Author: Omer Zaheer
میڈیکل یونیورسٹیز کو نئے سیشن کیلئے داخلوں کی اجازت مل گئی
جنوری 6, 20251170ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری، ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے ایک صوبے کا رزلٹ ملک بھر کیلئے موثر ہوگا۔ملک بھر کی میڈیکل یونیورسٹیز کو آئندہ سیشن کیلئے داخلوں کی اجازت مل گئی۔ ذرائع کے مطابق یونیورسٹیز کو ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس داخلوں ...سام سنگ کا اے آئی فریج ،جو اندر رکھی اشیا کم ہونے پر بتائے گا
جنوری 6, 20251920سام سنگ کا اے آئی فریج متعارف، جو اندر رکھی اشیا کم ہونے پر صارفین کو مطلع کرے گا۔32 انچ کا یہ مصنوعی ذہانت والا فریج رواں ماہ کنزیومر الیکٹرانکس شو میں پیش کیا جائے گا۔ دنیا بھر میں مقبول ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے سمارٹ فریج متعارف کرادیا، جو ...رواں سال2025 میں پیدا ہونیوالے بچے کونسی جنریشن کہلائیں گے؟
جنوری 6, 20252230رواں سال پیدا ہونیوالے بچے کون سی جنریشن کہلائیں گے؟نئے سال کے ساتھ نئی نسل کے عہد کا بھی آغاز ہوگیا ۔ گزشتہ نسلوں کی طرح2025 سےلیکر 2039 تک پیدا ہونیوالی نسل کے منفرد اور دلچسپ ناموں کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ اس سال پیدا ہونیوالے بچے جنریشن بیٹا (Gen ...کیپ ٹاؤن ٹیسٹ:جنوبی افریقہ کیخلاف دوسری اننگزمیں پاکستان نے213رنز بنالیے
جنوری 6, 20251350کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستان نےجنوبی افریقہ کےخلاف دوسری اننگزمیں ایک وکٹ کےنقصان پر213 رنزبنالیےجبکہ 208سکورکاخسارہ باقی رہےگیا۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلےجارہےسیریزکےدوسرےٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کےخلاف شاہین فالوآن کاشکارہوگئےپروٹیزنےپہلےبیٹنگ کرتےہوئےپہلی اننگزمیں 615رنزبنائےتھےجس کےجواب میں پاکستان کی بیٹنگ لڑکھڑاگئی صرف 194رنز پر ڈھیرہوگئی تھی، جنوبی افریقا کو پہلی اننگز میں ...قومی ایئر لائن کی 2025 میں بلندی کی نئی حدیں چھونے کی تیاری
جنوری 6, 20252230قومی ایئرلائن کے مسافروں کیلئے خوشخبری،پی آئی اے نےرواں سال بلندی کی نئی حدیں چھونے کی تیاری کر لی۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے اپنا نیٹ ورک بڑھانے کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے آپریشنل طیاروں میں اضافے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان قومی ایئر لائن کے مطابق یورپی ایوی ایشن سیفٹی ...عمران خان کیخلاف 190 ملین پاونڈ ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر موخر
جنوری 6, 20252010بانی تحریک انصاف عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف 190ملین پاونڈریفرنس کا فیصلہ 13جنوری تک موخرکردیاگیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان او ربشریٰ بی بی کےخلاف 190 ملین پاونڈ ریفرنس کا فیصلہ آج سنایا جاناتھا جس کوموخرکردیاگیا۔ عدالت عملےکاکہناہےکہ جج ناصر جاوید رانا آج رخصت پر ہیں ، ...امتحانات میں نقل کی روک تھام کیلئے اہم اقدام اور فیصلہ کر لیا گیا
جنوری 6, 20251690طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،امتحانات میں نقل کی روک تھام کیلئے اہم اقدام اور فیصلہ کر لیا گیا۔ پنجاب حکومت نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں نقل مافیا کے خاتمے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا۔ پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پہلے سے موجودہ افسران کو 2025 ...دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،موٹروےبند،فلائٹ آپریشن معطل، ریلوے کاپہیہ جام
جنوری 6, 20251390لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں ایک بارپھردھندکا راج،حدنگاہ میں کمی کےباعث موٹروے کو مختلف مقامات سےٹریفک کےلئےبندکردیاگیا،علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرفلائٹ آپریشن بھی معطل جبکہ دھندکےباعث ریلوےکاپہیہ بھی جام ہوگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سید عمران احمد کےمطابق موٹروےایم2لاہورسےاسلام آبادتک دھندکےباعث بند، حدنگاہ میں کمی کی وجہ سے موٹروے ایم3 پرلاہور سےملتان ...کلک بیٹ: یوٹیوب کا جعلی، گمراہ کن ویڈیوز کیخلاف کریک ڈاؤن
جنوری 6, 20251740یوٹیوب کے صارفین کیلئے اہم خبر،معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ اور ویب سائٹ نے کلک بیٹ کے خاتمے کیلئے کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔ یوٹیوب کی جانب سے کلک بیٹ ویڈیوز کے گمبھیر مسئلے سے نمٹنے کیلئے جعلی اور گمراہ کن مواد کو ویب سائٹ سے ہٹانے کا عمل شروع کردیا ...وفاقی کابینہ میں توسیع کامعاملہ،نئےنام سامنےآگئے
جنوری 4, 20251800وفاقی کابینہ میں 8 سے10وفاقی وزراجبکہ ایڈوائزراورمعاون خصوصی اس کےعلاوہ ہوں گے۔ ذرائع کےمطابق کابینہ میں تقریباً15اراکین نئےشامل کیےجائیں گے،معاون خصوصی کے10سے15نام سامنےآگئے،نوازشریف اوروزیراعظم سےمختلف اراکین کےرابطے،اراکین کی جانب سےلابنگ کاسلسلہ جاری ہے۔ ذرائع نےمزیدکہاہےکہ پڑھےلکھےنوجوان چہرےکابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے،کابینہ میں ایک اقلیتی رکن اوردوخواتین اراکین کوشامل ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









