Author: Omer Zaheer
گوگل کا نیا جیمنائی 2.0 اے آئی ماڈل متعارف
دسمبر 14, 20242000گوگل صارفین کیلئے خوشخبری، معروف ٹیکنالوجی کمپنی نے نیا جیمنائی 2.0 اے آئی ماڈل متعارف کرا دیا۔ گوگل نے اپنے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل جیمنائی کا نیا اور پہلے سے زیادہ طاقتور ورژن متعارف کرا دیا ہے۔گوگل کے چیف ایگزیکٹو سندر پچائی نے جیمنائی کے نئے ماڈل ...چیمپئنزٹرافی:آئی سی سی کی ورچوئل میٹنگ آج ہوگی
دسمبر 14, 20241290چیمپئنزٹرافی کامعاملہ طےکرنےکیلئےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) کی ورچوئل میٹنگ آج ہوگی۔ ذرائع کےمطابق آج کی میٹنگ میں چیمپئنزٹرافی کےتمام معاملات اورشیڈول طےہونےکاامکان ہے،چیمپئنزٹرافی ہائبرڈماڈل پرہوگی،بھارت اپنےمیچزدبئی میں کھیلےگا،چیمپئنزٹرافی کافائنل کہاں ہوگا؟آج ورچوئل میٹنگ میں حتمی فیصلہ کیاجائیگا۔ ذرائع کاکہناہےکہ پاکستان کامطالبہ ہےبھارت اگرایونٹ کےفائنل میں نہ پہنچاتوفائنل لاہورمیں ...چلی:زلزلےکےشدیدجھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
دسمبر 14, 2024900چلی میں زلزلےکےشدیدجھٹکےمحسوس کیےگئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ چلی کےدارالحکومت سانٹیاگومیں6.3شدت کازلزلہ آنےسےشہریوں میں خوف وہراس پھیل گیاعوام ڈرکےمارے عمارتوں سےباہرنکل آئے۔ زلزلہ پیمامرکزکےمطابق زلزلےکامرکزکیوریکوسے52کلومیٹردورجنوب مشرق میں تھا،زلزلےکی گہرائی 114کلومیٹرریکارڈکی گئی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق کسی قسم کے جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔اسٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کااعلان کب کرےگا؟تاریخ سامنےآگئی
دسمبر 14, 20241890اسٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کااعلان 16دسمبر2024بروزپیرکوکرےگا۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کا فیصلہ کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 16دسمبر 2024ء کو ہو گا۔ اجلاس کے بعد اسٹیٹ بینک پریس ریلیز کے ذریعے اسی دن مانیٹری ...دوسراٹی ٹوئنٹی:پاکستان کوپھرشکست،جنوبی افریقہ نے2-0سےسیریزاپنےنام کرلی
دسمبر 14, 20241010دوسرےٹی ٹوئنٹی میں بھی جنوبی افریقہ نےشاہینوں کوشکست دےکر سیریز 2-0سےاپنےنام کرلی۔ سنچورین میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ٹیم نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا،شاہینوں نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئےمقررہ اوورزمیں5وکٹوں کے نقصان پر206 رنز بنائے۔ پاکستان کی طرف سےاوپنرصائم ایوب نےعمدہ کھیل کامظاہرہ کیااُنہوں نےجنوبی افریقہ کےبولروں کی خوب دھلائی ...ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی
دسمبر 13, 2024950ملک میں ہفتہ وارمہنگائی 0.07فیصدمزیدبڑھ گئی،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات نےمہنگائی سےمتعلق ہفتہ واررپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 3.71 فیصد ہوگئی،ایک ہفتےمیں18اشیاکی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ حالیہ ہفتے 11 اشیاسستی اور22کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ ادارہ شماریات کی جاری کردہ ...سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس:ججزکیخلاف 30شکایات خارج
دسمبر 13, 20241360سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس میں ججزکےخلاف 30شکایات خارج کردیں۔ سپریم جوڈیشل کونسل کااجلاس چیف جسٹس یحییٰ آفریدکی سربراہی میں منعقدہوا، اجلاس میں جسٹس منصورعلی شاہ،جسٹس منیب اخترشریک ہوئے،چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ جسٹس عامرفاروق نےبھی اجلاس میں شرکت کی،جبکہ چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس ہاشم کاکڑکی بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔ ...بدمعاشی،غنڈہ گردی سےبانی پی ٹی آئی وہاں پہنچ گئےجہاں سےواپسی نہیں،فیصل واوڈا
دسمبر 13, 20241140سینیٹرفیصل واوڈانےکہاہےکہ بدمعاشی اورغنڈہ گردی سےبانی تحریک انصاف عمران خان وہاں پہنچ گئےجہاں سےواپسی نہیں،سزاؤں کاسلسلہ شروع ہوگاتورکنےکانام نہیں لےگا۔ اپنےایک بیان میں سینیٹرفیصل واوڈاکاکہناتھاکہ ملٹری کورٹس میں کسی کابھی ٹرائل ہوتویہ قابل اعتراض نہیں،سپریم کورٹ نے85لوگوں کےکیس کافیصلہ کرنےکی اجازت دی ہے،9مئی کاواقعہ ریاست اورملک کیخلاف ہواتھا،لوگوں نےان معاملات ...مدارس رجسٹریشن بل پرصدرکےاعتراضات کی تفصیلات سامنےآگئیں
دسمبر 13, 20241510مدارس رجسٹریشن بل پرصدرمملکت آصف علی زرداری کےاعتراضات کی تفصیلات سامنےآگئیں۔ صدرمملکت آصف زرداری نےسوسائٹی رجسٹریشن ایکٹ پر8اعتراضات اٹھائے۔صدرنےمدارس رجسٹریشن کےپہلےسےموجودقوانین کاحوالہ دیا۔ صدرکےاعتراضات میں کہاگیاکہ نئےبل کی مختلف شقوں میں مدرسےکی تعریف تضادہے،مدرسہ ایجوکیشن بورڈآرڈیننس 2001موجودہے،نئی قانون سازی ممکن نہیں،اسلام آبادکیپٹیل ٹیریٹوری ٹرسٹ ایکٹ2020بھی موجودہے، صدر مملکت نےکہاکہ رجسٹریشن ...فلم ’پشپا2‘کےسٹاراداکار الو ارجن گرفتار
دسمبر 13, 20242210تامل فلموں کےسٹاراداکارالوارجن کوپولیس نےبھگدڑکےکیس میں گرفتارکرلیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق تامل فلم کےپریمیئرمیں بھگدڑمچنےسےمعروف بھارتی اداکارالوارجن کوپولیس نےگرفتارکرلیا،،فلم’پشپا2‘پریمیئرمیں بھگدڑسےخاتون ہلاک ہوئی جبکہ ،2بیٹےشدیدزخمی ہوئےتھے۔جن کی حالت تشویشناک ہے۔بھگدڑ کاواقعہ رواں ماہ 4 دسمبر کو حیدرآباد کے سندھیا تھیٹر میں پیش آیاتھاجہاں پر الو ارجن کی بلاک بسٹر فلم ’ پشپا 2 ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









