Author: Omer Zaheer
سردی کے ڈیرے،بارش ہوگی یا نہیں؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
دسمبر 13, 20241590ملک بھر میں سردی نے ڈیرے ڈال لیے۔بارش ہوگی یا نہیں؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک رہنے کا امکان ظاہرکیاہے، جبکہ پہاڑی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔مقبول سوشل میڈیا انسٹا گرام میں ٹرائل ریلز نامی فیچر متعارف
دسمبر 13, 20241310نوجوان نسل میں مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام میں ٹرائل ریلز نامی فیچر متعارف،دلچسپ بات یہ ہے کہ ٹرائل ریلز کو ابتدائی طور پر نان فالوورز کو دکھایا جائے گا ۔ انسٹا گرام نے ایک نیا فیچر ٹرائل ریلز متعارف کرادیا ۔اس فیچر کا مقصد صارفین کو اپنے ...ملٹری کورٹس میں سویلینزکاٹرائل:سپریم کورٹ نےفوجی عدالتوں کوفیصلےسنانےکی اجازت دیدی
دسمبر 13, 2024970ملٹری کورٹس میں سویلینزکےٹرائل پرسپریم کورٹ نےفوجی عدالتوں کو فیصلے سنانے کی اجازت دےدی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7رکنی آئینی بینچ نےفوجی عدالتوں میں سویلیئنزکےکیس کی سماعت کی۔وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث عدالت میں پیش ہوئےجبکہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل بھی عدالت میں پیش ہوئے۔ آئینی بینچ ...پاکستان کیخلاف جنوبی افریقہ نےون ڈےسکواڈکااعلان کردیا
دسمبر 13, 20241860پاکستان کےخلاف جنوبی افریقہ نےتین ون ڈےمیچوں کےلئے15رکنی کرکٹ ٹیم کااعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ جنوبی افریقہ پرہےجہاں پردونوں ٹیموں کےدرمیان 3ٹی ٹوئنٹی میچز،3ون ڈےاور2ٹیسٹ سیریزمیچزشیڈول ہیں۔دونوں ملکوں کے درمیان ابھی ٹی ٹوئنٹی سیریز جاری ہے۔جنوبی افریقہ نےپہلےٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم کوشکست دےکرسیریزمیں 1-0 برترحاصل کررکھی ہے۔ ...پاکستان کرکٹ ٹیم کوبڑادھچکا:ریڈبال کےہیڈکوچ جیسن گلیسپی مستعفی
دسمبر 13, 20241620پاکستان کرکٹ ٹیم کوبڑادھچکا:ریڈبال کےہیڈکوچ جیسن گلیسپی مستعفی ہوگئے،پی سی بی نےعاقب جاویدکوعہدےکاعبوری چارج دےدیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےریڈبال کےہیڈکوچ جیسن گلیسپی کےاستعفیٰ کی تصدیق کردی۔ جیسن گلیسپی کے مستعفی ہونے پرپی سی بی نےیہ عہدہ بھی عبوری طورپرعاقب جاویدکودےدیا۔اس سےقبل عاقب جاوید وائٹ بال کے بھی عبوری ہیڈکوچ ...ملٹری کورٹس کا معاملہ:جوشخص آرمی میں اس پرملٹری ڈسپلن کااطلاق ہوگا،جسٹس مندوخیل
دسمبر 12, 20242160جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ جوشخص آر می میں ہےاس پرملٹری ڈسپلن کااطلاق ہوگا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں7رکنی آئینی بینچ نےسپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں پرسماعت کی۔وفاقی حکومت کی جانب سےوکیل خواجہ حارث عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل خواجہ حارث کےدلائل: وکیل خواجہ ...نوازشریف اورآصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس میں اہم پیشرفت
دسمبر 12, 20241550نوازشریف ، آصف علی زرداری،یوسف رضاگیلانی اوردیگرکےخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کےریفرنس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ احتساب عدالت نےریفرنس ایف آئی اےسپیشل جج سینٹرل عدالت بھیج دیا،نیب کی جانب سےکیس ایف آئی اےکی عدالت میں بھیجنےکی استدعاکی گئی جس کو عدالت نےملزمان کی کیس نیب کوواپس بھیجنےکی استدعامستردکردی۔ احتساب ...مدارس رجسٹریشن بل:نوٹیفکیشن فوری ہونا چاہیے،مولانا فضل الرحمان
دسمبر 12, 20241670سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ مدارس رجسٹریشن بل کےبارےمیں ہم سمجھتےہیں ایکٹ پاس ہوچکاہےنوٹیفکیشن فوری ہونا چاہیے۔ سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کامیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مدارس کی رجسٹریشن سےمتعلق کچھ وضاحت کرناچاہتاہوں،آج کل سیاست میں دینی مدارس کی رجسٹریشن پربحث چل رہی ہے،ہماری شکایت صرف ایوان ...توشہ خانہ ٹوکیس:بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی پرفردجرم عائد
دسمبر 12, 20241500توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی پرفردجرم عائدکردی گئی۔ سپیشل کورٹ سینٹرل ون اسلام آباد کے جج شاہ رخ ارجمند نے توشہ خانہ2 کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کی۔ توشہ خانہ ٹوکیس ...پریانکاچوپڑا شوبزانڈسٹری میں واپسی کیلئے پرعزم
دسمبر 12, 20242120بھارتی شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ پریانکاچوپڑاشوبزمیں واپسی کےلئے پرعزم،اداکارہ کس پراجیکٹ کےذریعےانٹری دینےوالی ہیں،تفصیلات سامنے آگئیں۔ بھارتی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق لاکھوں دلوں پرراج کرنےوالی بالی ووڈ کی مشہورومعروف اداکارہ پریانکاچوپڑاایک بارپھرقسمت آزمانےکےلئے انڈسٹری میں واپس کےلئےتیارہیں۔ 42 سالہ پریانکا نے بالی ووڈ میں اپنے کم بیک کی تصدیق کرتے ہوئے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









