سےواٹس ایپ سٹیٹس فیچر کو مزید بہتر بنایا جا رہا ہے۔اس مقصد کیلئے واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کیلئے نئے بیٹا (beta) ورژن میں سٹیٹس کیلئے ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ ویب بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق اینڈرائیڈ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









