Author: Omer Zaheer
قطر ائیر ویز کا پاکستان میں اپنے تمام دفاتر بند کرنے کا فیصلہ
جنوری 11, 20252730پاکستان کے فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،قطر ائیر ویز نے پاکستان میں اپنے تمام دفاتر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔سعودی عرب کی نئی ایئرلائن کے پاکستان آنے سے مسافروں کو براہ راست سفری سہولت میسر آئے گی۔ رپورٹ کے مطابق خلیجی ملک کی ائیرلائن نے اپنے اخراجات میں کمی ...دنیا کے امیرترین افراد کی دوڑ میں سب سے آگےکون ہے؟
جنوری 11, 20253670رواں سال دنیا کے امیرترین افراد کی دوڑ میں سب سے آگےکون ہے؟امریکی جریدے فوربز نے 2025 کے امیر ترین افراد کی فہرست جاری کر دی۔ امریکی جریدے فوربز کی اس فہرست میں امسال بھی ٹاپ تھری پر ایلون مسک، جیف بیزوس اور مارک زکربرگ شامل ہیں۔ فوربز کی تازہ ...لاہور :فضائی آلودگی سے نجات کیلئے جدید طریقہ لاگو کرنے کا فیصلہ
جنوری 11, 20252080لاہوریوں کیلئے بڑی خوشخبری،شہر میں فضائی آلودگی اور مٹی دھول سے نجات کا جدید طریقہ لاگو کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ سی اینڈ ڈبلیو اور ایل ڈی اے کو فوری واٹر سپرنکل سسٹم لگانے کی ہدایات جاری۔اس سلسلے میں لاہور میں 1500 تعمیراتی مقامات پر پانی کے چھڑکاؤ کا ...ایمریٹس ایئرلائن کا فضائی بیڑے میں اے 350 جہاز متعارف
جنوری 11, 20252770ایمریٹس ایئرلائن کا اپنے فضائی بیڑے میں ایک اور اے 350 جہاز متعارف ،ایمریٹس ایئرلائن نے دبئی میں خصوصی شو کے دوران اپنا نیا اے 350 طیارہ باضابطہ طور پر متعارف کرادیا۔ ایمریٹس ایئر لائن کے پریزیڈنٹ سر ٹم کلارک نے مہمانوں کیساتھ طیارے کے اندرونی حصوں کا معائنہ کیا ...سیس(SIS) ایپ کا نیا ورژن ، سٹوڈنٹس کا ڈیٹا آن لائن انٹر ہوگا
جنوری 11, 20251520طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سیس (SIS) ایپ کا نیا ورژن متعارف، اب سٹوڈنٹس کا ڈیٹا آن لائن انٹر ہوگا۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 2017 میں ٹیبلٹ پر مبنی سکول انفارمیشن سسٹم (SIS) کو ادارہ بنانے کیلئے پی آئی ٹی پی کے ساتھ تعاون کیا، جس سے سکولوں کو ریئل ...زندگی کے سفر میں ہمسفر: کیامصنوعی ذہانت پر بھروسہ کیا جاسکتا ہے؟
جنوری 11, 20251690زندگی کے سفر میں ہمسفرمصنوعی ذہانت پر بھروسہ کیا جاسکتا ہے؟ٹیکنالوجی کے ماہرین نے تمام تر تفصیلات سے آگاہ کردیا۔ اے آئی ٹیکنالوجی موبائل فونز کے ذریعے ہماری زندگی میں شامل ہوچکی اور اس سفر میں ایک کوپائلٹ کا کردار ادا کررہی ہے۔ ایپل، گوگل اور سام سنگ سمیت بڑی ...عام کمپیوٹر کی جگہ اب اے آئی سپر کمپیوٹر استعمال ہوں گے
جنوری 11, 20251700اب اے آئی سپر کمپیوٹر استعمال ہوں گے۔عام کمپیوٹر کی جگہ مصنوعی ذہانت والا سسٹم کب لانچ ہوگا؟ اے آئی ٹیکنالوجی کے صارفین کو اینویڈیا Nvidia کمپنی نے نوید سنا دی۔ کمپیوٹرزچِپ بنانیوالی کمپنی اینویڈیا نے کنزیومر الیکٹرانک شو میں اعلان کیا ہےکہ وہ رواں سال مئی میں پروجیکٹ Digits ...دنیا کا سب سے مہنگا اور سستا ترین فون کون سا ہے؟
جنوری 11, 202516100سمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر، دنیا کا سب سے مہنگا اور سستا ترین فون کون سا ہے؟دلچسپ تفصیلات سامنے آ گئیں۔ موبائل فون ہماری زندگی کا ایک اہم جزو بن چکے ہیں، اسی لیے آئےروز مختلف کمپنیاں نئے نئے فیچرز اور ڈیزائنز پر مبنی اپنے فونز ...امریکہ :نومنتخب صدرٹرمپ سزاسےبچ گئےمگرمجرم قرار
جنوری 11, 20251250امریکہ کےنومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ سزاسےبچ گئےمگرمجرم قرار،جیوری نےر قوم کی ادائیگی چھپانےپرٹرمپ کوقصوروارٹھہرایا۔ امریکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق جج مرچن نےآئینی مسائل سےبچنےکیلئےسزانہیں سنائی۔ جج جوآن مرچن نےریمارکس دئیےکہ دوران مقدمہ جج کوبدلتےحالات کودیکھناہوتاہے،صدارتی تحفظ کے باوجودجیوری کافیصلہ ختم نہیں ہوسکتا،ٹرمپ آن لائن شریک ہوئے،مقدمہ کوانتقامی کارروائی قراردیا۔ عدالتی فیصلےسےمتعلق گفتگوکرتےہوئےنومنتخب امریکی ...نومنتخب صدرٹرمپ کاپہلےروز100ایگزیکٹوآرڈرجاری کرنےکامنصوبہ
جنوری 11, 20251440نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاوائٹ ہاؤس میں پہلےروز 100 ایگزیکٹو آرڈر جاری کرنےکامنصوبہ سامنےآگیا۔ امریکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق نومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ کی پہلی ترجیحات میں غیرقانونی10لاکھ تارکین وطن کی ملک بدری ہے،امریکہ اورمیکسکو سرحد کو بند کرنا اورتارکین وطن کوحراستی مراکز میں رکھناایگزیکٹوآر ڈرمیں شامل ہے۔ امریکی میڈیاکےمطابق ڈونلڈٹرمپ کاحلف برداری کے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









