Author: Omer Zaheer
سموگ ایس اوپیزکی خلاف ورزیوں پرضلعی انتظامیہ ان ایکشن
نومبر 23, 20241540لاہورشہرمیں سموگ ایس اوپیزکی خلاف ورزیوں پرضلعی انتظامیہ نے کارروائیاں کرتےہوئے37دکانوں کوسیل کردیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سےرات بھرکارروائیوں میں 37دکانوں کواوقات کارکی خلاف ورزی پرسیل کیاگیا،مارکیٹوں،ریسٹورنٹس کی بندش کےاوقات کارکی خلاف ورزی پرایک شخص کوگرفتارکیاگیا۔ ڈی سی لاہور سیدموسیٰ رضاکاکہناتھاکہ صاف اورصحت مندماحول کےلئےسخت اقدامات جاری ہیں۔ واضح رہےکہ ...پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کےاہم اجلاس کااعلامیہ جاری
نومبر 23, 20241770تحریک انصاف نےسیاسی کمیٹی کےرات گئےہونےوالےاہم اجلاس کااعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیہ کےمطابق تحریک انصاف نے24نومبرکی احتجاج کی کال واپس نہ لینے کا فیصلہ کیاہے،بانی پی ٹی آئی کےمطابق پرامن احتجاجی تحریک کاآغاز 24نومبر کو ہوگا،پاکستان بھرکےہرشہرسےقافلےاسلام آبادکی طرف اپنے سفرکا آغاز کرینگے ،تحریک اس وقت تک جاری رہےگی جب تک ...برطانیہ میں طوفان’’برٹ‘‘کاالرٹ جاری،شہریوں کواحتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت
نومبر 23, 20241490برطانیہ میں طوفان’’برٹ‘‘کاالرٹ جاری کردیاگیا،ہواکی رفتار70میل فی گھنٹہ تک جانےکاامکان ہے اورسیلاب کاخطرہ بھی بڑھنےلگاہے،حکومت نےشہریوں کواحتیاطی تدابیراختیارکرنےکی ہدایت کردی۔ برطانیہ میں طوفان ’’برٹ‘‘کےباعث برفباری،تیزہواؤں اورسیلاب کےخطرہ کےپیش نظرحکومت کی جانب سےشہریوں کوخوراک اورپانی ذخیرہ کرنےکی ہدایت کی گئی،بجلی بندش کےخدشےپرٹارچ،موم بتیاں اورایمرجنسی لائٹس گھروں میں رکھنےکی ہدایت بھی کی ...احتجاج کی کال:حکومت اورپی ٹی آئی کےدرمیان مذاکرات کاڈیڈلاک
نومبر 23, 20241230پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال پرحکومت اورتحریک انصاف کےدرمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرارہے۔ ذرائع کےمطابق تحریک انصاف 24نومبرکوڈی چوک میں احتجاج اور دھرنےپربضدہے،حکومت نےپی ٹی آئی کوایف نائن پارک اورشکرپڑیاں پرجگہ دینےکی پیشکش کی ہے،وزیرداخلہ نےسنگجانی اورترنول میں ایک دن کےاحتجاج اوردھرنےکی پیشکش کی تحریک انصاف کی قیادت ...آئیڈیاز 2024: جدید ترین ڈاگ روبوٹ نے سب کو حیران کر دیا
نومبر 23, 20242190پاکستان کا دفاعی صنعتی نمائش میں انقلابی کارنامہ، آئیڈیاز 2024 میں جدید ترین ڈاگ روبوٹ نے سب کو حیران کردیا۔ دور جدید میں یوں تو ہر ایجاد ہی کمال لگتی ہے لیکن بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز میں نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کارپویشن (این آر ٹی سی) کے سٹال ...یوٹیوب نے لائیو سٹریمنگ براہ راست کمانے کا نیا طریقہ متعارف کرا دیا
نومبر 23, 20241980یوٹیوب کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، دنیا بھر میں معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ نے لائیو سٹریمنگ براہ راست کمانے کا نیا طریقہ متعارف کرا دیا۔ اس نئے فیچر کے تحت یوٹیوب پر لائیو ویڈیوز چلانے والے مواد تخلیق کار اب اپنی سٹریمنگ سے براہ راست پیسہ کما سکیں گے، جس ...سندھ میں دوبارہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 8 دسمبر کو ہو گا
نومبر 23, 20241520میڈیکل کے طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سندھ میں دوبارہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 8 دسمبر کو منعقد ہو گا۔ ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے داخلوں کیلئے یہ ٹیسٹ آئی بی اے سکھر کے تحت لیا جائے گا، اس حوالے سے آئی بی اے سکھر نے ...چیمپئنزٹرافی کاشیڈول:آئی سی سی کاہنگامی اجلاس طلب
نومبر 23, 20242860چیمپئنزٹرافی کےشیڈول کےلئےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نےمنگل کوہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق میٹنگ میں پاکستان اوربھارت سمیت تمام ممبربورڈ شریک ہوں گے،بھارتی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ اجلاس میں چیمپئنزٹرافی کےمستقبل سےمتعلق فیصلہ ہوگا۔ بھارتی میڈیاکاکہناہےکہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ہنگامی میٹنگ ورچوئل ہوگی،اجلاس میں بھارت کےپاکستان جانےسےانکارپربات ہوگی،پاکستان کےہائبرڈماڈل پررضامندہونےیانہ ...24نومبرکی فائنل کال:راستوں کی بندش پرپی ٹی آئی کاپلان بی سامنےآگیا
نومبر 23, 20241270پی ٹی آئی کی 24نومبر کواحتجاج کی فائنل کال، راستوں کی بندش پرپی ٹی آئی کاپلان بی آگیا۔ عمران خان کے پیغامات کے بعد پی ٹی آئی نے احتجاج کے لیے پلان کو حتمی شکل دے دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 24 نومبرکو پی ٹی آئی کے ملک بھرسے ...پی ٹی آئی کااحتجاج،حکومت نےتیاریاں مکمل کرلیں
نومبر 23, 2024950تحریک انصاف کےاحتجاج کےلئےملک بھرسےقافلےاسلام آبادکی جانب رواں دواں ،حکومت نےاحتجاج سےنمٹنےکےلئےتیاریاں مکمل کرلیں۔ کپتان کی 24نومبر کو احتجاج کی کال پرملک بھر سے کپتان کے کھلاڑی چل پڑے،بلوچستان،سندھ،گلگت بلتستان،آزادکشمیراورپنجاب سے تحریک انصاف کے قافلے ٹرینوں اورپبلک ٹرانسپورٹ کے ذریعے اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہیں۔ عمران خان نے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









