• مدیحہ امام کےنکاح کامذاق اُڑانےوالوں پراداکارہ برس پڑیں

    177
    0
    پاکستانی شوبزانڈسٹری کی اداکارہ مدیحہ امام کو بھارتی شہری سےنکاح کرنے پر لوگوں نےتنقیدکانشانہ بنایاجس کےجواب میں اداکارہ نےلوگوں کوآئینہ دکھادیا۔ حال ہی میں اداکارہ مدیحہ امام نےایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں پرانہوں نےاپنی زندگی اورکیرئیرکےبارےمیں کھل کربات کی۔ گفتگوکرتےہوئےاداکارہ کاکہناتھاکہ میرےشوہرکاتعلق بھارت سےہے، اس لئے لوگوں نے میرے ...
  • وزیراعظم نےچینی شہریوں کےتحفظ کویقینی بنانےکی بات کی،چینی سفیر

    173
    0
    پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے کہا ہے کہ وزیراعظم لی جیانگ نے آرمی چیف اور دیگر سیکیوررٹی عہدیداروں سے چینی شہریوں کے تحفظ کی بات کی۔ ملاقات کے دوران چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ کاکہناتھاکہ 4 ماہ کے اندر چین اور پاکستان کے رہنماؤں کی دوبارہ ...
  • بانی پی ٹی آئی کو دیکھ کر حیران رہ گیا کہ انہیں کیسے حالات میں ...

    165
    0
    تحریک انصاف کے رہنما اور وکیل فیصل چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو دیکھ کرحیران رہ گیا کہ انہیں کیسےحالات میں رکھاگیاہے۔ نجی چینل کےشومیں گفتگوکرتےہوئے تحریک انصاف کےوکیل فیصل چودھری کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کوصاف بتادیا تھاکہ ڈی چوک پراحتجاج میں پارٹی ...
  • سنگاپور کے ایئرپورٹ پر پاسپورٹ کلیئرنس کا اصول ختم

    219
    0
    سنگاپور جانیوالے مسافروں کیلئے اہم خبر،چانگی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پاسپورٹ کلیئرنس کا اصول ختم شد، سنگاپور کے چانگی ایئرپورٹ کے تمام ٹرمینلز پر کلیئرنس کیلئے اب پاسپورٹ کی ضرورت ختم کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سنگاپور کے چانگی ایئرپورٹ پر تمام ٹرمینلز سے کلیئرنس کیلئے بائیو میٹرک کا قانون ...
  • محکمہ موسمیات کی ملک کےمختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

    240
    0
    محکمہ موسمیات نےملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے،تاہم شام یا رات کے وقت بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں جزوی ابر آلود موسم کے ساتھ گرج ...
  • چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی انگلینڈکیخلاف سیریزجیتنےپرقومی ٹیم کومبارکباد

    216
    0
    چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نے انگلینڈکےخلاف ٹیسٹ سیریزجیتنےپرپاکستان ٹیم کومبارکباددی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کاکہناتھاکہ قومی کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش کرکے فتح اپنے نام کی۔ساجد خان اور نعمان علی نے شاندار باؤلنگ کرکے اپنی صلاحیتوں کو ثابت کیا۔سعود شکیل نے سنچری سکور کرکے عمدہ ...
  • راولپنڈی ٹیسٹ:پاکستان کی تاریخی فتح،قومی ٹیم نے2-1سےسیریزاپنےکرلی

    209
    0
    رولپنڈی تیسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کی تاریخی فتح،قومی ٹیم نے 2-1سے سریز اپنےنام کرلی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئےتیسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان نے تقریباً ساڑھے 3 سال بعد ہوم ٹیسٹ سیریز جیت لی۔اس سےقبل پاکستان نے 2021 میں جنوبی افریقہ کو ہوم سیریز ہرائی تھی۔تیسرےٹیسٹ میچ میں پاکستانی اسپنرز کی عمدہ ...
  • ٹک ٹاک کا پاکستانی نوجوانوں کیلئےبڑا اقدام

    178
    0
    ٹک ٹاک کا پاکستانی نوجوانوں کیلئے بڑا اقدام ، ڈیجیٹل حفاظت نامی مقابلے کا اہتمام ، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پاکستانی نوجوانوں میں بہت مقبول ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ٹک ٹاک نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے تعاون سے نوجوانوں میں ڈیجیٹل سیفٹی سے ...
  • نئےچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زندگی پرایک نظر

    193
    0
    نئےچیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زندگی اورکیرئیرپرایک نظر،سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی 23 جنوری 1965کو ڈیرہ اسماعیل خان میں پیدا ہوئے۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے ابتدائی تعلیم ایچی سن کالج لاہور سے حاصل کی، گورنمنٹ کالج لاہور سے گریجویشن جبکہ پنجاب یونیورسٹی لاہور ...
  • جسٹس یحییٰ آفریدی نےچیف جسٹس آف پاکستان کاحلف اٹھالیا

    149
    0
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس آف پاکستان بن گئے،صدرمملکت آصف علی زرداری نےچیف جسٹس یحییٰ آفریدی سےعہدےکاحلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدرمیں ہوئی،صدرمملکت آصف علی زرداری نےچیف جسٹس یحییٰ آفریدی سےعہدکاحلف لیا۔چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی 30ویں چیف جسٹس ہیں۔ تقریب حلف برداری میں وزیراعظم شہبازشریف ،آرمی ...