Author: Omer Zaheer
اڈیالہ جیل میں ملاقات پرپابندی میں 2دن کی توسیع
اکتوبر 19, 20241130اڈیالہ جیل میں قیدیوں سےملاقات پرپابندی میں دودن کی توسیع کردی گئی۔ ذرائع کےمطابق اڈیالہ جیل میں قیدیوں سےملاقات پرپابندی آج تک تھی،مگرحکومت نےملاقاتوں پرپابندی میں دودن کی توسیع کردی ہےجس کا اطلاق سیاسی قیدیوں سمیت سب پرہوگا۔ یادرہےکہ حکومت نےشنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس کےپیش نظر18اکتوبرتک اڈیالہ جیل میں ملاقات ...ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:نیوزی لینڈنےویسٹ انڈیزکوشکست دیکرفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
اکتوبر 19, 20241100انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیزکوشکست دےکرفائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ شارجہ میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈنےٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنے کافیصلہ کیا۔نیوزی لینڈنےبیٹنگ کاآغازکیاتو اوپنرز نے اپنی ٹیم کو 48 رنز کا اچھا آغاز فراہم کیا، سوزی بیٹس ...آئینی ترمیم پرمشاورت کیلئے پی ٹی آئی وفدمولاناکی رہائش گاہ پہنچ گیا
اکتوبر 19, 20241290آئینی ترمیم پرمشاو رت کےلئے تحریک انصاف کاوفدایک بارپھرسربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ گیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ تحریک انصاف کےوفدمیں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر ،اسد قیصر،علی ظفر،سلمان اکرم راجہ اورسنی اتحادکونسل کےچیئرمین حامدرضابھی شامل ہیں،پی ٹی آئی وفدمولانافضل الرحمان کےساتھ آئینی ترمیم پرمشاورت کرےگا۔ واضح رہے کہ ...نوجوانوں کے تحفظ کیلئے انسٹا گرام میں نئے ٹولز متعارف
اکتوبر 19, 20242220انسٹاگرام کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری ،نوجوانوں کے تحفظ کیلئے میٹا کی پاپولر سوشل میڈیا ایپ میں نئے ٹولز متعارف، ان ٹولز کا مقصد نوجوانوں کو بلیک میل ہونے سے بچانا ہے۔ کمپنی کے مطابق اب مشتبہ اکاؤنٹس کی جانب سے انسٹا گرام میں نوجوانوں کو ہدف بنانا مشکل بنایا ...کیوبا:بجلی کا بریک ڈاؤن: ملک میں کاروبار زندگی متاثر
اکتوبر 19, 20241080کیوبامیں بجلی کابڑابریک ڈاؤن ہونےکےباعث معمولات زندگی متاثرہوگئی ،پوراملک تاریکی میں ڈوب گیا،کاروبار، سکولز اور دفاتر بند کردئیے گئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں پاور پلانٹ میں فنی خرابی آنےکےباعث پوراسسٹم ہی فیل ہوگیاجس کےباعث پورےملک میں بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی،بجلی کانظام متاثر ہونےسےمعمولات زندگی مفلوج ہوکررہ ...آئینی ترمیم کامعاملہ،عمران خان سےملاقات،کوئی بھی پی ٹی آئی رہنما اڈیالہ نہ پہنچا
اکتوبر 19, 20242500آئینی ترمیم پرمشاورت کےلئے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کےلئےچیئرمین بیرسٹرگوہرسمیت کوئی بھی رہنماابھی تک اڈیالہ جیل نہ پہنچا۔ آئینی ترمیم پرمشاورت کےلئے تحریک انصاف کےپانچ لوگوں کوبانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقات کی اجازت ملی ہے، پی ٹی آئی وفد کو آج صبح 8 بجے ...26ویں آئینی ترمیم کامعاملہ:بلاول بھٹوکی مولاناسےاہم ملاقات
اکتوبر 19, 20241000چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی سربراہ جمعیت علمااسلام (ف) مولانافضل الرحمان کےساتھ رات گئےملاقات ہوئی،دونوں رہنماؤں کے درمیان آئینی ترمیم کےحوالےسےاہم گفتگوہوئی۔ چیئرمین پیپلزپارٹی وفدکےہمراہ رات گئےمولانافضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ گئے ،بلاول بھٹوکےہمراہ دیگر پی پی رہنما نوید قمر اور مرتضی وہاب بھی موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق ...خصوصی کمیٹی سےمنظورشدہ آئینی ترامیم کاڈرافٹ سامنےآگیا
اکتوبر 18, 20241440پارلیمانی خصوصی کمیٹی سےمنظورشدہ آئینی ترامیم کاڈرافٹ سامنےآگیا۔ ڈرافٹ کےمطابق کابینہ کی صدر یا وزیراعظم کو بھیجی گئی سفارشات کے متعلق کوئی عدالت نہیں پوچھ سکے گی ، مجوزہ ترمیم آرٹیکل 175 اے میں ترمیم کر کے جوڈیشل کمیشن کے ارکان کی تعداد بڑھانے کی تجویزدی گئی ہے۔ ڈرافٹ کےمطابق ...عمران خان کی ہدایات کے مطابق ہم اپنا حتمی مؤقف دیں گے،بیرسٹرگوہر
اکتوبر 18, 20241210چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرخان نےکہاہےکہ عمران خان کی ہدایات کے مطابق ہم اپنا حتمی مؤقف دیں گے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ خصوصی کمیٹی میں ہماری طرف سے عامر ڈوگر اور جمعیت علمائے اسلام کا نمائندہ بھی موجود تھا اور انہوں نے جو مسودہ پیش کیا ہے اور کمیٹی نے جس ...پی ٹی آئی کیساتھ مولانا نے ابھی تک ایک پیج کی بات نہیں کی،مصدق ملک
اکتوبر 18, 20241120وفاقی وزیرپیٹرولیم مصدق ملک نےکہاہےکہ تحریک انصاف کےساتھ مولانافضل الرحمان نےابھی تک ایک پیج کی بات نہیں کی اور ابھی ان کی بات چل رہی ہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے وفاقی وزیرمصدق ملک کاکہناتھاکہ کچھ دن پہلے مولانا نے کہا تھا کہ کالے ڈبے میں سے کوئی کالا کاغذ نکلا، وہ کالا ڈبہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









