• آج سے 16 نومبر تک بارشیں، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

    92
    0
    بارشیں ہی بارشیں ،آج سے 16 نومبر تک کہاں کہاں بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے سموگ سے پریشان شہریوں کو نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کےبالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج شام سےداخل ہو گا،جس کے زیراثر مانسہرہ،ایبٹ آباد اور ہری پورسمیت ہزارہ کے ...
  • ایپل کا آئی فون ایس ای4 :مارچ 2025 میں متعارف کرایا جائے گا

    555
    0
    ایپل کی طرف سے نیا ماڈل متعارف کروانے کی تیاری،امریکی ٹیکنالوجی کمپنی آئندہ برس کونسا ماڈل لانچ کرے گی؟تازہ ترین لیکس سامنے آ گئیں۔ لیکس کے مطابق ایپل کی جانب سے آئی فون ایس ای 4 کو مارچ 2025 میں متعارف کرایا جائے گا۔ لیک میں بتایا گیاہے کہ ایپل ...
  • چیف جسٹس اورانکےوزراکےساتھ جوہوابغیرسیکیورٹی کےگھوم کردکھائیں،شیخ رشید

    95
    0
    سابق وفاقی وزیرشیخ رشیدنےکہاہےکہ اب جوسابق چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اورانکےوزراکےساتھ ہوابغیرسیکیورٹی کےگھوم کردکھائیں۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ وسابق وفاقی وزیرشیخ رشیداحمدکاکچہری میں میڈیاسےگفتگو کرتےہوئے کہناتھاکہ مجھےیہ نہیں پتہ ٹرمپ کےآنےسےسیاسی تبدیلی ہوسکتی ہےیانہیں،آئی ایم ایف وفدآیاہواہے،مذاکرات بھی خفیہ ہورہےہیں۔ شیخ رشید کامزیدکہناتھاکہ یہ جہاں جاتےہیں لوگ انکونازیباالفاظ سےیادرکھتےہیں،اب جوسابق ...
  • جمہوریت کی کمزوری میں سیاستدانوں کابڑاکردارہے،مولانافضل الرحمان

    136
    0
    سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ جمہوریت کی کمزوری میں سیاستدانوں کابڑاکردارہے۔ سربراہ جےیوآئی(ف)مولانافضل الرحمان کا لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہناتھاکہ ہمیشہ آئین اورجمہوریت پرشب خون ماراگیا،جمہوریت کی کمزوری میں سیاستدانوں کابڑاکردارہے،سیاستدانوں نےاپنےمفادات کےلئےجمہوریت پرسمجھوتہ کیا۔ مولانافضل الرحمان نے خواجہ آصف کےساتھ لندن میں پیش آئےواقعےکی مذمت کی۔ ...
  • ہمارےدورکی ترقی کاتسلسل رہتاتوآج کوئی بےروزگارنہ ہوتا،نوازشریف

    195
    0
    سابق وزیراعظم وصدرمسلم لیگ(ن)میاں محمدنوازشریف نےکہاہےکہ ہمارےدورکی ترقی کاتسلسل رہتا توآج کوئی بےروزگارنہ ہوتا۔ لندن میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےسابق وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کاکہناتھاکہ پاکستان کی ترقی کاپہیہ اب دوبارہ چل پڑاہے،دعاہےکہ پاکستان کی ترقی میں اب کوئی خلل نہ آئے،ہمارےدورکی ترقی کاتسلسل رہتاتوآج کوئی بےروزگارنہ ہوتا۔ میاں محمدنوازشریف کامزیدکہناتھاکہ 2دن قبل خواجہ ...
  • آئی ایم ایف کاپاکستان سےزراعت پرٹیکس بڑھانےکامطالبہ

    132
    0
    بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)نےپاکستان سےزراعت پرسالانہ45فیصدٹیکس عائدکرنےکامطالبہ کردیا۔ پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان مذاکرات کاچوتھادورآج ہوگا،مذاکرات میں زرعی شعبےسےانکم ٹیکس کےمعاملات پرخصوصی سیشنزہوں گے۔ ذرائع کےمطابق پاکستان میں زرعی شعبےسےانکم ٹیکس کی آمدن بڑھانے کےلئے تجاویزکاجائزہ لیاجائےگا،زراعت سےانکم ٹیکس آمدن بڑھانےکےلئے صوبائی حکومتوں کی کارکردگی پیش کی جائے ...
  • دھندکاراج:موٹرویزمختلف مقامات سےٹریفک کیلئے بند

    190
    0
    شدیددھندکی وجہ سے حدنگاہ انتہائی کم ہونےکےباعث موٹرویزکومختلف مقامات سےٹریفک کےلئے بند کردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سید عمران احمد کاکہناتھاکہ لاہورسیالکوٹ موٹر وے دھند اورسموگ کی وجہ سےبندکردی گئی،موٹروےایم 2پرشیخوپورہ سےکوٹ مومن تک دھند اور سموگ کی وجہ سےٹریفک معطل،موٹروےایم3پرلاہورسےدرخانہ دھند اور سموگ کی وجہ سےہرقسم کی ٹریفک کاداخلہ بند،موٹروےایم4پنڈی بھٹیاں ...
  • موسمیاتی تبدیلی سےنمٹنےکیلئےپاکستان کوعالمی برادری کی مددکی ضرورت ہے،وزیراعظم

    136
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ موسمیاتی تبدیلی سےنمنٹےکےلئے پاکستان کوعالمی برادری کی مدد کی ضرورت ہے۔ باکومیں کوپ29کلائیمٹ ایکشن سربراہی اجلاس سےخطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ آذربائیجان کوکوپ29کےکامیاب انعقاد پر مبارکباد دیتاہوں،موسمیاتی تبدیلی سےنمٹنےکےلئےفوری اقدامات کی ضرورت ہے،موسمیاتی تبدیلی کےباعث پاکستان نےتباہ کن سیلاب کاسامنا کیا،لاکھوں افراد گھروں ...
  • سیاسی میدان میں ہلچل:عمران خان نےاحتجاج کی کال دیدی

    119
    0
    سیاسی میدان میں ہلچل،بانی تحریک انصاف عمران خان نے 24نومبرکواسلام آباد میں احتجاج کی کال دےدی۔ بانی تحریک انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان کامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج کی فائنل کال دی ہے۔ علیمہ خان کامزیدکہناتھاکہ وکلا سول سوسائٹی ، کسان ، ...
  • سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکااضافہ

    146
    0
    مقامی وعالمی مارکیٹ میں مسلسل کمی کےبعدسونےکی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں فی تولہ 1400 روپے کااضافہ ہونےسےفی تولہ سونےکی قیمت 2لاکھ 71 ہزار 900 روپے ہوگئی۔10گرام سونےکی قیمت میں 1200 روپے اضافہ ہونےسے10گرام سونےکی قیمت 2 لاکھ 33 ہزار 111 روپےہوگئی۔ دوسری جانب عالمی ...