Author: Omer Zaheer
روپیہ گراؤٹ کاشکار،ڈالرمستحکم
نومبر 5, 20242060کاروباری ہفتے کےدوسرےروزکرنسی مارکیٹ میں ڈالرکےمقابلےمیں روپیہ گراؤٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرکرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت بڑھ گئی۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 5پیسےکا اضافہ ہونےسے ڈالر277 روپے 84پیسے پربند ہوا۔گزشتہ روزانٹربینک میں ڈالر 277 روپے79پیسے پر بند ہواتھا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 3پیسےکا اضافہ ہونےسےاوپن ...سونےکی قیمت میں500روپےکی کمی ،جانیےفی تولہ کتنےکاہوگیا؟
نومبر 5, 20241350ملک میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری ہے، آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی۔ مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کبھی کمی اورکبھی اضافہ ہوجاتاہے، صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 500روپے کی کمی ہونےسےفی ...صدارتی انتخابات:امن وامان کیلئے سیکیورٹی کےانتظامات مکمل
نومبر 5, 20242160امریکی صدارتی انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں،امن وامان کو برقرار رکھنے کے لئے اور الیکشن عملے پر تشدد کے خدشات سے نمٹنے کے لیے سیکیورٹی کےسخت ترین انتظامات کرلیےگئے۔ امریکہ میں صدارتی انتخابات کےلئےالیکشن مہم کاوقت توختم ہوگیامگراب الٹی گنتی شروع ہوگئی،انتظارکی گھڑیاں ختم ہوگئیں الیکشن میں عوامی رائے ...جوڈیشل کمیشن نے7رکنی آئینی بینچ تشکیل دیدیا،جسٹس امین الدین سربراہ ہونگے
نومبر 5, 20241340جوڈیشل کمیشن نے7رکنی آئینی بینچ تشکیل دےدیا،سینئرترین جج جسٹس امین الدین سربراہ ہوں گے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں آئینی بینچ کی تشکیل کے لیے جوڈیشل کمیشن اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں جوڈیشل کمیشن نے7رکنی آئینی بینچ تشکیل دےدیا۔ ذرائع کےمطابق سینئرترین جج جسٹس امین الدین آئینی ...ورلڈاسنوکرچیمپئن شپ:یواےای کوشکست دیکرپاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
نومبر 5, 20241460انٹرنیشنل بلیئرڈ اسنوکر فیڈریشن (آئی بی ایس ایف) کے ورلڈاسنوکرچیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد آصف نےیواےای کےمحمدشہاب کوشکست دےکرسیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔ آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر کے مقابلےدوحہ میں جاری ہیں،کوارٹر فائنل میں پاکستان کے محمد آصف نے یو اے ای کے محمد شہاب کو 1-4 ...توشہ خانہ ٹوکیس:عمران خان اوربشریٰ بی بی پرآج بھی فردجرم عائدنہ ہوسکی
نومبر 5, 20241700توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی پرآج بھی فردجرم عائدنہ ہوسکی۔ بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمندنےاڈیالہ جیل میں کی ۔بانی پی ٹی آئی کوکمرہ عدالت میں پیش کیاگیا۔پی ٹی ...پاکستان ہائی کمیشن کی گاڑی پر دھاوا بولنے کے معاملے پراہم پیشرفت
نومبر 5, 20241040مڈل ٹیمپل ان لندن کے باہر 29 اکتوبر کو پاکستان ہائی کمیشن کی گاڑی پر دھاوا بولنے کے معاملے پراہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کاکہناہےکہ برطانوی پولیس نے مقدمہ درج کرکے معاملے کی باضابطہ تحقیقات کا آغازکردیا،معاملے کو برطانیہ کے اعلیٰ ترین سفارتی حکام کے ساتھ اٹھائے جانے کے بعدمقدمہ ...اداکارہ اسماعباس نےساسوں کواہم مشورہ دےدیا
نومبر 5, 20241310پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ اسماعباس نےساسوں کومشورہ دیتےہوئے کہاکہ مائیں بیٹوں کو بیوی پر روک ٹوک کا کہیں گی تو اس طرح کی باتوں سے کام خراب ہوتے ہیں۔ سینئراداکارہ اسماعباس اکثروبیشترسوشل میڈیاپرلوگوں کےساتھ مخاطب ہوتی ہیں اورکبھی کبھارمفیدمشورےبھی دیتی ہیں۔حال ہی میں اداکارہ نےایک ویڈیوپیغام جاری کیاجس میں وہ ...انتخابات جیتاتوامریکہ کونئی بلندیوں پرلےجاؤں گا،ڈونلڈٹرمپ
نومبر 5, 20242600رپبلکن پارٹی کےصدارتی امیدوارڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ انتخابات جیتاتوامریکہ کونئی بلندیوں پرلےجاؤں گا۔ انتظارکی گھڑیاں ختم ہوگئیں،امریکی صدارتی انتخابات میں فائنل راؤنڈشروع ہوچکاہے،امریکہ میں صدارتی انتخابات کےلئے آج ووٹنگ کاعمل جاری ہے،جس میں کامیاب ہونےوالاامیدواروائٹ ہاؤس کااگلارہائشی ہوگا،امریکی صدارتی انتخابات میں کانٹےکامقابلہ متوقع ہے،امریکی صدارتی انتخابات کےلئے دونوں پارٹیاں اپنے امیدوار کو ...26ویں آئینی ترمیم پرفل کورٹ بینچ کیلئےدوسینئرججزکاچیف جسٹس کوخط
نومبر 5, 2024149026ویں آئینی ترمیم پرفل کورٹ بینچ کیلئےدوسینئرججزنےچیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کوخط لکھ دیا۔ خط میں دونوں سینئر ججز نے اسی ہفتے 26 ویں ترمیم کا کیس فل کورٹ میں لگانے کا مطالبہ کر دیا۔ خط میں لکھاگیاکہ فیصلہ کیا گیا تھا کیس چار نومبر کو فل کورٹ سنے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









