Author: Omer Zaheer
سعودیہ جانیوالے پاکستانی مسافروں کیلئے نئی سعودی ایئر لائن متعارف
نومبر 4, 20241000ملکی ایوی ایشن سے فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،سعودی عرب کی ایک اور ایئرلائن کو پاکستان کے فضائی آپریشن کیلئے اجازت دیدی گئی۔مملکت کی نئی ایئر لائن کا نام کیا ہے اوراس کا فلائٹ آپریشن کب شروع ہو گا؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن نے سعودی عرب ...گوگل میپس میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس ماڈل پر مبنی فیچرز متعارف
نومبر 4, 20241100گوگل میپس میں نئے اے آئی فیچرز متعارف،معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنی مقبول ترین سروس گوگل میپس میں جیمنائی آرٹی فیشل انٹیلی جنس ماڈل پر مبنی فیچرز کا اضافہ کر دیا۔ گوگل کے مطابق نئی اپ ڈیٹس سے صارفین اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے گھومنے کیلئے نئے مقامات ...وزیراعلیٰ مریم نوازکی طبیعت ناساز،ہسپتال داخل
نومبر 4, 20241520وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی طبیعت ناسازہوگئی،علاج کےلئے ہسپتال داخل کروادیاگیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکو شریف میڈیکل سٹی کمپلیکس میں داخل کروا دیاگیا، مریم نواز کا ہسپتال میں چیک اپ کیاگیا۔ ہسپتال ذرائع کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو گلے کا انفیکشن ہواہے، طبی معالجین نےمریم نواز کو آرام ...آلودگی کاراج برقرار،لاہورآج آلودہ ترین شہروں میں دوسرےنمبرپر
نومبر 4, 20241520آلودگی کےاعتبارسےبھارتی شہرنئی دہلی پہلے نمبرجبکہ صوبائی دارالحکومت لاہور دنیا کےآلودہ ترین شہروں میں دوسرےنمبرپرآگیا۔ ہوا کا رخ تبدیل ہونے پر آلودگی انڈیکس پرنئی دہلی 393، اورلاہور 280 سکور پر ہے 2 سے ساڑھے 5 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا جنوب سے مشرق کی طرف چل رہی ...چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نےجوڈیشل کمیشن کاپہلااجلاس طلب کرلیا
نومبر 4, 2024980چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نےجوڈیشل کمیشن کاپہلااجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے منگل کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کیا،جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 5 نومبر کو سپریم کورٹ میں ہو گا،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اجلاس کی صدارت کریں گے26ویں آئینی ترمیم اور جوڈیشل کمیشن ...خیبرپختونخواکابینہ کااجلاس طلب کرلیاگیا
نومبر 4, 20241370خیبرپختونخواکابینہ کا17واں اجلاس 5نومبرکوطلب کرلیاگیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے،اجلاس دن گیارہ بجے سول سیکرٹریٹ کی کیبنٹ روم میں ہوگا ،ترقیاتی منصوبوں سمیت مختلف ایشوز پر غور وخوص ہوگاکابینہ اجلاس کا باقاعدہ ایجنڈا بعد میں جاری کیا جائے گا۔قومی اسمبلی اورسینیٹ کااجلاس آج،ایجنڈےجاری
نومبر 4, 20241250قومی اسمبلی اورسینیٹ کےاجلاس آج ہوں گے،جن کےایجنڈےجاری کردئیے گئےہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 4 بجے ہوگا جس کا 7 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کےمطابق اجلاس میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈپروسیجرترمیمی آرڈیننس پیش کیا جائے گا۔ اجلاس میں انسداد دہشتگردی ترمیمی بل اور ججز ...سموگ میں اضافہ،آج سے پرائمری تک سکول بندکرنےکافیصلہ
نومبر 4, 20241510آج سےسکولوں میں ایک ہفتے کی چھٹیاں ،سکولوں کے طلبا و طالبات کی موجیں لگ گئیں۔ پنجاب میں سموگ کے سائے مزید بڑھنے لگے،پرائمری کلاس تک کے بچوں کو سموگ سے بچانے کیلئے ایک ہفتے کیلئے چھٹیاں دیدی گئیں۔ چھٹیاں دینے کا فیصلہ فضائی آلودگی میں اضافے کے پیش نظر ...آئی فون 17 پرومیکس کیسا ہو گا؟ تازہ ترین لیکس جاری
نومبر 4, 20241310آئی فون صارفین کی بے چینی بڑھ گئی۔معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کےآئی فون 16 کی لانچنگ کے بعد نئے ماڈل کی لیکس کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ آئی فون کے صارفین ہمیشہ اگلے ماڈل کے منتظر رہتے ہیں ، یہی وجہ ہے کہ نئے ماڈلز کی لیکس صارفین کو ...26ویں آئینی ترمیم ،سپریم کورٹ میں چیلنج
نومبر 2, 20242020لاہورہائیکورٹ بارنے26ویں آئینی ترمیم کوسپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ درخواست میں صدر،چیئرمین سینیٹ،اسپیکر،وفاق، جوڈیشل کمیشن اورارکان اسمبلی کوفریق بنایاگیا۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ سپریم کورٹ 26ویں آئینی ترمیم غیرآئینی قراردے،سیکشن 7،9،10،12،13،14،16،17،21کوغیرآئینی قراردیاجائے،ترمیم کےسیکشنزکےتحت اقدامات غیرآئینی قرار دئیے جائیں ۔ درخواست میں استدعاکی گئی کہ درخواست زیرالتواہونےتک جوڈیشل کمیشن ودیگرکواقدامات سےروکاجائے۔

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









