• یومِ آزادی کی ریہرسل :اسلام آبادایئرپورٹ آج سےمختلف اوقات میں بند

    3
    0
    یومِ آزادی کی ریہرسل کےسلسلےمیں اسلام آبادایئرپورٹ کو آج سےمختلف اوقات میں بندکردیاگیا۔ یومِ آزادی کی ریہرسل کے سلسلے میں اسلام آباد ایئرپورٹ پر پروازوں کی آمد و رفت آج اور 11 سے 14 اگست تک بعض اوقات کے دوران معطل رہے گی۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے جاری ...
  • سونےکی قیمت میں سینکڑوں روپےکی کمی

    3
    0
    مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں معمول کمی دیکھی گئی ہے۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل سونےکی فی تولہ قیمت میں 300روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا 3 لاکھ62 ہزار 400 روپے کاہوگیا،جبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 257روپےکی کمی ہوئی ہےجس کےبعد10گرام سونا3 لاکھ 10ہزار 699 روپے کاہوگیاہے۔ دوسری جانب ...
  • ون ڈےسیریز:پہلےمیچ میں پاکستان نےویسٹ انڈیزکودھول چٹادی

    3
    0
    ون ڈے سیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان نےویسٹ انڈیزکو5وکٹوں سےشکست دےدی۔ ٹرینیڈاڈ میں کھیلے گئے 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔میزبان ویسٹ انڈیزنےپہلےبیٹنگ کرتے ہوئے49اوورزمیں280رنزبنائے پاکستان ٹیم نےمیزبان ٹیم کا 281 رنز کا ہدف 49 ویں اوور میں 5 وکٹوں ...
  • کراچی:آزادی کاجشن منانےکیلئےبوٹ ریلی کاانعقاد

    2
    0
    کراچی کے ساحلی علاقے کیماڑی میں آزادی کاجشن منانےکےلئے بوٹ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ یومِ آزادی کی مناسبت سے ملک بھر میں تقریبات کا سلسلہ جوش و خروش سے جاری ہے۔ اسی سلسلے میں کراچی کے ساحلی علاقے کیماڑی میں ایک شاندار بوٹ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ سبز ...
  • پاکستان میں عورتیں زیادہ موبائل استعمال کرتی ہیں یا مرد؟رپورٹ جاری

    2
    0
    پاکستان میں عورتیں زیادہ موبائل استعمال کرتی ہیں یا مرد؟رپورٹ جاری کردی گئی۔ موجودہ دور میں موبائل کا استعمال نا صرف بڑوں میں ہے بلکہ بچے بھی ا س کے بغیر رہنا گوارا نہیں کرتے، ایک حالیہ رپورٹ میں تفصیلات سامنے آئیں جس میں بتایا گیا کہ پاکستان میں  زیادہ ...
  • آئی ڈی کو ہیک ہونے سے کیسے بچایا جائے؟

    2
    0
    آپ اپنی آئی ڈی کو ہیک ہونے سے کیسے بچایا سکتے ہیں؟ماہرین نےخبردار کردیا۔ سمارٹ فون صارفین ہوشیار ہوجائیں، سائبر کرائم میں ملوث عناصر اب لوگوں کو لُوٹنے کیلئے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کا استعمال کررہے ہیں۔سائبر مجرمان مصنوعی ذہانت کو لوگوں کے سائبر سیکیورٹی تحفظ کو غیر محفوظ کرنے ...
  • انسٹاگرام کی طرف سے صارفین کیلئے نئے فیچرز متعارف

    2
    0
    سوشل میڈیا صارفین کیلئے خوشخبری، معروف فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی جانب سے صارفین کے لیے نئے فیچرز متعارف کرادیے گئے۔ نئے فیچرز کا مقصد صارفین کو آن لائن روابط کو مزید بڑھانے کا موقع دینا ہے۔ میٹا جو کہ انسٹاگرام کی مالک کی کمپنی ہے، نے ان فیچرز کا ...
  • پنجاب میں مڈل لیول نان فارمل سکولز کے قیام کا فیصلہ

    3
    0
    سکولوں سے باہر بچوں کیلئے تعلیم حاصل کرنے کا سنہری موقع، پنجاب میں مڈل لیول نان فارمل سکولز کے قیام کا فیصلہ کرلیاگیا۔ پنجاب میں پہلی بار محکمہ لٹریسی کی جانب سے مڈل لیول نان فارمل سکولز کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سیکرٹری لٹریسی کا کہنا ہے کہ ...
  • روہڑی تا سکھر شارٹ روٹ پر ٹرین چلانے کا فیصلہ

    3
    0
    ریل کے مسافروں کیلئے سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ،سندھ حکومت نےروہڑی تا سکھر شارٹ روٹ پر ٹرین چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر توانائی و منصوبہ بندی اور پاکستان ریلویز کے اعلیٰ سطح وفد کی ملاقات میں کراچی سے سکھر تک سب اربن ریلوے سروس کا منصوبہ زیر غور لایا گیا۔ ...
  • ہانگ کانگ : کیتھے پیسیفک ایئرلائن کا بوئنگ طیارے خریدنے کا اعلان

    2
    0
    فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،ہانگ کانگ کی کیتھے پیسیفک ایئرلائن کا بوئنگ طیارے خریدنے کا اعلان،کیتھے پیسیفک دنیا بھر میں 100 سے زائد مقامات کیلئے پروازیں چلا رہی ہے۔ ہانگ کانگ کی فضائی کمپنی کیتھے پیسیفک نے 8.1 ارب امریکی ڈالر مالیت کے 14 بوئنگ 9-777 طیارے خریدنے کا اعلان ...