• مسافروں کیلئے اچھی خبر:یورپی یونین کےبعدبرطانیہ کی پروازیں کھلنےکی بھی راہ ہموار

    127
    0
    مسافروں کےلئے اچھی خبر،پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن(پی آئی اے)کی یورپی یونین کےبعدبرطانیہ کی پروازیں کھلنےکی بھی راہ ہموار ہوگئی۔ ڈی جی سول ایوی ایشن نادرشفیع ڈارکاکہناتھاکہ برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کا وفد اگلےماہ پاکستان آئےگا،رواں ماہ دسمبرکےتیسرےہفتےمیں بھی ایک آن لائن میٹنگ شیڈول ہے،امیدہےکہ برطانیہ کیلئےپروازیں مارچ سےشروع ہوجائیں گی۔ ان کا ...
  • سونامسلسل مہنگا،قیمت میں ایک بارپھراضافہ ہوگیا

    227
    0
    کاروباری ہفتےکےتیسرےروزسونےکی قیمت میں مقامی وعالمی مارکیٹ میں بڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 3100روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا 2 لاکھ 80 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ۔جبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 2658روپےکااضافہ ہونےسے10گرام سونا 2 لاکھ 40 ہزار 484 روپے کاہوگیا۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں ...
  • پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن،رپورٹ جاری

    166
    0
    کنزیومرکانفیڈنس انڈیکس سروےکی رپورٹ کےمطابق پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے۔ کنزیومرکانفیڈنس انڈیکس سروےنےچوتھی سہ ماہی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کےمطابق پاکستان کی معیشت میں گزشتہ سال کےدوران قابل ذکربہتری آئی،پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بدستورتیزی کارجحان ہے،چوتھی سہ ماہی سروےکےنتائج میں کئی اقتصادی ریکارڈزبھی قائم ہوئے۔ رپورٹ میں ...
  • ملک کےبیشترعلاقوں میں سردی کی لہرمیں اضافہ،محکمہ موسمیات نےخبردارکردیا

    217
    0
    محکمہ موسمیات نےملک کےبیشترعلاقوں میں سردی میں اضافہ ،چندمقامات پرہلکی بارش اورپہاڑوں پربرفباری کی پیشگوائی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سردرہنےکاامکان ہے، پہاڑی علاقوں میں موسم صبح اوررات کےاوقات میں شدیدسردرہنےکاامکان ہے،ملک کےبیشترعلاقوں میں سردی کی لہر برقراررہنےکی توقع ہے،اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرداورمطلع ...
  • بشارالاسد کی چھٹی،محمدالبشیرشام کےوزیراعظم مقرر

    137
    0
    حیات تحریرالشام کےسربراہ نےمحمدالبشیرکویکم مارچ2025تک شام کا قائم مقام وزیراعظم مقررکردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق محمدالبشیریکم مارچ2025تک عبوری شامی حکومت کےنگراں وزیراعظم ہونگے،اسرائیل کےغزہ اورلبنان پرحملوں کےبعدشام بھرمیں حملےجاری ہیں۔اسرائیلی فوج کی دمشق سمیت شام میں3ہوائی اڈوں اورفوجی اڈوں پربمباری جاری ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق اسرائیل نےشام کی صورتحال ...
  • مریم نوازکی شنگھائی کمیٹی کےڈپٹی سیکرٹری سےملاقات،دونوں رہنماؤں کاتجارت پرزور

    226
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےشنگھائی کمیٹی کےڈپٹی سیکرٹری مسٹرزؤزونگ منگ سےملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نےتجارت اورسرمایہ کاری کےفروغ پر زور دیا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکادورہ چین جاری،مریم نوازشنگھائی پہنچ گئیں،کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی شنگھائی کمیٹی کےڈپٹی سیکرٹری مسٹرزؤزونگ منگ نےشنگھائی پہنچنےپر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاپرتپاک خیرمقدم کیا۔وزیراعلیٰ نےپرتپاک خیرمقدم کرنے ...
  • پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی،انڈیکس 1 لاکھ10ہزار سےتجاوزکرگیا

    128
    0
    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی،100انڈیکس ایک لاکھ دس ہزار سے تجاوزکرگیا۔ کاروباری ہفتےکےتیسرےروزپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا گیا،100انڈیکس میں 1478 پوائنٹس کااضافہ ہونےسےانڈیکس ایک لاکھ 10ہزار375پوائنٹس پرٹریڈکرتےدیکھاگیا۔ واضح رہے کہ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا، بعدازاں سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ ...
  • حکومت اورپی ٹی آئی کےدرمیان مذاکرات کاباضابطہ آغازآج سےہوگا

    129
    0
    حکومت اورتحریک انصاف کےدرمیان مذاکرات کاباضابطہ آغازآج سےہوگا۔ ذرائع کےمطابق تحریک انصاف کی 5رکنی کمیٹی حکومتی کمیٹی سےمذاکرات کرےگی۔جس کےبارےمیں صاحبزادہ حامدرضانےآج سےباضابطہ طورپرحکومتی کمیٹی کےساتھ مذاکرات کی تصدیق کردی۔ واضح رہےکہ بانی تحریک انصاف عمران خان نےحکومت سےمذاکرات کےلئے جو کمیٹی تشکیل دی اُس میں اسد قیصر، عمر ایوب، ...
  • پاکستان پہاڑوں کی حفاظت کیلئےکئی دہائیوں سےکام کر رہا ہے ،وزیراعظم

    222
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان پہاڑوں کی حفاظت کیلئےکئی دہائیوں سےکام کررہاہے۔ پہاڑوں کےعالمی دن کےموقع پراپنےپیغام میں وزیراعظم شہبازشریف کاکہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے ہمارے ملک کودرجنوں برف پوش اورسرسبزاونچی چوٹیوں سے نوازاہے،ہماری سرزمین دنیاکی16بلندترین پہاڑی چوٹیوں میں سے8چوٹیوں کامسکن ہے،7ہزارسےزیادہ گلیشیئرزپاکستان میں واقع ہیں،دنیا بھرکے پہاڑوں کوموسمیاتی تبدیلی،جنگلات ...
  • بانی پی ٹی آئی کیخلاف فیض حمیدشواہداورگواہیاں دےچکےہیں،فیصل واوڈا

    145
    0
    سینیٹرفیصل واوڈانےکہاہےکہ بانی تحریک انصاف عمران خان کےخلاف فیض حمیدشواہداورگواہیاں دےچکےہیں،ہمیں دعائیں کرنی ہیں کہ پھانسی کی سزانہ ہوعمرقیدکی سزاہوجائے،کفن پوش واقعی میں کفن باندھ لیں توبہتررہےگا۔ سینیٹرفیصل واوڈاکاکہناتھاکہ فیض حمیدنےجوکرائم کیےتھےاس کےثبوت ایک جگہ کرلیے گئےہیں ،ارشدشریف کاکیس بھی ابھی باقی ہے،آگےابھی بہت کچھ ہوناہےہوسکتاہےسزائےموت نہ ہوعمر قید ہو ...