Author: Omer Zaheer
اداکاراحدرضامیرنےافیئرزسےمتعلق افواہوں پرلب کشائی کردی
نومبر 21, 20241720پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکاراحدرضامیرنےرمشاخان کےساتھ افیئرز سے متعلق افواہوں پرلب کشائی کردی۔ حال ہی میں اداکاراحدرضامیرکاایک خاتون صحافی نےانٹرویوکیاجس میں اداکارسےاُن کی نجی زندگی اورکیریئرسےمتعلق مختلف قسم کےسوال کئےگئے۔ خاتون صحافی نےاحدرضامیرسےسوال کیاکہ سوشل میڈیاپرآپ کی تصاویر سامنے آتی ہیں جس پر مداحوں کے ذہنوں میں خیال آتا ہے کہ کیا ...کراچی:دفاعی نمائش آئیڈیاز2024کےتسلسل میں نشان پاکستان شوکاانعقاد
نومبر 21, 20241010کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز2024کےتسلسل میں نشان پاکستان شوکا انعقاد کیاجائےگا۔ تینوں مسلح افواج اپنے جنگی اثاثوں کے ساتھ شریک ہوں گے،پاک بحریہ کے سی کنگ ہیلی کاپٹرزکے علاوہ پاک فضائیہ کے جنگی ہوائی جہازوں کا فلائی پاسٹ بھی ہوگا۔ کراچی شو میں پاک فضائیہ کے جے ایف 17 تھنڈر ...ہواؤں کارخ تبدیل:لاہورمیں سموگ کےخطرات پھر منڈلانےلگے
نومبر 21, 20241220ہواؤں کا رخ ایک بار پھر لاہور کی طرف ہونےسےشہرمیں سموگ کے خطرات منڈلانےلگے،حکومت نے شہریوں سے احتیاط اور سموگ سے بچاؤ کی تدابیر پر عملدرآمد کی اپیل کردی۔ سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب کاعوام سےاپیل کرتےہوئے کہناتھاکہ دوپہر کے بعد مشرق سے مغرب کی طرف چلنے والی ہواؤں کا رخ تبدیل ...پی ٹی آئی کااحتجاج روکنےکیلئےتاجروں کاعدالت سےرجوع
نومبر 21, 20241000تحریک انصاف کااحتجاج روکنےاورغیرقانونی قراردینےکےلئےتاجروں نےعدالت سےرجوع کرلیا۔ جناح سپرمارکیٹ کےصدراسدعزیزنےاسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ پی ٹی آئی کااحتجاج بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے،پرامن کاروباراوردیگرفرائض کی ادائیگی ہرشہری کابنیادی حق ہے،پی ٹی آئی احتجاج سےشہریوں کےبنیادی حقوق متاثرہوسکتےہیں۔ درخواست میں استدعاکی گئی کےچیئرمین پی ...پاکستان کاآئی ایم ایف سے1ارب ڈالرکی کلائمیٹ فنانسنگ پرزور
نومبر 21, 20241800بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )ٹیم کےحالیہ دورےپرپاکستان نے 1ارب ڈالرکی کلائمیٹ فنانسنگ پرزوردیا۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف کوکلائمیٹ فنانسنگ کی ضرورت سےآگاہ کیاگیا ،آئی ایم ایف کوتیسری سہ ماہی میں نئےکلائمیٹ فنانسنگ رعایتی قرضےپرراضی کیا جائیگا،آئی ایم ایف سے1ارب کلائمیٹ فنانسنگ پہلےاقتصادی جائزے کے بعد ملےگی۔ ذرائع ...سمیراحمدآئی سی سی چیمپئنزٹرافی2025کےلئےڈائریکٹرمقرر
نومبر 21, 20241640پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےسمیراحمدکوآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے ڈائریکٹر مقرر کردیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا تھا کہ سمیراحمد ایک غیر معمولی منظم پروفیشنل ہیں۔ سمیر احمد میں انتظامی مہارت کے ساتھ ساتھ کرکٹ کے لیے غیر متزلزل جذبہ بھی موجود ہے۔ محسن نقوی ...زراعت ہماری معیشت میں ریڑھ کی ہڈی ہے،بلاول بھٹو
نومبر 21, 20241000چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ زراعت ہماری معیشت میں ریڑھ کی ہڈی ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کادریائےسندھ پرمزیدکینالوں کےوفاقی منصوبےسےمتعلق ویڈیوبیان جاری۔ اپنےبیان میں بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ سندھ بلوچستان کےاعتراضات نہیں سنےگئےتواس پورےمنصوبےکومتنازع بنائینگے،متنازع منصوبوں کوشروع کرنے کےبجائےتمام اسٹیک ہولڈرزکواعتمادمیں لیں،اپنی رائےکےزبردستی نفاذسے منفی اثرہوگا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی کامزیدکہناتھاکہ زراعت ...چیمپئنزٹرافی:آئی سی سی وفدکی پاکستان آمدمتوقع
نومبر 21, 20241830چیمپئنزٹرافی کامعاملہ،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )وفدکی پاکستان آمدکاامکان ہے۔ ذرائع کےمطابق آئی سی سی کےوفدکی جلدپاکستان آمدمتوقع ہے،آئی سی سی وفداگلےہفتےکےآغازمیں پاکستان آسکتاہے،آئی سی سی وفدکی پاکستان آمدکی تاریخ ابھی طےنہیں ہوئی۔ آئی سی سی ذرائع کاکہناہےکہ آئی سی سی نےممکنہ دورےپرفی الحال پی سی بی سےرابطہ نہیں ...بلائنڈٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:سری لنکابلائنڈکرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
نومبر 21, 2024920بلائنڈٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کےلئےسری لنکابلائنڈکرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ لاہورمیں سری لنکن بلائنڈکرکٹ ٹیم کاپاکستان بلائنڈکرکٹ کونسل کےعہدیداران نےاستقبال کیا،افغانستان اورساؤتھ افریقہ کی ٹیمیں پہلےہی پاکستان پہنچ چکی ہیں۔نیپال بلائنڈکرکٹ ٹیم آج واہگہ کےراستےلاہورپہنچےگی۔ ایوانٹ میں شرکت کےلئےبنگلہ دیش بلائنڈکرکٹ ٹیم بھی آج رات لاہورپہنچےگی،بلائنڈٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ23نومبرسےلاہورمیں شروع ...وزارت داخلہ کی جانب سےچیف سیکرٹری خیبرپختونخواکومراسلہ
نومبر 21, 20241900وزارت داخلہ کی جانب سےچیف سیکرٹری خیبرپختونخواکومراسلہ جاری کردیاگیا۔ مراسلہ کےمطابق یقینی بنایاجائے24نومبرکےاحتجاج میں سرکاری مشینری استعمال نہ ہو،24نومبرکےاحتجاج میں سرکاری ملازمین یاپیسہ بھی استعمال نہیں ہوناچاہیے۔ واضح رہےکہ 24نومبرکوتحریک انصاف کےاحتجاج کی وجہ سے وزارت داخلہ نےمراسلہ جاری کیاہے۔ یادرہےکہ اس سےقبل خیبرپختونخواحکومت نےجب اسلام آباد کی جانب مارچ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









