Author: Omer Zaheer
بختاوربھٹوکےہاں ننھےمہمان کی آمد
اکتوبر 21, 20241120صدر مملکت آصف زرداری کی صاحبزادی بختاوربھٹوکےہاں تیسرےبچےکی پیدائش ہوئی ہے، بختاور بھٹواور شوہر محمود چودھری خوشی سےنہال، جوڑے نےبیٹےکی پیدائش پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا۔ فوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بختاور بھٹو اور ان کے شوہر محمود چودھری نے یہ خوشخبری چاہنے والوں کےساتھ شیئرکی اور اس نعمت ...26ویں آئینی ترمیم منظور،ججزتقرری کی تفصیلا ت سامنےآگئیں
اکتوبر 21, 2024158026ویں آئینی ترمیم منظورہونےکےبعدججزتقرری کی تفصیلا ت سامنےآگئیں۔ دونوں ایوانوں سےمنظور کردہ بل کے مطابق سپریم کورٹ کے ججز کا تقرر جوڈیشل کمیشن کرے گا، چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن میں4 سینئر ترین ججز شامل ہوں گے، وفاقی وزیر قانون اور اٹارنی جنرل بھی کمیشن کے ارکان ہوں گے، ...میٹا نے فیس بک میں لوکل اور ایکسپلور ٹیبزکی آزمائش شروع کر دی
اکتوبر 21, 20241740میٹا نےلوکل اور ایکسپلور ٹیبز کی آزمائش شروع کر دی۔دنیا کے سب سے بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک پر متعدد نئے فیچرز کی آزمائش شروع کردی گئی۔ جنہیں کامیاب آزمائش کےبعد ویب سائٹ کا حصہ بنا دیا جائے گا۔ میٹا کے مطابق فیس بک پر لوکل اور ایکسپلور ...26ویں آئینی ترمیم دونوں ایوانوں سےمنظور
اکتوبر 21, 20241130سینیٹ کےبعد26ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سےبھی منظورہوگئی،حکومت ایوان زیریں میں اکثریت ثابت کرنےمیں کامیاب ہوگئی۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہوا،اجلاس میں وزیراعظم شہبازشریف،ن لیگ کےصدرمیاں نوازشریف ،سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوسمیت دیگراراکین نےشرکت کی۔ نوازشریف کی قومی اسمبلی آمد: نوازشریف کی ...ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،نیوزی لینڈنےفائنل جیت کرٹرافی اپنےنام کرلی
اکتوبر 21, 2024990انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےفائنل میں نیوزی لینڈنےجنوبی افریقہ کوشکست دےکرپہلی بارٹرافی اپنےنام کرلی۔ دبئی میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کاایونٹ اختتام پذیرہوگیا۔دنیاکرکٹ پرراج کامیلہ پہلی بارنیوزی لینڈکی خواتین نے لوٹ لیا۔ایونٹ میں چوکوں اورچھکوں کی برسات ہوئی اوروکٹیں بھی گریں، میگا ...ہواوے کا 3 لاکھ پاکستانی نوجوانوں کو تربیت دینے کا منصوبہ
اکتوبر 21, 20241660تین لاکھ پاکستانی نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری، ہواوے کمپنی نےآئی سی ٹی تربیتی پروگرام کا اعلان کردیا۔ ایس آئی ایف سی کے تعاون سے چین کی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے نے 3 لاکھ پاکستانی نوجوانوں کو جدید معلوماتی اور مواصلاتی ٹیکنالوجی کی مہارتوں سے آراستہ کرنے کیلئے ایک وسیع تربیتی پروگرام ...پی ٹی آئی حکومتی ڈرافٹ کوووٹ نہ دیں مگرمولاناکےڈرافٹ کوتودے،بلاول
اکتوبر 19, 20241440چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ تحریک انصاف حکومتی ڈرافٹ کوووٹ نہ دیں مگرمولانافضل الرحمان کےڈرافٹ کوتودے۔ مولانافضل الرحمان کی رہائش گاہ کےباہرپریس کانفرنس کرتےہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ سیریس معاملہ ہےمولاناسےبات چیت جاری رکھیں گے،آئینی ترمیم کےحوالےسےہماری ملاقاتیں ہوئی ہے،پی پی اورجےیوآئی کااتفاق ہوگیاہے،آئین سازی کاعمل تیزی سےآگےبڑھ رہاہے،اس ...پی ٹی آئی فی الحال آئینی ترامیم پرووٹ نہیں کرےگی،بیرسٹرگوہر
اکتوبر 19, 20242410چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ پی ٹی آئی فی الحال آئینی ترامیم پرووٹ نہیں کرےگی۔ خیبرپختونخواہاؤس اسلام آبادمیں تحریک انصاف کےچیئرمین بیرسٹرگوہرکاپریس کانفرنس کرتےہوئے کہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی قیدتنہائی میں ہیں،عمران خان کوبہنوں اورانتظارپنجوتھہ کی گرفتاری کا علم نہیں تھا،3اکتوبرکےبعدآج بانی پی ٹی آئی سےملاقات ہوئی ہے،عمران خان نےبتایاپانچ دن ...آئینی ترمیم کامعاملہ:وزیراعظم کی صدرمملکت سےملاقات
اکتوبر 19, 20241970آئینی ترمیم پرمشاورت کےلئے وزیراعظم شہبازشریف نے صدرمملکت آصف علی زرداری کےساتھ ملاقات کی ۔ ملاقات ایوان صدرمیں ہوئی ،ملاقات میں آئینی ترمیم سےمتعلق امورپربات چیت ہوئی۔ آئینی ترمیم کےحوالےاسلام آبادمیں سیاسی پارہ کافی ہائی لیول پرہے،ملاقاتوں اورمشاورتوں کےلئے سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان کی رہائش گاہ کافی اہمیت اختیارکرچکی ہےسب ...خواتین وکلاکی سنی گئی،وزیراعلیٰ مریم نواز نےبڑاحکم دیدیا
اکتوبر 19, 20241170وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےخواتین وکلاکی درخواست پربارروم اور ڈے کیئر سینٹربنانےکاحکم دےدیا۔ خواتین وکلانےعدالت عالیہ کودرخواست کی تھی کی ضرورت کےپیش نظر لیڈیز بار روم اور ڈے کیئر سینٹرز قائم کئے جائیں۔ جس پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےصوبےکی تین تحصیلوں میں خواتین وکلا کے لیے بار روم اور ڈے کیئر سینٹرز ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









