Author: Omer Zaheer
عدالت جاتےہیں توانصاف نہیں ملتا،ہماری تحریک جاری رہےگی،گنڈاپور
نومبر 27, 20241450وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ عدالت جاتےہیں توانصاف نہیں ملتا،ہماری تحریک جاری رہےگی۔ مانسہرہ میں پریس کانفرنس کرتےہوئےوزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکاکہناتھاکہ ہم اپنےحقوق کی بات کرتےہیں،ہمیں پُرامن احتجاج کی اجازت نہیں ملتی،ہماری تحریک جاری رہےگی،ہم قربانیاں دیتےرہیں گے،عدالت جاتےہیں توانصاف نہیں ملتا۔ علی امین گنڈاپورکامزیدکہناتھاکہ پہلےبھی اسلام آبادمیں جلسےکی بات کی ...گرینڈآپریشن،اسلام آبادمیں پی ٹی آئی کااحتجاج ختم
نومبر 27, 20241390قانون نافذکرنےوالےاداروں کےگرینڈآپریشن کےبعدتحریک انصاف نے اسلام آبادکےڈی چوک سےاحتجاج ختم کرنےکااعلان کردیا۔ ترجمان پولیس کاکہناہےکہ پولیس نے اسلام آباد میں شرپسند مظاہرین کے خلاف گرینڈ آپریشن کے دوران 400 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا۔جبکہ پنجاب بھرمیں800 کےقریب شرپسندوں کوگرفتارکیاجاچکاہے۔ ترجمان کے مطابق ملزمان سےبڑی تعداد میں اسلحہ، وائرلیس ...نہم کا امتحان دینے والے طلبا کوعمر کی حد میں10 ماہ کی رعایت
نومبر 27, 20242030سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری،لاہور بورڈ کے تحت نہم جماعت کا امتحان دینے والے لاکھوں طلبا کو عمر کی حد میں دس ماہ کی رعایت مل گئی۔ اس سے قبل 12 سال سے کم عمر کے طلبا نہم میں اپنی رجسٹریشن کروانے کے اہل نہیں تھے۔ رعایت ...ملک بھر میں سردی اور دھند کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی
نومبر 27, 20241410آج موسم کیسا رہے گا؟ملک بھر میں سردی اور دھند کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی۔ پنجاب سمیت ملک بھر میں سردی کی شدت میں بتدریج اضافہ ہونے لگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز میں اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے ...انسٹا گرام کا لائیو لوکیشن شیئرنگ کا نیااور کار آمد فیچر متعار ف
نومبر 27, 20241780معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے صارفین کیلئے خوشخبری،انسٹا گرام نے ایک نیااور کار آمد فیچر متعار ف کرادیا۔ صارفین اب اپنی لائیو لوکیشن شیئر کرسکیں گے۔ یہ فیچر بالکل اسی طرح کام کرے گا، جس طرح واٹس ایپ میں لائیو لوکیشن شیئرنگ کا فیچر کام کرتا ہے۔انسٹا گرام میں ...دنیابھرمیں آلودگی کےاعتبارسےلاہورآج دوسرےنمبرپر
نومبر 27, 20241160شہرمیں فضائی آلودگی کےڈھیرے،دنیابھرمیں لاہورآج بھی دوسرے نمبر موجود ہے،شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس 305 ریکارڈ کیا گیا۔ دنیابھرمیں آلودہ ترین شہروں میں بوسنیا کا شہرسراجیوو 315 ایئر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ پہلےجبکہ لاہور 305 انڈیکس کے ساتھ دوسرےنمبرپرموجودہے۔ بھارت کاشہرنئی دہلی 253ایئرکوالٹی انڈیکس کےساتھ تیسرےاورکراچی 220ائیرکوالٹی انڈیکس کےساتھ چوتھےنمبرپرموجودہے۔ ...چیمپئنزٹرافی کےشیڈول کامعاملہ:آئی سی سی نےبورڈمیٹنگ طلب کرلی
نومبر 27, 20241020آئی سی سی چیمپئنزٹرافی 2025کےشیڈول کامعاملہ ،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے 29نومبرکوبورڈ میٹنگ طلب کرلی۔ ترجمان آئی سی سی نےتصدیق کی ہےکہ بورڈکی طرف سےبلائی گئی میٹنگ آن لائن ہوگی اورتمام بورڈ ممبران کو ایجنڈا بھیج دیا گیا ہے۔ ذرائع کےمطابق بورڈمیٹنگ میں چیمپئنزٹرافی کےشیڈول اورآئندہ کالائحہ عمل طےکیاجائےگااوراس میٹنگ میں ...بشریٰ بی بی نےبانی پی ٹی آئی کی سیاسی قبرکھوددی،فیصل واوڈا
نومبر 27, 20241820سینیٹرفیصل واوڈانےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی نےعمران خان کی سیاسی قبرکھوددی۔ اپنےایک بیان میں سینیٹرفیصل واوڈاکاکہناتھاکہ بتادیاتھاکہ پی ٹی آئی ڈی چوک آئےگی تودھلائی ہوگی اورگرفتاریاں ہوں گی،بتادیاتھاکہ پی ٹی آئی بہت بڑی غلطی کرےگی اوربانی پی ٹی آئی کانقصان ہوگا،بشریٰ بی بی کی سیاست ...مہنگائی سےپریشان عوام کیلئے اچھی خبر،مہنگی بجلی سستی ہوگئی
نومبر 26, 20241360مہنگائی سےپریشان عوام کیلئے اچھی خبر،سردیوں کےسیزن میں مہنگی بجلی سستی ہوگئی۔ نیپراکےجاری کردہ اعلامیہ کےمطابق بجلی صارفین کےلئےونٹرپیکج کےحوالے سے جمع درخواست پرعوامی سماعت ہوئی،عوامی سماعت چیئرمین نیپراکی زیرصدارت ہوئی۔ اعلامیہ میں مزیدکہاگیاکہ پاورسیکٹرکےاسٹیک ہولڈرز،کاروباری تنظیموں اورشہریوں کی بڑی تعدادنےشرکت کی،ونٹرپیکج کےتحت گزشتہ سال کے مقابلے میں اضافی یونٹ ...شہیدرینجرزاہلکاروں کی نمازجناز ہ اداکردی گئی
نومبر 26, 20241060گزشتہ رات شہیدہونےوالےرینجرزاہلکاروں کی نمازجنازہ چکلالہ گیریژن میں اداکردی گئی۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کےمطابق نمازجنازہ میں آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر،وزیراعظم شہبازشریف اورڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈارنے شرکت کی ۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےبھی نمازجنازہ میں شرکت کی۔ آئی ایس پی آرکےمطابق پاکستان اپنےسیاسی مقاصدکےحصول کےلئےکسی انتشاراورخونریزی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









