• سعودی عرب: مکہ سمیت متعدد شہروں میں بارشوں کا الرٹ جاری

    177
    0
    سعودی عرب جانیوالے زائرین کیلئے اہم خبر،مملکت کے متعدد علاقوں میں منگل تک گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی ، محکمہ شہری دفاع نے الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ شہری دفاع کے مطابق مکہ ریجن میں شدید بارش، ژالہ باری اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔تبوک، الجوف اور نجران ...
  • آئیڈیاز2024 میں ملک کی پہلی مکمل الیکٹرک کار متعارف

    179
    0
    کار سازی کی صنعت میں انقلاب برپا،عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024میں ملک کی پہلی مکمل الیکٹرک کار متعارف کروا دی گئی۔ ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقدہ چارروزہ عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 میں غیر ملکی کے ساتھ ملکی مصنوعات کو خوب سراہا گیا۔اس سال دفاعی نمائش میں ملک کی پہلی ...
  • واٹس ایپ میں وائس نوٹ ٹرانسکرائب کا فیچر متعارف کرانے کی تیاری

    306
    0
    واٹس ایپ صارفین کیلئے اہم خبر،میٹا نے وائس نوٹ ٹرانسکرائب کا فیچر متعارف کرانے کی تیاری کر لی ۔جدیدفیچر کسی بھی آڈیو چیٹ کو لفظ بہ لفظ ٹیکسٹ نوٹ میں تبدیل کردے گا۔ واٹس ایپ ایک ایسے دلچسپ اور کارآمد فیچر کا اضافہ کررہا ہے، جو صارفین کیلئے مزید آسانی ...
  • پی ٹی آئی کااحتجاج،وزارت خزانہ نےنقصان کی رپورٹ جاری کردی

    172
    0
    وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ اپوزیشن کی احتجاج کی کال سےروزانہ 190ارب روپے کانقصان ہوتاہے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا پی ٹی آئی احتجاج سےنقصان پرمیڈیا سے گفتگو کرتےہوئےکہناتھاکہ لاک ڈاؤن اوراحتجاج کی وجہ سےٹیکس وصولیوں میں کمی ہوتی ہے،احتجاج کےباعث کاروبارمیں رکاوٹ سےبرآمدات متاثرہوتی ہیں ،امن عامہ برقراررکھنےکےلئےسیکیورٹی پراضافی اخراجات آتےہیں۔ ...
  • اوورسیزپاکستانیوں کوووٹ کاحق دینےکامعاملہ:عدالت نےحکومت سےجواب مانگ لیا

    162
    0
    اوورسیزپاکستانیوں کوووٹ کاحق دینےکےمعاملےپرعدالت نےوفاقی حکومت اورالیکشن کمیشن سے جواب مانگ لیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نےاوورسیزپاکستانیوں کوووٹ کاحق دینے کےلئےدرخواست پرسماعت کی ۔ درخو است میں موقف اختیارکیاگیااوورسیزپاکستانی بیرون ملک سےزرمبادلہ بھجواتےہیں۔ درخواست میں استدعاکی گئی کےاوورسیزپاکستانیوں کوووٹنگ کاحق دیا جائے ۔ لاہورہائیکورٹ نےوفاقی حکومت اورالیکشن کمیشن سمیت دیگرحکام سےجواب ...
  • سموگ تدارک:عدالت نےتحریری حکم جاری کردیا

    109
    0
    لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نےسموگ تدارک کی درخواستوں پر3 صفحات پرمشتمل تحریری حکم جاری کردیا۔ تحریری حکم کےمطابق موسم سرماکی چھٹیوں کےبعدسکولزبچوں کوٹرانسپورٹ فراہم کریں،محکمہ سکول ڈیپاٹمنٹ سکولوں کوفائنل نوٹس جاری کرے،جوسکول عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرےاس کوسیل کردیاجائے،ایڈووکیٹ جنرل نے بتایا حکومت سموگ پرقابوپانےکےلئےاقدامات کررہی ہے۔ تحریری حکم میں ...
  • پی ٹی آئی کااحتجاج،بیرسٹرگوہرکی عمران خان سےملاقات کی اندرونی کہانی سامنےآگئی

    140
    0
    تحریک انصاف کےاحتجاج کےدوران چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکی عمران خان کےساتھ اڈیالہ جیل میں اہم ملاقات کی اندرونی کہانی منظرعام پرآگئی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کےساتھ اڈیالہ جیل میں چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہراورمشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹر سیف نےاہم ملاقات کی،ملاقات تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ تک جاری رہی۔ ملاقات کےبعدچیئرمین ...
  • پی ٹی آئی کاقافلہ گنڈاپورکی قیادت میں اسلام آبادکی جانب رواں دواں

    152
    0
    بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال پرتحریک انصاف کاقافلہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکی قیادت میں وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکی جانب رواں دواں ہے۔راستےمیں مظاہرین اورپولیس کےدرمیان شدیدجھڑپیں جاری ہیں۔ اسلام آبادکی جانب مارچ میں تحریک انصاف کےقافلوں کی پیش قدمی جاری ،علی امین گنڈاپورکی قیادت میں قافلہ ہزارہ ...
  • پی ٹی آئی کااحتجاج:جڑواں شہروں میں تعلیمی ادارےبندرکھنےکافیصلہ

    110
    0
    تحریک انصاف کےاحتجاج کےباعث ضلعی انتظامیہ نےوفاقی دارالحکومت اسلام آباد،راولپنڈی اورمری میں تعلیمی ادارےبندرکھنےکافیصلہ کیاہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سےتعلیمی ادارےبندرکھنےکانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق راولپنڈی کےتمام تعلیمی ادارےآج بندرہیں گے۔ ڈی سی راولپنڈی کاکہناتھاکہ تعلیمی ادارےبندرکھنےکافیصلہ امن وامان کےپیش نظرکیاگیا۔ مری کےتمام تعلیمی ادارےبھی آج بندرکھنےکافیصلہ کیاگیاہے۔ ضلعی انتظامیہ ...
  • 26ویں آئینی ترمیم کی درخواست کیساتھ ایک بھی دستاویزمنسلک نہیں کی گئی، عدالت

    129
    0
    26ویں آئینی ترمیم کےکیس کی سماعت کےدوران عدالت نےاظہاربرہمی کرتےہوئےریمارکس دیےکہ درخواست کےساتھ ایک بھی دستاویزمنسلک نہیں کی گئی۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے26ویں آئینی ترمیم کےکیس کی سماعت کی ۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نےکہاکہ ہائیکورٹ آفس نےدرخواست کےقابل سماعت ہونےپراعتراض لگایاتھا،سپریم کورٹ میں زیرسماعت اسی نوعیت ...