Author: Omer Zaheer
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اورجسٹس منصورسےجسٹس یحییٰ آفریدی کی ملاقاتیں
اکتوبر 23, 20241520چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ اورجسٹس منصورعلی شاہ کےساتھ جسٹس یحییٰ آفریدی نےالگ الگ ملاقات کی۔ ذرائع کےمطابق جسٹس یحییٰ آفریدی کی چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کےچیمبرمیں ملاقات ہوئی ،جس دوران چیف جسٹس نےجسٹس یحییٰ آفریدی کومبارکبادبھی دی۔ جسٹس یحییٰ آفریدی نے مقدمات کی سماعت کے بعدچیف جسٹس سے ...سینئراداکارہ اسماعباس نےشوبزانڈسٹری بارےبڑاانکشاف کردیا
اکتوبر 23, 20242190شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ اسماعباس نےانڈسٹری کی دوستیوں کوجعلی قرار دیتے ہوئےبیٹی کےبارےمیں کہاکہ زاراکواس سےنقصان پہنچاہے۔ حال ہی میں اداکارہ اسماعباس نےایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی،جہاں پر اداکارہ نےاپنےاوربیٹی زاراکےبارےمیں مختلف پہلوؤں پر گفتگو کی۔ سینئراداکارہ سےزاراکےبارےمیں سوال کیاگیاجس کےجواب میں اداکارہ کاکہناتھاکہ زاراپیارکرنےوالی لڑکی ہے۔اس کا دل نازک ہے ...دوسروں کافیصلہ اس لیے نہیں کرتا ، کہیں اللہ مجھ سے ناراض نہ ہوجائے،دانش تیمور
اکتوبر 23, 20241470شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکار دانش تیمورنےکہاہےکہ دوسروں کافیصلہ اس لیے نہیں کرتا ، کہیں اللہ مجھ سے ناراض نہ ہوجائے۔ اداکاردانش تیمورنےحال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں پر اداکار نے اپنی زندگی اورکیرئیربارےگفتگوکی۔ اداکارنےگفتگوکےدوران یہ وجہ بھی بتائی کےوہ انٹرویونہ دینےاورپروگرامزمیں شرکت اس لئے نہیں کر تے، کیونکہ ...تیسراٹیسٹ:پاکستان نےانگلینڈکیخلاف ٹیم کااعلان کردیا
اکتوبر 23, 20242510پاکستان نےانگلینڈکےخلاف تیسرےاورآخری ٹیسٹ میچ کےلئے ٹیم کااعلان کردیا۔ راولپنڈی میں پاکستان اورانگلینڈکےدرمیان تیسرےاورفیصلےکن ٹیسٹ میچ کامیلہ کل سےسجےگا،دونوں ٹیمیں جیت کےلئے پروجوش ہیں۔ تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ راولپنڈی ٹیسٹ میں قومی ٹیم 3 اسپنرز نعمان علی، زاہد محمود اور ساجد ...امریکی صدارتی انتخابات:بل گیٹس کملاہیرس کی حمایت میں میدان میں آگئے
اکتوبر 23, 20241840امریکی صدارتی انتخابات میں مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس کی حمایت میں میدان میں آگئے۔ رواں سال 5نومبرکوہونےوالےامریکی صدارتی انتخابات روزبروزاہمیت اختیارکرتےجارہےہیں،امریکی صدارتی انتخابات میں امریکا کے کھرب پتی ڈیموکریٹس اور ری پبلکن صدارتی امیدوار کے حق میں صف آرا ہو گئے۔ امریکی صدارتی ...بانی پی ٹی آئی سےملاقات کامعاملہ:عدالت نےسپرنٹنڈنٹ جیل کوطلب کرلیا
اکتوبر 23, 2024900بانی تحریک انصاف عمران خان سےملاقات کےمعاملےپراسلام آبادہائیکورٹ نےاڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ کوطلب کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس عامرفاروق نےنورین نیازی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان کےساتھ اڈیالہ جیل میں ملاقات کی درخواست پرسماعت کی۔ سلمان اکرم راجہ عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس عامرفاروق نےریماکس دئیےکہ آپ نےنئی ...نصرت بھٹوآمریت اورجبرکیخلاف مزاحمت کی علامت ہیں،بلاول بھٹو
اکتوبر 23, 20241620چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ نصرت بھٹوآمریت اورجبرکےخلاف مزاحمت کی علامت ہیں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کامادرِ جمہوریت نصرت بھٹو کی برسی پر اپنےپیغام میں کہناتھاکہ نصرت بھٹو کو ان کی 13ویں برسی پر خراجِ عقیدت پیش کرتےہیں،نصرت بھٹو کی جمہوریت، انصاف اور مساوات کی جدوجہد میں خدمات غیر معمولی ...پاکستان میں مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی،آئی ایم ایف کی ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ ...
اکتوبر 23, 20241280آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی،پاکستان میں مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ رپورٹ کےمطابق عالمی مالیت ادارہ ( آئی ایم ایف )نےپاکستان کی مہنگائی میں کمی اور معاشی شرح نمو میں اضافے کی پیشگوئی کی ہے۔رواں سال پاکستان کی معاشی شرح نمو ...توشہ خانہ ٹوکیس:عدالت نےبشریٰ بی بی کی ضمانت منظورکرلی
اکتوبر 23, 20241770اسلام آبادہائیکورٹ نےتوشہ خانہ ٹوکیس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت منظورکرلی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےتوشہ خانہ ٹوکیس میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پرسماعت کی۔بشریٰ بی بی کےوکیل سلمان صفدر اور ایف آئی اے پراسیکیوٹر عمیر مجید ملک ...یوٹیوب کا ہیک شدہ اکاؤنٹس واپس حاصل کرنے کیلئے ٹول متعارف
اکتوبر 23, 20241570یوٹیوب کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،یوٹیوب انتظامیہ نے ہیک شدہ اکاؤنٹس واپس حاصل کرنے کیلئے ٹول متعارف کروا دیا۔ یوٹیوب نے حال ہی میں ایک نیا اے آئی ٹربل شوٹنگ ٹول متعارف کروایا ہے، جو صارفین کو ہیک ہونیوالے اکاؤنٹس ریکور کرنے میں مدد گار ثابت ہو گا۔ اے آئی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









