Author: Omer Zaheer
خواتین وکلاکی سنی گئی،وزیراعلیٰ مریم نواز نےبڑاحکم دیدیا
اکتوبر 19, 20241170وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےخواتین وکلاکی درخواست پربارروم اور ڈے کیئر سینٹربنانےکاحکم دےدیا۔ خواتین وکلانےعدالت عالیہ کودرخواست کی تھی کی ضرورت کےپیش نظر لیڈیز بار روم اور ڈے کیئر سینٹرز قائم کئے جائیں۔ جس پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےصوبےکی تین تحصیلوں میں خواتین وکلا کے لیے بار روم اور ڈے کیئر سینٹرز ...سابق باولرعاقب جاویدکالاہورقلندرزکیساتھ سفراختتام پذیر
اکتوبر 19, 20241410سابق باولرعاقب جاویدکالاہورقلندرزکےساتھ سفرنیشنل ڈیوٹی کی وجہ سے اختتام پذیرہوگیا۔ سابق باولرعاقب جاوید کاکہناتھاکہ میرا قلندرز کے ساتھ وقت ایک ناقابل فراموش سفر رہا ہے، جو یادگار لمحات اور اہم کامیابیوں سے بھرا ہوا ہے۔ پلیئرز ڈویلپمنٹ پروگرام جو میرے دل کے قریب رہا نوجوان ٹیلنٹ کو ترقی کرتے اور ...نمبرز پورے ہونے کے باوجود ہم نے مشاورتی عمل کو ترجیح دی ہے،عطااللہ تارڑ
اکتوبر 19, 20241180وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ نمبرز پورے ہونے کے باوجود ہم نے مشاورتی عمل کو ترجیح دی ہے۔ آئینی ترامیم پر ہمارا فرض ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو آن بورڈ لیا جائے اور ایک ایک شق پر سیر حاصل گفتگو کر کے اسے منطقی انجام تک پہنچایا جائے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے وفاقی ...ہم آئینی ترمیم پر اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں،خواجہ آصف
اکتوبر 19, 20241430وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ ہم 26 ویں آئینی ترمیم پر اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےوزیردفاع خواجہ آصف کاکہناتھاکہ مولانافضل الرحمان کےساتھ اتفاق رائے نہ ہواتوبھی نمبرزپورےہیں۔ہم 26 ویں آئینی ترمیم پر اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ صحافی نے پوچھا کہ اگر جے یو ...مایاعلی کےڈانس نےسوشل میڈیاپردھوم مچادی
اکتوبر 19, 20241780پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ مایاعلی کےڈانس نےسوشل میڈیاپردھوم مچادی۔ اداکارہ مایاعلی نےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ کےذریعےاپنےڈانس کی چندتصاویر شیئرکیں ،جن کوسوشل میڈیاپرخوب پذیرائی مل رہی ہے۔تصاویرکےسوشل میڈیاپرشیئرہوتےہی تہلکہ مچ گیا،اداکارہ کو تصاویرمیں ڈانس سٹیپس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ مایاعلی کےمداح پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں محبت بھرے ...آئینی ترمیم،وفاقی کابینہ کااجلاس آج پھرطلب کرلیاگیا
اکتوبر 19, 20242770آئینی ترمیم کےلئے وفاقی کابینہ کااجلاس آج پھرطلب کرلیاگیا،اجلاس میں آئینی ترمیم کامسودہ منظور کئے جانے کاامکان ہے۔ وفاقی کابینہ کااجلاس وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت آج 12بجےطلب کیاگیاتھامگراجلاس کاوقت تبدیل کردیاگیاتھاجس کےمطابق وفاقی کابینہ کااجلاس دوپہر2بجےہوناتھاجوکہ ابھی تک نہیں ہوسکا۔ اجلاس میں آج آئینی ترمیم کےمسودےکی منظوری کاامکان بھی ہے۔ ...عوام کیلئے خوشخبری،آئی ایم ایف نےپاکستان کےبارےمیں پیشگوئی کردی
اکتوبر 19, 20241090عوام کےلئے خوشخبری،بین الاقوامی ادارہ(آئی ایم ایف)نےپاکستان میں مہنگائی کےحوالےسےاہم پیشگوئی کردی۔ پاکستان میں مہنگائی میں مسلسل کمی کےباعث آئی ایم ایف نےایک رپورٹ جاری کی جس میں بین الاقوامی مالیاتی ادارہ نےپاکستان کےبارےمیں آئندہ پانچ سال مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی کی ہے۔ رپورٹ کےمطابق آئی ایم ایف نے ...لاہور:فضائی آلودگی اوراسموگ کی روک تھام کیلئےمصنوعی بارش کرنےکافیصلہ
اکتوبر 19, 20242160لاہورمیں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی اوراسموگ کی روک تھام کےلئے مصنوعی بارش کرنےکافیصلہ کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق لاہورشہرمیں فضائی آلودگی اوراسموگ میں اضافےکےباعث مصنوعی بارش کرنےکافیصلہ کیاگیااسموگ پرقابوپانےکےلئے مصنوعی بارش کی تیاریاں شروع کردی گئیں ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ آلودگی بڑھنے سے بچوں کو اسکولوں میں چھٹیاں دینے کی بھی ...آئینی ترمیم پرمشاورت تیز:بلاول کی وزیراعظم اورمولاناسےملاقاتیں
اکتوبر 19, 20241190آئینی ترمیم پرمشاورت کاعمل تیزہوگیاچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی وزیراعظم شہبازشریف اورسربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان کےساتھ ملاقاتیں ہوئیں۔ 26ویں آئینی ترمیم پرمشاورت کےلئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی وزیراعظم شہبازشریف کےساتھ ملاقات ہوئی، جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال اور مشاورت کی گئی۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری وہاں ...عمران خان سےملاقات،مولاناکی مداخلت سےپی ٹی آئی کواجازت مل گئی
اکتوبر 19, 20241230سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان کی مداخلت سےپی ٹی آئی وفد کوعمران خان کےساتھ اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اجازت مل گئی۔ آئینی ترمیم پرمشاورت کےلئے تحریک انصاف کوعمران خان کےساتھ ملاقات کی اجازت دی گئی ہے،ملاقات آج صبح آٹھ بجےہونی تھی ۔ تاہم تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









