Author: Omer Zaheer
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 18, 20242040بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا۔ پشاورہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسداللہ اورجسٹس وقاراحمدپرمشتمل 2رکنی بینچ نے بشریٰ بی بی کی مقدمات تفصیل کےلئےدائردرخواستوں پرسماعت کی۔ بشریٰ بی بی کےوکیل نےموقف اختیارکیاکہ توشہ خانہ2میں آج اسلام آبادمیں پیشی ہے،درخواست گزارہ وہاں پیش ہوں ...ایک طرف مذاکرات، دوسری طرف سول نافرمانی کی کال دی جارہی ہے، عرفان صدیقی
دسمبر 18, 20241480مسلم لیگ (ن) کےسینیٹرعرفان صدیقی نےکہاہےکہ ایک طرف مذاکرات اوردوسری طرف سول نافرمانی کی کال دی جارہی ہے۔ سینیٹرعرفان صدیق کاکہناتھاکہ تحریک انصاف کی اس وقت کمانڈ کوئی نہیں ہے، ایک کمانڈ اڈیالہ جیل اور ایک پشاور بیٹھی ہوئی ہے،ایک طرف مذاکرات اور دوسری طرف سول نافرمانی کی کال دی ...اداکارہ آمنہ ملک کاشادی خانہ آبادی کےبارےمیں لڑکیوں کومشورہ
دسمبر 18, 20241820پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ آمنہ ملک نےشادی خانہ آبادی کےبارےمیں لڑکیوں کومشورہ دےدیا۔ حال ہی میں اداکارہ آمنہ ملک نےایک پوڈ کاسٹ میں بطورمہمان شرکت کی جہاں پراُن سےمختلف قسم کےسوال کئےگئےجن کےانہوں نےبڑےاحسن طریقے سےجواب دئیے۔ میزبان نے اداکارہ سےسوال کیاکہ آج کل شادی کے لیے اچھے رشتے کی ...ایک بارپھرسونےکےبھاؤ میں اضافہ
دسمبر 18, 20241790مقامی وعالمی مارکیٹ میں مسلسل کمی کےبعدسونےکی قیمت میں ایک بارپھراضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 1000روپےکااضافہ ہونے سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 75 ہزار 900 روپے کاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 858روپےکااضافہ ہونےسے 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 36 ہزار 540 روپے ...کےپی میں ججزسیکیورٹی صورتحال کیس میں اہم پیشرفت
دسمبر 18, 20241080خیبرپختونخوامیں ججزسیکیورٹی صورتحال کےکیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پشاورہائیکورٹ کےچیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اورجسٹس ایس ایم عتیق شاہ پرمشتمل 2رکنی بینچ نے خیبرپختونخوامیں ججزسیکیورٹی صورتحال سےمتعلق کیس کی سماعت کی۔رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ ،ایڈیشنل چیف سیکرٹری اورپولیس افسران عدالت میں پیش ہوئے۔ رجسٹرارنےکہاکہ ٹانک کےحوالےسےایس اوپیزہمارےساتھ شیئرکئے گئے ہیں،جنوبی ...عدالت نےسرکاری سکول آؤٹ سورس کرنےکیخلاف درخواستیں خارج کردیں
دسمبر 18, 20242540عدالت نےسرکاری سکولزکوآؤٹ سورس کرنےکےخلاف درخواستیں خارج کردیں۔ لاہورہائیکورٹ میں سرکاری سکول آؤٹ سورس کرنےکےخلاف درخواستوں پرسماعت ہوئی۔ درخواست گزاروں نےپبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کےتحت حکومتی پروگرام کوچیلنج کیا۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ سرکاری سکولزپرائیویٹ ہونےسےفیسوں میں اضافہ کردیا جائے گا، غریب کےبچےسرکاری سکولزکی بنیادی تعلیم سےمحروم ہوجائیں گے۔ درخواست میں ...فیصلہ پارلیمنٹ یامیدان میں نہیں،فریقین آمنےسامنےبیٹھ کرطے کرینگے، رانا ثنا اللہ
دسمبر 18, 2024980وزیراعظم کےمشیرراناثنااللہ نےکہاہےکہ فیصلہ پارلیمنٹ یامیدان میں نہیں ،فریقین آمنےسامنےبیٹھ کرطےکریں گے۔ اپنےایک بیان میں مشیروزیراعظم راناثنااللہ کاکہناتھاکہ مولانافضل الرحمان کےرویےمیں افہام وتفہیم کاپہلوہے،ایسی کوئی بات نہیں کہ مولانافضل الرحمان بات سننےکوتیارنہ ہوں،مولاناکی قانونی ٹیم بیٹھےاورہماری طرف سےبھی لوگ بیٹھ کرراستہ نکالیں،بل کےمعاملےپردقت آئی ہےتومولاناکوآن بورڈلیکرہی اسےدورکیاجاسکتاہے۔ اُن کامز یدکہناتھاکہ ...اسلام آبادکے3حلقوں کیلئےنئےالیکشن ٹربیونل نے5ماہ بعدکام کاآغازکردیا
دسمبر 18, 20241640اسلام آبادکے3حلقوں کےلئےنئےالیکشن ٹربیونل نے5ماہ بعددوبارہ کام کا آغازکردیا۔ جسٹس طارق جہانگیری نےبطورالیکشن ٹربیونل جولائی میں آخری سماعت کی تھی۔ جسٹس(ر)شکورپراچہ نےبطور الیکشن ٹربیونل فریقین کونوٹس جاری کئے،آج الیکشن ٹربیونل کی سماعت تمام فریقین کی عدم موجودگی کےباعث آگےنہ بڑھ سکی۔ الیکشن ٹربیونل نےتمام فریقین کو24دسمبرکےلئےنوٹس جاری کردئیے،پی ٹی آئی ...قومی سلامتی سےبڑھ کرکچھ بھی نہیں،شیزافاطمہ
دسمبر 18, 20241650وزیرمملکت شیزافاطمہ نےکہاہےکہ قومی سلامتی سےبڑھ کرکچھ بھی نہیں، ہمارےخلاف جوزبان استعمال ہوتی ہےناقابل برداشت ہے۔ قومی اسمبلی کااجلاس ڈپٹی سپیکرسیدمیرغلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت میں منعقدہوا ،اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سےخوب شورشرابہ کیاگیا۔ قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی قادر پٹیل کا ایوان میں اظہار خیال ...وزیراعظم شہبازشریف3روزہ سرکاری دورےپرمصرروانہ
دسمبر 18, 20241440وزیراعظم شہبازشریف ڈی8سمٹ میں شرکت کیلئے3روزہ سرکاری دورے پر مصرروانہ ہوگئے۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف20دسمبرتک سرکاری دورےپرمصرمیں رہیں گے،وزیراعظم ڈی8نظریات کیلئےپاکستان کےمضبوط عزم کااظہاربھی کریں گے۔ ترجمان کامزیدکہناہےکہ وزیراعظم شہبازشریف کی اجلاس کےموقع پردوطرفہ ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









