Author: Omer Zaheer
شام:بعث پارٹی کاہتھیار،آلات اورگاڑیاں عبوری حکومت کےحوالے کرنے کا فیصلہ
دسمبر 12, 20241330شام کی بعث پارٹی نےہتھیار،آلات اورگاڑیاں عبوری حکومت کےحوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بعث پارٹی کےترجمان نےکہاہےکہ شام کی صورتحال کومدنظررکھتےہوئےبعث پارٹی نےاپنی تمام سرگرمیاں غیرمعینہ مدت تک کیلئےمعطل کردیں اور ہتھیار، آلات اورگاڑیاں عبوری حکومت کےحوالےکرنےکافیصلہ کرلیاجبکہ جائیدادوں اورمالیاتی اثاثوں کووزارت خزانہ اورانصاف کے حوالے کیا جائےگا۔ٹرمپ کےعہدہ سنبھالنےسےقبل تحقیقاتی ایجنسی کےسربراہ کامستعفی ہونے کا اعلان
دسمبر 12, 20241770ڈونلڈٹرمپ کےصد رکاعہدہ سنبھالنےسےقبل امریکی تحقیقاتی ایجنسی کےسربراہ کرسٹوفرنے مستعفی ہونےکااعلان کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ تحقیقاتی ایجنسی کےسربراہ کرسٹوفر کوتبدیل کرنےکااشارہ دےچکےہیں،تحقیقاتی ایجنسی ایف بی آئی نے ٹرمپ کےخفیہ دستاویزات چھپانےکےکیس پروفاقی تحقیقات میں مددکی تھی ،ایف بی آئی کی تحقیقات کی وجہ سےکرسٹوفرکو ...سونےکی قیمت میں ایک بارپھرہزاروں روپےکااضافہ
دسمبر 12, 20241400عالمی ومقامی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافےکاسلسلہ جاری ہےآج بھی سونےکی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ مہنگائی سےپریشان صارفین کی مشکلات میں دن بدن اضافہ ہوتاجارہاہے ،سونے کی قیمت میں روزبروزاضافہ ہونےسےہرطبقےکےلوگ پریشان ہیں۔غریب ہویاامیر سجناسنوارناہرکسی کی خواہش ہوتی ہے۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں آج پھر2300روپےکااضافہ ...ڈالرکی قیمت میں اضافہ،روپیہ گراؤٹ کاشکار
دسمبر 12, 20242430انٹربینک میں ڈالرکےمقابلےمیں روپیہ گراؤٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں آج ڈالر 6 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ ڈالرکی قیمت میں 6پیسےکااضافہ ہونےسےانٹربینک میں ڈالر278 روپے 23 پیسے کاہوگیا۔ واضح رہےکہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 17 پیسے پر بند ہوا تھا۔شام کی تعمیرنوکیلئےاربوں ڈالرکی ضرورت ہے،سربراہ عبوری حکومت محمدالبشیر
دسمبر 12, 20242590شام کی عبوری حکومت کےسربراہ محمدالبشیرنےکہاہےکہ مملکت کی تعمیرنوکےلئے اربوں ڈالرکی ضرورت ہے۔ اپنےایک بیان میں شام کی عبوری حکومت کےسربراہ محمدالبشیرکاکہناتھاکہ شام کی تعمیرنوہمارےلئےبہت مشکل ہے،اربوں ڈالرکی ضرورت ہے،ہمارےپاس کوئی غیرملکی کرنسی نہیں،خزانےمیں صرف شامی پاؤنڈزہیں،جن کی قیمت کچھ بھی نہیں۔ایک امریکی ڈالرسے35ہزارشامی پاؤنڈز خریدے جاسکتے ہیں۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ ...امریکہ:خوفناک آتشزدگی،درجنوں مکانات جل کر خاکستر،ہزاروں افرادنقل مکانی پرمجبور
دسمبر 12, 20243430امریکی ریاست کیلی فورنیاکےجنگلات میں خطرناک آگ سےدرجنوں مکانات جل کرخاکسترہو گئے۔ہزاروں افرادنقل مکانی کرنےپرمجبورہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی ریاست کیلی فورنیاکےجنگل میں آگ لگنے سے 4ہزارایکڑرقبہ آگ کی لپیٹ میں آگیا۔شہرمالیوں کےقریب آگ نےدرجنوں مکانوں کوخاکسترکردیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق مقامی حکومت کی جانب سےہزاروں افراد کو انخلا کے احکامات جاری کردئیے ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:عدالت نےدرخواست گزارکی استدعا منظور کرلی
دسمبر 12, 20241210تحریک انصاف کومخصوص نشستیں نہ دینےکےمعاملےمیں عدالت نےدرخواست گزارکی استدعا منظور کرلی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس اقبال چودھری نےتحریک انصاف کومخصوص نشستیں نہ دینےپرالیکشن کمیشن کیخلاف درخواست پرسماعت کی۔ جسٹس اقبال چودھری نےکہاکہ درخواست اسی بینچ کوپیش کی جائےجوپہلےہی سماعت کررہاہے۔ وکیل درخواست گزارنےاستدعاکی کہ یہ درخواست جسٹس راحیل کامران کے روبروزیرسماعت ...وزراشرکت نہ کرکے ایوان کوبےتوقیرکررہےہیں،عمرایوب
دسمبر 12, 2024760اپوزیشن لیڈرعمرایوب نےکہاہےکہ وزراشرکت نہ کرکے ایوان کوبے توقیر کررہے ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت منعقدہوا۔ڈپٹی سپیکرنےوزراکی عدم شرکت پراظہاربرہمی کیا۔وزراکی غیرحاضری پرحکومتی اور اپوزیشن ارکان بھی پھٹ پڑے اور کہا کہ اگر وزراکے پاس ٹائم نہیں ،ہم یہاں کیوں آتے ...دینی مدارس کی رجسٹریشن کانیاحکومتی مسودہ مولانافضل الرحمان کوموصول
دسمبر 12, 20242010دینی مدارس کی رجسٹریشن کانیاحکومتی مسودہ سربراہ جمعیت علمااسلام(ف) مولانافضل الرحمان کودیدیاگیا۔ دینی مدارس کی رجسٹریشن کےقانون پرقومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے صدرمملکت آصف علی زرداری کے اعتراضات جےیوآ ئی کوفراہم کردیے۔سپیکرآفس نےجےیوآئی کواپنےموقف سےبھی آگاہ کردیا۔ دینی مدارس کی رجسٹریشن کانیاحکومتی مسودہ سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کودیدیاگیا۔جس کی جےیوآئی ...توشہ خانہ ٹوکیس:ایف آئی اےبشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ کروانے میں ناکام
دسمبر 12, 20241510توشہ خانہ ٹوکیس میں ایف آئی اےبانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ کروانےمیں ناکام ہوگیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےایف آئی اےکی بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کی درخواست پرسماعت کی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےریمارکس دئیےکہ ہائیکورٹ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









