• انڈر19ویمنزٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ:پاکستان ویمنزکونیپال کےہاتھوں6وکٹوں سےشکست

    99
    0
    انڈر19ویمنزٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ میں نیپال ویمنزکرکٹ ٹیم نےپاکستان کو6وکٹوں سےشکست دےدی۔ کوالالمپورمیں کھیلےگئےمیچ میں پاکستان ویمنزٹیم نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاجوکہ فائدہ مندثابت نہ ہوا۔ پاکستان ویمنزٹیم نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئےمقررہ اوورزمیں 5وکٹوں کے نقصان پرصرف 104رنزبنائےہدف کےتعاقب میں نیپال ویمنزٹیم نےعمدہ کھیل کامظاہرہ کیانیپال ویمنزٹیم نےصرف 4وکٹوں نقصان پر105رنزبنائے۔ نیپال نے ...
  • جی ایچ کیو حملہ کیس:عدالت نےمزید9ملزمان پرفردجرم عائدکردی

    142
    0
    9مئی جی ایچ کیوحملہ  کیس میں عدالت نےمزید9ملزمان پرفرد جرم عائدگردی۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردعدالت کےجج امجد علی شاہ نے9مئی جی ایچ کیوحملہ کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کی،بانی تحریک انصاف عمران خان کوکمرہ عدالت میں پیش کیاگیاجبکہ شاہ محمودقریشی کوبھی عدالت میں پیش کیاگیا۔ انسداددہشتگردی عدالت نےجی ایچ کیو ...
  • رمضان شوگرملزریفرنس:عدالت نےکیس کی سماعت بغیرکارروائی ملتوی کردی

    113
    0
    رمضان شوگرملزریفرنس میں اینٹی کرپشن عدالت نےکیس کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی۔ اینٹی کرپشن عدالت میں رمضان شوگرملزریفرنس کی سماعت کےلئےحمزہ شہباز کے وکیل پیش ہوئے ،حمزہ شہبازکےوکیل نےایک روزہ حاضری معافی کی درخواست دی۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ حمزہ شہبازکی کمرمیں دردہےاس لیےوہ عدالت میں پیش نہیں ہوسکتے۔ وزیراعظم ...
  • پاکستان کیلئےاپناکرداراداکررہاہوں اورکرتارہوں گا،فیصل واوڈا

    147
    0
    سینیٹرفیصل واوڈانےکہاہےکہ پاکستان کےلئےاپناکرداراداکررہاہوں اورکرتارہوں گا۔ سماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس سابق (ٹوئٹر)پرسینیٹرفیصل واوڈانےایک پیغام لکھاجس میں اُن کا کہنا تھاکہ سب سےپہلےپاکستان سیاسی معاملات بعدمیں ہوں گے،جیسےمیں نےکوشش کی امیدہےویسےہی جمہوری معاملات کوجمہوری طریقےسےانجام دیاجائیگا۔ فیصل واوڈاکامزیدکہناتھاکہ پاکستان کےلئےاپناکرداراداکررہاہوں اور کرتا رہوں گا،وزیراعظم شہبازشریف اورچیئرمین پیپلزپاٹی بلاول بھٹو کی ...
  • موسمیاتی ایمرجنسی کاپاکستان کوسامناہے،حکومت نےبھی اس پرتوجہ نہیں دی،جسٹس منصورعلی شاہ

    97
    0
    جسٹس منصورعلی شاہ نےکہاہےکہ موسمیاتی ایمرجنسی کاپاکستان کوسامناہے،حکومت نےبھی اس پرتوجہ نہیں دی۔ جسٹس منصورعلی شاہ کالاہورمیں ایک تقریب سےخطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ پاکستان کوموسمیاتی تبدیلی جیسےچیلنج کاسامناہے،کلائمیٹ ایمرجنسی کےتحت تیزی سےکام کرنےکی ضرورت ہے،7سال سے ماحولیاتی آلودگی کےحوالےسےکوئی کام نہیں ہوا،موسمیاتی ایمرجنسی کاپاکستان کوسامناہے،عدالتوں نےہمیشہ موسمیاتی ایمرجنسی کےکیسزکوسنجیدہ لیا۔ جسٹس منصورعلی ...
  • دورہ چین مکمل ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازوطن واپس پہنچ گئیں

    131
    0
    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز دورہ چین مکمل کرکے وطن واپسی پہنچ گئیں۔ مریم نواز خصوصی طیارے کے ذریعے بیجنگ سے لاہور پہنچیں۔ پارٹی ذرائع کےمطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز کو بیجنگ ایئرپورٹ پرڈائیریکٹر فارن افیئرز مس ہیلن اور دیگر اعلیٰ حکام نے رخصت کیا۔وزیراعلیٰ نے چین کی حکمران جماعت ...
  • سردی کی جاری لہرمیں کمی کاامکان،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

    156
    0
    ملک بھر میں سردی کی جاری لہر میں کمی کا امکان، محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی جاری لہر میں کچھ کمی کا امکان ہے۔ آج بعض مقامات پر ہلکی دُھند چھائے رہنے اور ہلکی بارش ہونے کیساتھ پہاڑوں ...
  • طلبا کیلئے خوشخبری :موسم ِ سرما میں سکول یونیفارم پالیسی میں نرمی

    235
    0
    سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،موسم ِ سرما میں سکول یونیفارم پالیسی میں نرمی کردی گئی۔ محکمہ تعلیم پنجاب نےیو نیفارم پالیسی میں نرمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔جس کے مطابق صوبےکے تمام سرکاری اور نجی سکولوں کےطلبا اب کسی بھی رنگ کی جیکٹ، سوئٹر،کوٹ، جرابیں اور جوتے پہن ...
  • پی آئی اے نےیورپ جانیوالے مسافروں کیلئے بکنگ شروع کردی

    161
    0
    یورپ جانیوالے پاکستانی مسافروں کیلئےخوشخبری،قومی ایئر لائن ( پی آئی اے) نے یورپ جانیوالے پاکستانی سیاحوں اور مسافروں کیلئے پروازوں کی بکنگ شروع کردی ۔ یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نےپی آئی اے فلائٹ آپریشن پر عائد پابندی اٹھا لی ہے، جس کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے 10 ...
  • آئی فون سے کمپیوٹر میں فائل شیئرنگ کا پیچیدہ عمل اب ہوا آسان

    129
    0
    ایپل کے صارفین کیلئے خوشخبری،آئی فون اور کمپیوٹر کے درمیان فائل شیئرنگ کا پیچیدہ عمل اب آسان ہو گیا۔ آئی فون اور ونڈوز کمپیوٹر کے درمیان فائل شیئرنگ کے پیچیدہ عمل سے تنگ صارفین کیلئے مائیکروسافٹ نے بہترین فیچر متعارف کروا دیا۔مائیکروسافٹ کا نیا فیچر آئی فون اور ونڈوز کمپیوٹر ...