• جی ایچ کیوحملہ کیس:بانی پی ٹی آئی پرآج بھی فردجرم نہ لگ سکی

    210
    0
    جی ایچ کیوحملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگرپرآج بھی فردجرم نہ لگ سکی۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی کی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نےکیس کی سماعت کی۔پی ٹی آئی کی طرف سےوکیل محمدفیصل ملک عدالت میں پیش ہوئے۔ پی ٹی آئی کےوکیل محمدفیصل ملک نےموقف اختیارکیاکہ راستوں ...
  • وزیراعظم نےپیپلزپارٹی کیساتھ مذاکرات کیلئےکمیٹی تشکیل دیدی

    233
    0
    وزیراعظم شہبارشریف نےاتحادی جماعت پیپلزپارٹی سےمذاکرات کےلئے کمیٹی تشکیل دےدی۔ ذرائع کےمطابق کمیٹی میں ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار،وزیردفاع خواجہ آصف، وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ اور احد خان چیمہ شامل،امیر مقام،مشیروزیراعظم رانا ثنااللہ، سپیکرپنجاب اسمبلی ملک احمد خان اوسینئرصوبائی وزیرر مریم اورنگزیب بھی کمیٹی میں شامل جبکہ خواجہ سعد رفیق، ...
  • بشریٰ بی بی کامبینہ ویڈیوبیان،مقدمات درج

    143
    0
    بانی  تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کےمبینہ ویڈیوبیان کےبعدڈیرہ غازی خان ،راجن پور اور گوجرانوالہ میں3مقدمات درج کرلیےگئے۔بشریٰ بی بی کےخلاف ٹیلی گراف ایکٹ1885کےتحت مقدمات  درج کئےگئے۔ مقدمےکےمتن میں لکھاگیاکہ بشریٰ بی بی نےلوگوں کوورغلانےکےلئےنفرت انگیزبیان دیا،بشریٰ بی بی نےسوچی سمجھی سازش کےتحت ویڈیوبیان دیا،سعودی عرب کےخلاف بیان ...
  • میں نے کہاتھاکہ بانی پی ٹی آئی کی سیاسی قبراپنےہی کھودیں گے،فیصل واوڈا

    174
    0
    سینیٹرفیصل واوڈانےکہاہےکہ میں نےکہاتھاکہ بانی تحریک انصاف کی سیاسی قبراپنےہی کھودیں گے۔ سینیٹرفیصل واوڈانےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس سابق(ٹوئٹر)پرایک پیغام میں لکھاکہ بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کےخطرناک بیان کےبعدبالکل ویساہی ہوا،جیسامیں نےکہاتھاکہ عمران خان کی سیاسی قبر اپنے ہی کھودیں گے۔ فیصل واوڈاکامزیدکہناتھاکہ عدالتی ...
  • طلاق کی شرح میں اضافہ، حنابیات نےنوجوانوں کواہم مشورہ دیدیا

    223
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ حنابیات نےطلاق کی شرح میں اضافہ کےموضوع پرنوجوانوں کواہم مشورہ دیتےہوئےکہاکہ مردوخواتین دونوں کوصبروتحمل کامظاہرہ کرناچاہیے۔ حال ہی میں اداکارہ حنابیات نےایک نجی ٹی وی شومیں بطورمہمان شرکت کی جہاں پراداکارہ سےنجی زندگی اورکیرئیرسےمتعلق سوال وجواب کئے گئے ۔ اداکارہ حنابیات سےطلاق کی شرح میں اضافےکےموضوع ...
  • سموگ چھائےگی یادھند؟بارش کب ہوگی؟موسم کی پیشگوئی

    249
    0
    سموگ چھائےگی یادھندبڑھےگی؟کہاں بادل برسیں گے؟کہاں خشک سردی بڑھےگی؟محکمہ موسمیات نے بتادیا۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ آج ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک اورسردرہنےکاامکان ہے،گلگت بلتستان،بالائی خیبرپختونخوا،اسلام آباد،خطہ پوٹھوہار،کشمیر،پہاڑی علاقوں میں مطلع ابرآلودرہنےکاامکان ہےجبکہ پنجاب اوربالائی سندھ کےمیدانی علاقوں میں صبح اوررات کےاوقات میں سموگ اوردھندکی توقع ہے۔ موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ ...
  • احتجاج کی غرض سےآنیوالوں کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے گا،عطاتارڑ

    180
    0
    وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ جوبھی اسلام آباد احتجاج کی غرض سے آئے گا اس کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطااللہ تارڑکاکہناتھاکہ جب سٹاک مارکیٹ اوپر جاتی ہے اس کا مطلب ہے ملک میں کاروبار ہورہا ہے، مہنگائی پچھلے سال ...
  • حکومت نے ملک بند کرکے ہمارا احتجاج خود ہی کامیاب بنادیا ہے، گنڈاپور

    103
    0
    وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ حکومت نے ملک بند کرکے ہمارا احتجاج خود ہی کامیاب بنادیا ہے،تحریک انصاف کے احتجاج سے حکومت کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔ وزیراعلیٰ ہاؤس پشاورمیں تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کااجلاس چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکی زیرصدارت منعقدہوا۔اجلاس میں وزیراعلیٰ علی مین گنڈاپور، سابق صدر عارف ...
  • ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ادویات کی برآمدات میں اضافہ،رپورٹ جاری

    197
    0
    ایس آئی ایف سی کی معاونت سے رواں مالی سال میں اب تک ادویات کی برآمدات میں 31 فیصد اضافہ ہوا ہے، ادارہ شماریات نےرپورٹ جا ری کردی۔ پاکستان کے ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق گزشتہ سال کی نسبت رواں مالی سال میں ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ...
  • وزیرداخلہ کابیرسٹرگوہرسےٹیلیفونک رابطہ،عدالتی حکم سےآگاہ کردیا

    141
    0
    پی ٹی آئی کااحتجاج،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےچیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہرسےٹیلفونک رابطہ کرکےعدالت کےحکم سےآگاہ کردیا۔ ذرائع کےمطابق وزیرداخلہ محسن نقوی نےبانی پی ٹی آئی سےملاقات کی یقین دہانی نہیں کروائی،محسن نقوی نےکہاکہ پی ٹی آئی قیادت کی فوری عمران خان سےملاقات متوقع نہیں۔وزیرداخلہ نےبیرسٹرگوہرسےاحتجاج ملتوی کرنےکی درخواست کی۔ ...