• لندن میں ٹرین اور ٹیوب کے کرایوں میں ساڑھے 4 فیصد سے زائد اضافہ

    104
    0
    لندن کی ٹرینزاور ٹیوبز کے مسافروں کیلئے اہم خبر، لندن میں ٹرین اور ٹیوب کے کرایوں میں اضافہ کردیا گیا۔ اس حوالے سے لندن کے مئیر صادق خان کا کہنا ہے کہ کرایوں میں اضافے سے حاصل ہونیوالی رقم، ٹرانسپورٹ فار لندن کی سروسز میں انویسٹ کی جائے گی۔ میڈیا ...
  • محکمہ تعلیم نے اساتذہ کی لوکیشن چیک کرنے کیلئے ایپ لانچ کر دی

    133
    0
    سرکاری طلبا و اساتذہ کیلئے اہم خبر،محکمہ تعلیم پنجاب نے اساتذہ کی لوکیشن چیک کرنے کیلئے ایپ لانچ کر دی۔ ترجمان محکمہ سکول ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ ایپ کے ذریعے سکول سربراہان سے فیڈ بیک لیا جا سکے گا۔سیس ایپ میں سی ای اوز کے اختیارات میں بھی اضافہ ...
  • گوگل کا نیا اے آئی ٹول متعارف، جو انٹرنیٹ کے استعمال کو بدل دے گا

    179
    0
    گوگل کا نیا اے آئی ٹول متعارف، جو انٹرنیٹ کے استعمال کو بدل دے گا۔ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے بالآخر اپنا خفیہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹول دنیا کے سامنے پیش کر دیا۔ یہ ٹول ویب پر نیویگیٹ کرنے کیلئے صارف کی طرح براؤزور کا کنٹرول حاصل کر سکتا ہے۔پروجیکٹ ...
  • حکومت کامزید6آئی پی پیزکیساتھ معاہدےختم کرنےکافیصلہ

    128
    0
    حکومت نےمزید6آئی پی پیزکیساتھ مہنگی بجلی خریدنےکےمعاہدےختم کرنےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق آئی پی پیزکےساتھ معاہدےختم کرنےسےمزید300ارب کی بچت کاامکان ہے،مزید2396میگاواٹ کے6آئی پی پبزکےساتھ معاہدےختم کیےجائیں گے۔ ذرائع کاکہناہےکہ جن آئی پی پیزکےساتھ معاہدےختم کیےجارہےہیں اُن میں گل احمدانرجی کے136میگاواٹ کےساتھ معاہدےختم کرنےکافیصلہ کیاگیاہے،کیپکوپاورپروجیکٹ کے1638اور200میگاواٹ کےمعاہدےختم کیےجائیں گے،اٹک پاور165اور131میگاواٹ کوہ نورانرجی ...
  • جسٹس جمال مندوخیل نےجسٹس منصورعلی شاہ کےخط کاجواب دیدیا

    152
    0
    سپریم کورٹ کےجسٹس جمال مندوخیل نے جسٹس منصورعلی شاہ کےخط کاجواب دےدیا۔ سپریم کورٹ کےجسٹس جمال مندوخیل نےخط میں لکھاکہ آپ کا12دسمبر کو لکھا گیا خط موصول ہوا،آپ کےعلم میں ہے26ویں ترمیم کےبعدجوڈیشل کمیشن دوبارہ تشکیل دیاگیاہے،کمیشن نےچیف جسٹس کو رولز بنانےکیلئےکمیٹی تشکیل کااختیار دیا ۔ خط میں مزیدلکھاکہ چیف ...
  • مدارس رجسٹریشن بل:صدرمملکت کےاعتراضات،جےیوآئی کاردعمل آگیا

    136
    0
    صدرمملکت آصف علی زرداری کےدینی مدارس رجسٹریشن بل پراعتراضات پررہنماجےیوآئی حافظ حمداللہ نےردعمل دےدیا۔ مدارس رجسٹریشن بل پرصدرمملکت کےاعتراضات پرردعمل دیتےہوئے رہنما جےیوآئی حافظ حمداللہ کاکہناتھاکہ پارلیمنٹ کےپاس کردہ بل پر صدر کے اعتراضات سےبلی تھیلے سےباہر آگئی ،ثابت ہوااصل مقصدمدارس کوایف اےٹی ایف کےکہنےپراسکےحوالےکرناہے،ثابت ہوگیایہ پارلیمنٹ پاکستان کی نہیں ...
  • پاکستان ،چین ایک دوسرے سے اخلاص کی ڈوری میں بندھے ہیں، وزیراعلیٰ مریم نواز

    117
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پاکستان اورچین ایک دوسرے سے اخلاص کی ڈوری میں بندھے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب ان دنوں پاکستان کےدوست ملک چین کےدورے پر ہیں، دورےکےپانچویں روزوزیراعلیٰ آج چینی شہرگوانگ ژوپہنچ گئیں،جہاں پراُنہوں نے گوانگ ژو کے وائس گورنر مسٹر زینگ گوزی سے ملاقات کی۔ گوانگ ژومیں مریم نوازکےاعزازمیں ...
  • بلاول کی شیر وانی تیار:باپ بیٹا دونوں وزارت عظمٰی کی کرسی کیلئے سرگرم ،بیرسٹر سیف

    187
    0
    مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرسیف نےکہاہےکہ بلاول زرداری شیروانی پہننے کے لئے سرتوڑ کوششیں کر رہے ہیں، باپ بیٹا دونوں وزارت عظمٰی کی کرسی کے لئے سرگرم ہیں۔ صوبائی مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کااپنےایک بیان میں کہناتھاکہ آصف علی زرداری اپنے بیٹے کو وزیراعظم بنانے کے خفیہ مشن پر ہیں، بلاول زرداری شیروانی پہننے ...
  • عمادوسیم کےبعدایک اورکھلاڑی نےٹیم کواللہ حافظ کہہ دیا

    95
    0
    آل راؤنڈرعمادوسیم کےبعدآج ایک اورکھلاڑی نےانٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کےفاسٹ بولرمحمدعامرنےآج انٹرنیشنل کرکٹ سےریٹائرمنٹ کااعلان کردیا۔محمد عامر نے 36 ٹیسٹ میچز کے علاوہ 61 ون ڈے انٹرنیشنلز اور 62 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ واضح رہےکہ گزشتہ روزآل راؤنڈرعمادوسیم نےسوشل میڈیاپراپناایک پیغام ...
  • مدارس رجسٹریشن بل پرصدرزرداری نےکوئی رکاوٹ نہیں ڈالی ،گورنر پنجاب

    147
    0
    گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرنےکہاہےکہ مدارس رجسٹریشن بل پرصدرآصف زرداری نےکوئی رکاوٹ نہیں ڈالی۔ گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرکامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ مولاناچاردن میں ساتھ بیٹھ جائیں گے اور معاملات طےہوجائیں گے،مدارس بل پرعلمائے کرام کی مختلف تجاویزہیں جس کوایک پیج پرلاناہے،تمام علمائےکرام کوایک پلیٹ فارم پربٹھاکرمدارس بل کاحل نکالناچاہیے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ مولانافضل الرحمان سمیت تمام علمائےکرام ...