Author: Omer Zaheer
اسلام آبادکے3حلقوں کیلئےنئےالیکشن ٹربیونل نے5ماہ بعدکام کاآغازکردیا
دسمبر 18, 20241430اسلام آبادکے3حلقوں کےلئےنئےالیکشن ٹربیونل نے5ماہ بعددوبارہ کام کا آغازکردیا۔ جسٹس طارق جہانگیری نےبطورالیکشن ٹربیونل جولائی میں آخری سماعت کی تھی۔ جسٹس(ر)شکورپراچہ نےبطور الیکشن ٹربیونل فریقین کونوٹس جاری کئے،آج الیکشن ٹربیونل کی سماعت تمام فریقین کی عدم موجودگی کےباعث آگےنہ بڑھ سکی۔ الیکشن ٹربیونل نےتمام فریقین کو24دسمبرکےلئےنوٹس جاری کردئیے،پی ٹی آئی ...قومی سلامتی سےبڑھ کرکچھ بھی نہیں،شیزافاطمہ
دسمبر 18, 20241550وزیرمملکت شیزافاطمہ نےکہاہےکہ قومی سلامتی سےبڑھ کرکچھ بھی نہیں، ہمارےخلاف جوزبان استعمال ہوتی ہےناقابل برداشت ہے۔ قومی اسمبلی کااجلاس ڈپٹی سپیکرسیدمیرغلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت میں منعقدہوا ،اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سےخوب شورشرابہ کیاگیا۔ قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی قادر پٹیل کا ایوان میں اظہار خیال ...وزیراعظم شہبازشریف3روزہ سرکاری دورےپرمصرروانہ
دسمبر 18, 20241310وزیراعظم شہبازشریف ڈی8سمٹ میں شرکت کیلئے3روزہ سرکاری دورے پر مصرروانہ ہوگئے۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف20دسمبرتک سرکاری دورےپرمصرمیں رہیں گے،وزیراعظم ڈی8نظریات کیلئےپاکستان کےمضبوط عزم کااظہاربھی کریں گے۔ ترجمان کامزیدکہناہےکہ وزیراعظم شہبازشریف کی اجلاس کےموقع پردوطرفہ ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔پی ایس ایل کیلئے مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگریزکی تجدیدکردی گئی
دسمبر 18, 20241130ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)کے لئے مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کی تجدید کر دی گئی۔ ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)کے10ویں ایڈیشن کیلئےپاکستان کرکٹ بورڈنے 87 مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگری کی تجدید کردی ہے۔ تین ٹیسٹ کرکٹرز حسن علی (کراچی کنگز) محمد عامر (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز) ...حکومت کابجلی 12روپےفی یونٹ سستی کرنےپرکام کاآغاز
دسمبر 18, 20241780حکومت نےمارچ2025تک بجلی 12روپےفی یونٹ سستی کرنےپرکام کاآغازکردیا۔ ذرائع کےمطابق آئی پی پیز،بجلی گھروں،شمسی پن بجلی منصوبوں کےساتھ مارچ تک مذاکرات مکمل ہونگے،قرضوں کی ری پروفائل اور بلوں پرمحصولات کم کرنے کاطریقہ کارفروری تک مکمل ہوگا،حکومتی آمدن میں ہونےوالی کمی کاانتظام معیشت کےدیگر سیکٹرز سےپورا کیا جائے گا۔پہلے مرحلےمیں حکومت ...گوگل میپس میں صارفین کیلئے ایک نیا اور کارآمد فیچر متعارف
دسمبر 18, 20241660گوگل میپس میں صارفین کیلئے ایک نیا اور زبردست فیچر متعارف،اس فیچر کے ذریعے صارفین گوگل میپس میں محفوظ لسٹس اور لوکیشنز کو سرچ کرسکیں گے۔ 9 ٹو 5 گوگل کی رپورٹ کے مطابق گوگل میپس کے سیوڈ فیچر میں اب سرچ کا آپشن بھی صارفین کو دستیاب ہوگا۔اگر آپ ...پنجاب اور سندھ میں سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا
دسمبر 18, 20243730طلبا و طالبات کی موجیں ،بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے بعدپنجاب اور سندھ نے بھی سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔دونوں صوبوں میں تعلیمی ادارے کب تک بند رہیں گے؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نجی و سرکاری سکولز میں 20 دسمبر سے ...ٹرینیں پٹری پر چڑھ گئیں: مالی سال کے ابتدائی 5ماہ میں ریکارڈ آمدن
دسمبر 18, 2024960ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،ٹرینیں پٹری پر چڑھ گئیں۔ مالی سال کے ابتدائی 5ماہ میں ریلوے کو ریکارڈ آمدن،پاکستان ریلویز نے مالی سال 2024-25 کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران 37.5 ارب روپے کی ریکارڈ آمدنی حاصل کر لی۔ ترجمان ریلوے کے مطابق حالیہ آمدنی گزشتہ مالی سال کی اسی ...صحافیوں کی جاسوسی:آئرلینڈمیں پولیس کوبھاری جرمانہ
دسمبر 18, 20241150برطانوی عدالت نےصحافیوں کی جاسوسی کرنےپرشمالی آئرلینڈپولیس پربھاری جرمانہ عائدکردیا۔ عدالتی فیصلے کے مطابق شمالی آئرلینڈ پولیس سروس اور میٹروپولیٹن پولیس نے دو بیلفاسٹ صحافیوں کی جاسوسی کی، پولیس نے صحافیوں کے ذرائع کی شناخت کرنے کیلئے غیرقانونی جاسوسی کا عمل کیا۔ عدالت نےحکم دیاکہ پولیس دونوں صحافیوں کو4ہزارپاؤنڈہرجانہ ادا ...ملک بھرمیں سردی کاراج،پہاڑوں پربرفباری کاامکان،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
دسمبر 18, 20241370محکمہ موسمیات نےآئندہ چندروزتک ملک بھرمیں سردی کاراج برقرار رہنے اور پہاڑوں پربرفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہنےکاامکان ہے،جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدیدسرداورمطلع ابرآلود رہنےکا امکان ہے،خیبرپختونخوا،کشمیراورگلگت بلتستان میں چندمقامات پرہلکی بارش اور برفباری کابھی امکان ہے۔اسلام آباداورگردونواح میں موسم سرداورمطلع ابرآلود ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









