Author: Omer Zaheer
جان کی بازی لگادوں گی آپ کےخواب نہیں بکھرنے دوں گی،وزیراعلیٰ مریم نواز
جنوری 16, 20251570وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ جان کی بازی لگادوں گی آپ کےخواب نہیں بکھرنے دوں گی۔ فیصل آبادمیں ہونہاراسکالرشپ پروگرام کےچیک تقسیم کرنےکی تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ طلبہ کی طرف سےبےپناہ محبت میرےلیےاعزازکی بات ہے،آج کی مہمان خصوصی طلبہ ہیں،6جامعات میں اسکالرشپ تقسیم کرچکی ہوں،آج لگتاہےریاست ماں جیسی ...گوشوارےجمع نہ کرانےپر139اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت معطل
جنوری 16, 20251480الیکشن کمیشن ان ایکشن،گوشوارےجمع نہ کرانےپر139اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت معطل کردی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کےمطابق سینیٹ کے2اورقومی اسمبلی کے16اراکین کی رکنیت معطل کی گئی،میاں اظہر،طارق بشیرچیمہ،اخترمینگل اورمحبوب سلطان کی رکنیت معطل کی گئی۔علی قاسم گیلانی،طاہراقبال اورفرخ الطاف کی رکنیت معطل کردی گئی۔ ترجمان الیکشن کمیشن نےکہاہےکہ پنجاب اسمبلی کے68اراکین کی ...کےپی سینیٹ انتخابات،عدالت نےاہم ہدایت کردی
جنوری 16, 20251460خیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات کےکیس میں عدالت نےسیکرٹری لاکوہدایت کی کہ الیکشن کمیشن سےبات کریں اوربتائیں کتناوقت چاہیے۔ پشاورہائیکورٹ میں خیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات کرانےکیلئےاعظم سواتی کی درخواست پرسماعت ہوئی۔جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اورجسٹس صاحبزادہ اسداللہ پرمشتمل بینج نےسماعت کی۔درخواست گزار کےوکیل،سپیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن ارشدخان اورسیکرٹری لاعدالت میں پیش ہوئے۔ ...آئینی اور ریگولر بینچ کامعاملہ:جائزہ لیناہےکہ ریگولر بینچز سے اختیار سماعت واپس لیا جا سکتا ...
جنوری 16, 2025170026ویں آئینی ترمیم کے تحت آئینی اور ریگولر بینچ کے اختیار سماعت کے کیس میں عدالت نےریمارکس دئیےکہ اس بات کا جائزہ لینا ہے کہ آیا آرٹیکل 191اے کے تحت ریگولر بینچز سے اختیار سماعت واپس لیا جا سکتا ہے۔ 26ویں آئینی ترمیم کے تحت آئینی اور ریگولر بینچ کے ...شاہینوں کی ویسٹ انڈیزکیخلاف پہلےٹیسٹ میچ کی حکمت عملی تیار
جنوری 16, 2025990شاہینوں نےویسٹ انڈیزکےخلاف پہلےٹیسٹ میچ میں سپنرزکاجھال بچھانےکی تیارکرلی۔ کل سےملتان سٹیڈیم میں ہونےوالے ویسٹ انڈیزکےخلاف پہلےٹیسٹ میچ میں پاکستان مہمان ٹیم کےخلاف 3سپنرزکےساتھ میدان میں اترےگا۔قومی ٹیم نےویسٹ انڈیزکےخلاف سپنرزکاجھال بچھانےکی تیاریاں مکمل کرلیں۔ پاکستان ٹیم منیجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی نے ملتان ٹیسٹ کیلئے 3 سپنرز اور ایک فاسٹ ...مقدمات تفصیلات کاکیس:عدالت نےبشریٰ بی بی کوایک ماہ کی حفاظتی ضمانت دیدی
جنوری 16, 20251440مقدمات کی تفصیلات اورحفاظتی ضمانت کےکیس میں عدالت نےبانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوایک ماہ کی حفاظتی ضمانت دےدی۔ پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نےبشریٰ بی بی کی مقدمات تفصیلات اورحفاظتی ضمانت کی درخواست پرسماعت کی۔درخواست گزارکےوکیل اوروفاقی حکومت کی جانب سےڈپٹی اٹارنی ...خیبرپختونخوا حکومت کے سیاحت کے فروغ کیلئے بڑے اعلانات
جنوری 16, 20251530سیاحت کے فروغ کیلئے اہم اقدامات، خیبرپختونخوا حکومت کے بڑے اعلانات،کےپی حکومت نے ٹورزم پولیس کے اہلکاروں کو مستقل کرنے، ان کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ سمیت سیاحتی مقامات کی ترقی کیلئے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت خیبر پختونخوا کلچر اینڈ ٹوارزم اتھارٹی ...پاکستانی طلبا کیلئےبیرون ِملک داخلے کیلئےبھی ایم ڈی کیٹ لازمی قرار
جنوری 16, 20252500ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، بیرون ِملک میڈیکل کالجز میں داخلے کے خواہشمند پاکستانی طلبا کیلئے بھی ایم ڈی کیٹ لازمی قرار،پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے بیرون ممالک کے میڈیکل کالجز میں داخلہ کے خواہشمند پاکستانی طلبا کیلئے ایم ڈی کیٹ کے امتحان میں ...سویلینزکاملٹری ٹرائل:عدالت نےوزارت دفاع سےتفصیلات طلب کرلیں
جنوری 16, 20251300سویلینزکےملٹری ٹرائل کےکیس میں عدالت نے وزارت دفاع سے سویلین کے ملٹری ٹرائلز کی تفصیلات طلب کرلیں۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں7رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت کی ،وزارت دفاع کےوکیل خواجہ حارث عدالت میں پیش ہوئے۔ وزارت دفاع ...سیف علی خان کےگھر ڈکیتی،اداکارمزاحمت پرزخمی،ہسپتال منتقل
جنوری 16, 20251350بالی ووڈمیں چھوٹےنواب کےنام سےشہرت رکھنےوالےسیف علی خان کے گھر ڈکیتی کی کوشش کی گئی مزاحمت پراداکارپرچاقوسےحملہ،جس سےوہ زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیارپورٹ کےمطابق ممبئی کےعلاقےباندرامیں بالی وڈ اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور کے گھر پرگزشتہ رات 2بج کر30منٹ پر نامعلوم شخص نے چوری کی نیت سےگھرمیں داخل ہونےکی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©








